آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
دو بالغوں کو آپسی رضامندی سے ایک ساتھ رہنے کا حق حاصل ہے، خاندان کے افراد اس میں مداخلت نہیں کر…
اترپردیش، دسمبر 3: بار اینڈ بنچ کے مطابق الہ آباد ہائی کورٹ نے بدھ کے روز فیصلہ سنایا کہ دو بالغ افراد کو آپسی رضامندی سے اپنے کنبے کی مداخلت کے بغیر ساتھ رہنے کا حق ہے۔ عدالت نے نوٹ کیا کہ اگرچہ ہندوستانی معاشرے میں ایسے رشتوں کو قبول…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
عدالت نے عمر خالد کی عدالتی تحویل میں مزید 14 دن کی توسیع کی
نئی دہلی، 3 دسمبر: پی ٹی آئی کے مطابق دہلی کی ایک عدالت نے دہلی فسادات سے متعلق ایک کیس میں جواہر لال نہرو یونی ورسٹی کے سابق طالب علم عمر خالد کی عدالتی تحویل میں بدھ کے روز 14 دن کی مزید توسیع کر دی۔
چیف میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ دنیش کمار نے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پنجاب کے ایک وکیل نے شاہین باغ کی ’’دادی‘‘ کا مذاق اڑانے والے ٹویٹ پر کنگنا راناوت کو قانونی نوٹس…
چندی گڑھ، 2 دسمبر: شاہین باغ کی مشہور ’’دادیوں‘‘ میں سے ایک بلقیس بانو پر اپنے تبصرے کی وجہ سے کنگنا راناوت کو قانونی مشکل کا سامنا کرنا پڑے گا۔
اپنے ایک حذف شدہ ٹویٹ میں کنگنا نے دعوی کیا تھا کہ بزرگ خاتون 100 روپے میں احتجاج میں شامل…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کسانوں کے احتجاج کے پیش نظر کانگریس نے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کا مطالبہ کیا
نئی دہلی، 2 دسمبر: کسانوں کے احتجاج کے درمیان کانگریس نے آج مرکز سے پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس طلب کرنے کو کہا۔
کانگریس کے رہنما منیش تیواری نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ سرمائی اجلاس بلا تاخیر طلب کیا جائے۔
انھوں نے ٹویٹ کیا ’’کسانوں نے دہلی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مختصر مختصر: مرکزی حکومت کسانوں کے ساتھ متعدد مذاکرات ناکام ہونے کے بعد کل پھر میٹنگ کرے گی،دیگر اہم…
کسانوں کے ساتھ متعدد ناکام مذاکرات کے بعد جمعرات کو مرکزی حکومت اور کسانوں کے درمیان ایک اور میٹنگ کا انعقاد ہوگا۔ حکومت نے قوانین سے متعلق خدشات کا جائزہ لینے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دینے کی پیش کش کی لیکن مبینہ طور پر کسانوں نے اس پیش…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
شاہین باغ احتجاج کا چہرہ 82 سالہ ’’دادی‘‘ سنگھو بارڈر پر حراست میں لیا گیا، وہ کسانوں کے احتجاج میں…
نئی دہلی، دسمبر 2: 82 سالہ بلقیس بانو، جو شاہین باغ سی اے اے مخالف مظاہروں کا چہرہ بن کر ابھری تھیں اور انھیں ’’شاہین باغ کی دادی‘‘ کہا جاتا ہے، کو پولیس نے دہلی-ہریانہ کے سنگھو بارڈر پر پہنچتے ہی حراست میں لے لیا۔
وہ سنگھو بارڈر پر نریندر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مدھیہ پردیش: سگریٹ جلانے کے لیے ماچس نہ دینے پر 50 سالہ دلت شخص کو پیٹ پیٹ کر کیا ہلاک، ملزمان…
مدھیہ پردیش، 30 نومبر: این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق مدھیہ پردیش کے گونا ضلع کے کروڈ گاؤں میں دو افراد نے ایک پچاس سالہ دلت کسان کارکن کو پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا۔
پولیس نے بتایا کہ ملزم یش یادو اور انکیش یادو نے لال جی رام اہرور پر اس وقت…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بی جے پی ایک ایسا ماحول تشکیل دے رہی ہے جس میں جمہوریت کی کوئی جگہ نہیں ہے: محبوبہ مفتی
سرینگر، 30 نومبر: انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے اتوار کے روز کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی ایک ایسا ماحول بنانا چاہتی ہے جہاں ’’جمہوریت کے لیے کوئی جگہ نہیں‘‘ ہے۔
ہندوستان ٹائمز کے مطابق انھوں نے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کورونا وائرس: 38،000 سے زیادہ نئے معاملات کے ساتھ ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 94 لاکھ کے پار
نئی دہلی، 30 نومبر: وزارت صحت کے تازہ اعدادوشمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس متاثرین کی مجموعی تعداد 94.31 لاکھ ہوگئی، جب کہ ان میں سے 88،47،600 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔
آج صبح 8 بجے کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ ایک دن میں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی فسادات: دہلی کی ایک عدالت نے پولیس کے ذریعے بند ایک معاملے میں فوری طور پر ایف آئی آر درج کرنے…
نئی دہلی، 30 نومبر: دہلی کی ایک عدالت نے پولیس کو دہلی فسادات سے متعلق ایک معاملے کی ایف آئی آر درج کرنے اور ’’منصفانہ، آزادانہ اور غیر جانبدارانہ‘‘ تحقیقات کرنے کی ہدایت کی ہے۔
واضح رہے کہ پولیس نے اس کیس کو بند کر دیا تھا، اس کے باوجود…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...