آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
ایران میں پھنسے 850 ہندوستانی زائرین کے انخلا کی درخواست پر سپریم کورٹ نے مرکز کو نوٹس جاری کیا
نئی دہلی، مارچ 27— سپریم کورٹ نے کورونا وائرس پھیلنے کے نتیجے میں بین الاقوامی پروازوں پر پابندی کے سبب ایرانی شہر قم میں پھنسے 850 ہندوستانی زائرین کے فوری طور پر انخلا کی درخواست پر مرکزی حکومت کو جمعہ کے روز نوٹس جاری کیا۔ اعلی عدالت نے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مسجد میں جمعہ کی نماز نہ ادا کریں، گھر پر ظہر پڑھیں: مسلم جماعتیں
نئی دہلی، مارچ 27: ملک بھر میں کورونا وائرس پھیلنے اور اس کے نتیجے میں لاک ڈاؤن کے پیش نظر معروف مسلم جماعتوں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ مساجد میں جمعہ (نماز جمعہ) کا انعقاد نہ کریں۔ انھوں نے کہا کہ جمعہ کی جگہ پر لوگوں کو گھر پر ظہر کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کورونا وائرس: مہاراشٹر تقریباً 11,000 قیدیوں کو پیرول پر رہا کرے گا
ریاستی وزیر داخلہ انل دیشمکھ نے کہا کہ سات سال سے کم سزا والے قیدیوں اور زیر سماعت مجرموں کو رہا کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جامعہ نے سی اے اے کی حمایت نہ کرنے والے ’’غیر مسلم طلبا کو فیل‘‘ کر دینے کا ٹویٹ کرنے والے پروفیسر…
نئی دہلی، 26 مارچ: جامعہ ملیہ اسلامیہ یونی ورسٹی نے جمعرات کو ایک اسسٹنٹ پروفیسر کو معطل کردیا، جس نے دعوی کیا ہے کہ اس نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کی حمایت کرنے پر 15 "غیر مسلم" طلبا کے سوا اپنے تمام طلبا کو پاس کیا ہے۔ تاہم معطل…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کورونا وائرس تیسرے مرحلے میں داخل ہونے کے قریب، حکومت کو لازمی طور پر جنوبی کوریا کا طریقہ اپنانا…
نئی دہلی، مارچ 26— ملک میں COVID-19 یا کورونا وائرس کے معاملات میں خطرناک اضافے سے پریشان، ممتاز ماہر امراض اطفال اور سماجی کارکن ڈاکٹر کفیل خان نے وزیر اعظم نریندر مودی کو جیل سے خط لکھا ہے، جس میں پورے ملک میں جانچ کی تقویت میں بڑے پیمانے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ایک محلہ کلینک ڈاکٹر کورونا وائرس میں مثبت پایا گیا، 900 لوگوں کو قرنطینہ میں ڈالا گیا
نئی دہلی، 26 مارچ: شمال مشرقی دہلی کے موج پور میں اس علاقے کے ایک محلہ کلینک کے ڈاکٹر کو کورونا وائرس کے ٹیسٹ میں مثبت پانے کے بعد 900 سے زائد افراد کو قرنطین کرایا گیا ہے۔ موج پور حالیہ مسلم مخلاف فسادات کے سبب بدترین متاثرہ علاقوں میں سے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
نیشنل لاک ڈاؤن: اروند کیجریوال نے دہلی والوں کو ضروری سامان کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی، لوگوں سے…
انھوں نے یہ بھی کہا صحت اور صحافت سے وابستہ لوگوں کو ان کے خدمات کی انجام دہی سے نہیں روکا جائے گا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
محبوبہ مفتی کی حراست کو جاری رکھنا ظالمانہ ہے: عمر عبد اللہ
نئی دہلی، 25 مارچ: جیل سے رہا ہونے کے ایک دن بعد جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ نے مرکز سے پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی کو رہا کرنے کی اپیل کی ہے، جو مرکز کے ذریعے 5 اگست کو سابقہ ریاست کا خصوصی درجہ منسوخ کرنے کے بعد سے حراست…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر دیکھتے ہی گولی مارنے کے احکامات جاری کیے جا سکتے ہیں: وزیر اعلیٰ…
حیدرآباد، 25 مارچ: تلنگانہ کے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ نے بدھ کے روز لاک ڈاؤن کے قواعد کی خلاف ورزی کرنے والوں اور گھومنے والوں کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
انڈین…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ڈاکٹروں سے گھر خالی کرنے کو کہنے والے مکان مالکان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے: دہلی حکومت
ایئر لائن انڈسٹری میں صحت کی دیکھ بھال کرنے والے پیشہ ور افراد اور عملے کے ممبروں کو وائرس کے خدشے کے سبب امتیازی سلوک اور ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...