آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
حلال سرٹیفکیٹ دیے جانے والی مصنوعات میں گائے کا پیشاب شامل نہیں، جمعیت علماے ہند نے رام دیو کی…
نئی دہلی، اپریل 30— جمعیت علماے ہند حلال ٹرسٹ نے سوشل میڈیا پر پھیلی ہوئی ان خبروں کو جعلی قرار دیا کہ اس نے ایسی مصنوعات کی تصدیق کی ہے جس میں گائے کا پیشاب ہوسکتا ہے۔ ٹرسٹ کے سکریٹری نیاز احمد فاروقی نے یوگا گرو اور کاروباری رام دیو کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کوویڈ 19 کی ویکسین بننے کے بعد ہی تریپورہ میں لاک ڈاؤن کو مکمل طور پر ختم کیا جائے گا: وزیراعلیٰ…
تریپورہ، اپریل 30: تریپورہ کے وزیر اعلی بپلب کمار دیب نے کہا کہ ریاست میں لاک ڈاؤن کسی نہ کسی شکل میں اس وقت تک جاری رہے گا، جب تک کوڈ 19 کے خلاف ویکسین ایجاد نہیں ہو جاتی۔
دیب نے یہ بیان بدھ کی رات ساڑھے چار گھنٹے طویل پارٹی اجلاس کے بعد…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
میں ایک سچا محب وطن ہوں، میں نے ہمیشہ بیرون ملک اپنے ملک کا دفاع کیا: ڈاکٹر ظفر الاسلام خان
نئی دہلی، اپریل 30: دہلی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین اور تجربہ کار صحافی ڈاکٹر ظفر الاسلام خان نے بدھ کے روز کویت سے متعلق ’’ہندوستانی مسلمانوں کے ساتھ کھڑے ہونے‘‘ کے بارے میں اپنے ٹویٹ پر وضاحتی بیان جاری کیا۔
ڈاکٹر خان نے بیان میں کہا ہے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اعظم کیمپس مسجد کورونا کے قرنطینہ مرکز میں تبدیل
پونہ (مہاراشٹر)، اپریل 30: کوویڈ 19 مریضوں کو امداد فراہم کرنے کے ایک دوررس فیصلے میں پونے میں مشہور اعظم کیمپس کے زیر انتظام مہاراشٹر کوسموپولیٹن اینڈ ایجوکیشن سوسائٹی (ایم سی ای ایس) نے اپنی تاریخی مسجد کو پونے کی ضلعی انتظامیہ کے حوالے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
انٹرنیٹ بنیادی حق نہیں، جموں و کشمیر انتظامیہ نے عدالت میں دیا بیان
سرینگر، اپریل 30: دی انڈین ایکسپریس کے مطابق جموں و کشمیر انتظامیہ نے بدھ کے روز وادی میں 4 جی انٹرنیٹ خدمات پر پابندی عائد کرنے کے اپنے فیصلے کو جائز قرار دیتے ہوئے کہا کہ انٹرنیٹ تک رسائی کا حق بنیادی حق نہیں ہے۔ اس نے یہ بیان کورونا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کوویڈ 19 سے ہلاکتوں کی تعداد 1،074 ہوگئی، متاثرین 33000 سے زائد
نئی دہلی، 30 اپریل: مرکزی وزارت صحت کے مطابق گذشتہ روز ملک میں 66 افراد کی ہلاکتوں کے بعد ناول کورونا وائرس کی وجہ سے اموات کی تعداد 1،074 ہوگئی اور مجموعی معاملات کی تعداد آج صبح تک ملک میں 33،050 ہوگئی۔
کوویڈ 19 کے فعال معاملات کی تعداد…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جامعہ کی ریسرچ اسکالر صفورا زرگر کو تہاڑ جیل میں قید تنہائی میں رکھا گیا
نئی دہلی، اپریل 29: جامعہ ملیہ اسلامیہ کی 27 سالہ محقق صفورا زرگار کو، جنھیں 10 اپریل کو شمال مشرقی دہلی میں فروری میں ہونے والے تشدد کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا، اعلی سکیورٹی تہاڑ جیل میں قید رکھا گیا تھا۔
جیل کی سپرنٹنڈنٹ (خواتین…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مختصر مختصر: کورونا وائرس کی وجہ سے ایک دن میں 73 اموات کے ساتھ ملک بھر میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد…
آج صبح تک ہندوستان میں تصدیق شدہ کیس 31،332 تک جا پہنچے۔ ان میں سے 22،629 مقدمات فعال ہیں، جب کہ 7،695 افراد صحت یاب ہوگئے ہیں۔ وہیں ایک ہی دن میں 73 اموات کے ساتھ ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 1،007 ہوگئی۔
سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کوویڈ 19: دہلی میں 529 میڈیا کارکنان میں سے صرف 3 کورونا مثبت پائے گئے، وزیر اعلی نے خوشی کا اظہار…
نئی دہلی، اپریل 29: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے بدھ کے روز کہا کہ 529 صحافیوں میں سے صرف تین ہی کورونا مثبت پائے گئے ہیں۔ دہلی میں اب تک 3،314 کوویڈ 19 کے کیسز اور 54 اموات ہوئی ہیں۔ یہ ملک کے بدترین متاثرہ علاقوں میں سے ایک ہے۔…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
امریکی کمیشن نے ہندوستان میں مذہبی آزادی کو تشویش ناک مراحل میں داخل قرار دیا
نئی دہلی، اپریل 29: اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ہندوستان میں مذہبی آزادی کے حالات 2019 میں ’’انتہائی نیچے گرے ہیں‘‘ اور مذہبی اقلیتوں پر ’’حلموں میں اضافہ‘‘ ہوا ہے، ریاستہائے متحدہ امریکا کے کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (یو ایس سی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...