آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
دہلی فسادات: کانگریس رہنما پی چدمبرم نے کہا کہ پولیس اسکالرس اور سماجی کارکنوں کو نشانہ بنا کر نظامِ…
نئی دہلی، ستمبر 14: کانگریس کے رہنما پی چدمبرم نے اتوار کے روز دہلی پولیس کو کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسی) کے سکریٹری جنرل سیتارام یچوری، سوراج ابھیان کے رہنما یوگیندر یادو اور دیگر افراد کے نام دہلی فسادات کے معامے میں داخل کی گئی چارج…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کورونا وائرس: 92،068 نئے معاملات کے ساتھ مجموعی تعداد 50 لاکھ کے قریب پہنچی
نئی دہلی، 14 ستمبر: مرکزی وزارت صحت کے ذریعہ فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ ایک دن میں ملک بھر میں کورونا وائرس کے 92،068 نئے معاملات کے ساتھ متاثرین کی مجموعی تعداد 48،46،424 تک جا پہنچی ہے۔
دریں اثنا 1،136 مزید اموات کے ساتھ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یوپی حکومت ایک خصوصی سیکیورٹی فورس تشکیل دے گی، فورس کے پاس ہوگا کسی کو بھی گرفتار کرنے اور بغیر…
اترپردیش، ستمبر 14: پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق اتر پردیش حکومت نے اتوار کے روز ریاست میں خصوصی سیکیورٹی فورس کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کیا جس کو بغیر کسی وارنٹ کے تلاشی لینے اور لوگوں کو گرفتار کرنے کا اختیار دیا جائے گا۔
وزیر اعلی آدتیہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی فسادات: جے این یو کے سابق طالب علم اور نوجوان رہنما عمر خالد کو یو اے پی اے کے تحت گرفتار کیا…
نئی دہلی، ستمبر 14: جواہر لال نہرو یونی ورسٹی کے سابق طالب علم عمر خالد کو فروری میں ہوئے شمال مشرقی دہلی فسادات میں مبینہ کردار کے الزام میں دہلی پولیس کی خصوصی سیل نے گرفتار کر لیا۔
دہلی پولیس کے خصوصی سیل نے خالد سے تقریباً 11 گھنٹے کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پرشانت بھوشن نے توہین عدالت کے مقدمات میں اپیل کے حق کا مطالبہ کرتے ہوئے سپریم کورٹ کا رخ کیا
نئی دہلی، ستمبر 13: لائیو لا ڈاٹ اِن کی خبر کے مطابق معروف وکیل پرشانت بھوشن نے ہفتہ کے روز توہین عدالت کے مقدمے میں اپنی سزا کے خلاف اپیل کا حق طلب کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں رجوع کیا۔
بھوشن نے عدالت سے یہ بھی درخواست کی کہ ان کی اپیل کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی فسادات: سابق آئی پی ایس افسر جولیو ربیرو نے دہلی پولیس سے منصفانہ اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کی…
نئی دہلی، ستمبر 13: دی انڈین ایکسپریس کے مطابق ہندوستانی پولیس سروس کے سابق افسر جولیو ربیرو نے ہفتے کے روز دہلی کے کمشنر آف پولیس ایس این شریواستو کو خط لکھ کر دہلی فسادت سے متعلق تحقیقات پر سوال اٹھائے ہیں۔
ربیرو نے کہا کہ دہلی پولیس…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بی ایس پی کے ایم ایل اے مختار انصاری کی اہلیہ اور اس کے بھائیوں کے خلاف گینگسٹر ایکٹ کے تحت مقدمہ…
وارانسی، 13 ستمبر: بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے ایم ایل اے مختار انصاری، جو پچھلے چار مہینوں سے یوگی آدتیہ ناتھ حکومت کی زد میں ہیں، کو اس وقت ایک اور جھٹکا لگا جب غازی پور پولیس نے ان کی اہلیہ افشا انصاری اور اس کے بھائیوں شرجیل راجہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کورونا وائرس: 94،371 نئے معاملات کے ساتھ متاثرین کی مجمموعی تعداد 47.5 لاکھ سے زیادہ
نئی دہلی، ستمبر 13: مرکزی وزارت صحت کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق کورونا وائرس کے 94،371 نئے معاملات کے ساتھ ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 47،54،356 ہوگئی ہے۔
وہیں 1,114 مزید اموات کے ساتھ ہلاکتوں کی تعداد بھی بڑھ کر 78،586 تک جا پہنچی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی فسادات: پولیس نے اپنی چارج شیٹ میں سیتارام یچوری، یوگیندر یادو اور جیاتی گھوش سمیت متعدد نامور…
نئی دہلی، 12 ستمبر: دہلی پولیس نے فروری میں ہوئے دہلی فسادات میں سی پی آئی (ایم) کے جنرل سکریٹری سیتارام یچوری، سوراج ابھیان کے رہنما یوگیندر یادو، معاشی ماہر جیاتی گھوش، دہلی یونی ورسٹی کے پروفیسر اور سماجی کارکن اپوروانند اور دستاویزی فلم…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
نفرت انگیز مواد کی پالیسی سے متعلق جاری تنازعہ کے دوران دہلی اسمبلی کے پینل نے فیس بک کے عہدیدار کو…
نئی دہلی، 12 ستمبر: دہلی اسمبلی کے ایک پینل نے فیس بک انڈیا کے نائب صدر اور منیجنگ ڈائریکٹر اجیت موہن کو ایک نوٹس جاری کیا ہے جس میں انھیں 15 ستمبر کو ملک میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی جانب سے مبینہ طور پر ’’نفرت انگیز مواد پر قابو پانے کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...