آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

’’جب کسی بچے کو تکلیف ہوتی ہے تو ماں قرض نہیں دیتی ہے: راہل گاندھی نے مرکز کو اس کے لاک ڈاؤن پیکج کے…

نئی دہلی، مئی 16: حال ہی میں اعلان کردہ نریندر مودی حکومت کے ’’خود انحصار‘‘ پیکیج پر تنقید کرتے ہوئے کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے کہا کہ کسانوں اور تارکین وطن مزدوروں کو قرضوں کی نہیں بلکہ نقد روپیوں کی ضرورت ہے۔ راہل گاندھی نے کہا ’’وہ…
مزید پڑھیں...

سی اے اے مخالف احتجاج کرنے والے مسلم کارکنان کی گرفتاری پر امریکی کمیشن نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے…

واشنگٹن، مئی 16: مذہبی آزادی کے لیے کام کرنے والی امریکی تنظیم ’’یونائیٹیڈ اسٹیٹ کمیشن براے بین الاقوامی مذہبی آزادی‘‘ یو ایس سی آئی آر ایف نے ہندوستان میں سی اے اے مخالف مظاہرین کی لاک ڈاؤن کے دوران گرفتاری کی مذمت کرے ہوئے ان کی رہائی…
مزید پڑھیں...

ملک میں کوویڈ 19 کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 2،752 ہوگئی، 85،940 معاملات کے ساتھ اب ہندوستان چین سے…

نئی دہلی، 16 مئی: وزارت صحت کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 103 اموات اور 3،970 واقعات سامنے آنے کے بعد ہندوستان نے معاملات کی تعداد میں چین کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ آج صبح تک کوویڈ 19 کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 2،752 ہوگئی اور معاملات کی…
مزید پڑھیں...

اترپردیش میں ٹرک کی ٹکر سے 24 تارکین وطن مزدور ہلاک

لکھنؤ، مئی 16: پولیس نے بتایا کہ اترپردیش کے اورائیا ضلع میں آج صبح مزدوروں سے بھرا ایک ٹریلر ٹرک ڈی سی ایم کی گاڑی سے ٹکرا گیا، جس میں کم از کم 24 تارکین وطن مزدور اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے اور 15 افراد زخمی ہوگئے۔ دونوں ہی ٹرک مزدوروں…
مزید پڑھیں...

’’اذان اسلام کا لازمی جز‘‘: الہ آباد ہائی کورٹ نے بغیر مائک کے لاک ڈاؤن کے دوران اذان کی اجازت دی

لکھنؤ، مئی 15: الہ آباد ہائی کورٹ نے جمعہ کے روز مساجد سے اذان کی اجازت دی اور اسے ’’اسلام کا لازمی جز‘‘ قرار دیا ہے اور غازی پور، فرخ آباد اور دیگر اضلاع میں اذان پر عائد انتظامی پابندیوں کو مسترد کردیا۔ تاہم ہائی کورٹ نے اذان کے لیے…
مزید پڑھیں...

آسام نے مرکز سے لاک ڈاؤن میں مزید دو ہفتے توسیع کی درخواست کی

گوہاٹی، مئی 15: پی ٹی آئی کے مطابق آسام کے وزیر اعلی سربانند سونووال نے آج کہا کہ ریاست نے مرکز کو خط لکھ کر کہا ہے کہ18 مئی سے ملک گیر لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتوں کی توسیع کی جائے۔ واضح رہے کہ لاک ڈاؤن کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے…
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: ممبئی میں لاک ڈاؤن میں توسیع کا امکان، ملک بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 82،000 کے…

آج صبح تک ہندوستان میں کورونا وائرس کے معاملات کی تعداد بڑھ کر 81،970 ہوگئی اور اموات کی تعداد 2،649 تک پہنچ گئی۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 3،967 واقعات اور 100 اموات ریکارڈ کی گئیں۔ ریاستی وزیر صنعت سبھاش دیسائی نے بتایا کہ…
مزید پڑھیں...

سی اے اے مخالف احتجاج: این آئی اے نے کارکن اکھل گوگوئی کے خلاف مقدمے میں آسام کے ایک صحافی کو پوچھ…

گوہاٹی، مئی 15: قومی تحقیقاتی ایجنسی نے جمعرات کو شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہروں کے دوران ریاست میں پچھلے سال ہونے والے تشدد میں آسام کے کارکن اکھل گوگوئی کے مبینہ کردار کے سلسلے میں صحافی منش جیوتی باروہ کو پوچھ گچھ کے لیے طلب کیا ہے۔…
مزید پڑھیں...

ممبئی اور پونے میں لاک ڈاؤن 31 مئی تک بڑھایا جائے گا: ریاستی وزیر

ممبئی، مئی 15: ریاست کے وزیر صنعت سبھاش دیسائی نے جمعرات کی شب این ڈی ٹی وی کو بتایا کہ ریاست میں کورونا وائرس کے معاملات میں تیزی سے اضافے کے درمیان ممبئی، پونے اور مہاراشٹر کے کچھ دوسرے شہروں میں لاک ڈاؤن 31 مئی تک بڑھایا جائے گا۔ ممبئی…
مزید پڑھیں...

ہندوستان میں کوویڈ 19 متاثرین کی تعداد گذشتہ 24 گھنٹوں میں 3،900 سے زیادہ نئے کیسوں کے ساتھ 82،000…

نئی دہلی، مئی 15: وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق آج صبح تک ہندوستان بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 82،000 کے قریب پہنچ گئی، جب گذشتہ 24 گھنٹوں میں 3،967 نئے مریض اور 100 اموات ریکارڈ کی گئیں۔ وزارت صحت کے ڈیش بورڈ کے مطابق…
مزید پڑھیں...