آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

تبلیغی جماعت کے نابالغ ممبر کے خلاف یوپی پولیس کے الزام ’’قانون کی طاقت کے غلط استعمال‘‘ کا مظہر:…

اترپردیش، دسمبر 9: الہ آباد ہائی کورٹ نے تبلیغی جماعت کے ایک ممبر کے خلاف دائر پولیس چارج شیٹ کو چیلنج کرنے والی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہ نئی دہلی میں تبلیغی جماعت کی تقریب میں شرکت کرنے والے ایک شخص کے خلاف قتل کی کوشش کا مقدمہ…
مزید پڑھیں...

مجھے دوبارہ غیر قانونی طور پر نظربند رکھا گیا ہے: محبوبہ مفتی

سرینگر، دسمبر 8: جموں وکشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے الزام لگایا ہے کہ انھیں سری نگر میں واقع ان کی رہائش گاہ پر غیر قانونی طور پر حراست میں رکھا گیا ہے اور انھیں باہر جانے کی اجازت نہیں ہے۔ مفتی کو انتظامیہ کے ذریعے روشنی ایکٹ…
مزید پڑھیں...

بہار میں موجودہ حکومت بیساکھوں کے سہارے بہت ہی کمزور بنیادوں پر کھڑی ہے — اخترالایمان

اخترالایمان کی بہار کی سیاست میں ہمیشہ سے ایک الگ شناخت رہی ہے۔ وہ مسلمانوں کے غم خوار، مظلوموں کے ہمدرد، دلتوں کے دوست، ہرظلم پر سوال کرنے والے، ظالموں کو آنکھیں دکھانے والے اور سب سے اہم ایوان اسمبلی میں آئینی حقوق کی بازیابی کے لیے…
مزید پڑھیں...

دہلی کی سرحدوں پر جاری کسانوں کا احتجاج ’’پورے ملک میں پھیلانا چاہیے‘‘: انّا ہزارے

نئی دہلی، دسمبر 8: سماجی کارکن انا ہزارے نے نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں کی حمایت کے لیے آج ایک دن کی بھوک ہڑتال پر بیٹھنے کا اعلان کیا ہے۔ وہیں آج زرعی قوانین کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کسانوں کا بھارت بند شروع…
مزید پڑھیں...

عام آدمی پارٹی نے دہلی پولیس پر سنگھو بارڈر کے دورے سے واپس آنے کے بعد اروند کیجریوال کو گھر میں…

نئی دہلی، دسمبر 8: عام آدمی پارٹی (عآپ) نے آج ٹویٹر پر دعوی کیا ہے کہ دہلی پولیس نے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو پیر کے دن سنگھو بارڈر کے دورے کے بعد سے گھر میں نظربند رکھا ہے۔ پارٹی نے ٹویٹر پر الزام لگایا کہ کسی کو بھی ان کی…
مزید پڑھیں...

امریکا کے متعدد قانون سازوں نے ہندوستان کے نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کر رہے کسانوں کی حمایت میں…

واشنگٹن، 8 دسمبر: امریکا کے متعدد قانون سازوں نے ہندوستان کے نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں کی حمایت میں آواز اٹھائی ہے اور زور دیا ہے کہ انھیں پرامن طور پر احتجاج کرنے کی اجازت دی جائے۔ ہندوستان نے کسانوں کے احتجاج پر غیر…
مزید پڑھیں...

پرانے قوانین کے ساتھ نئی صدی نہیں بنائی جا سکتی: نریندر مودی

نئی دہلی، دسمبر 7: نئے زرعی قوانین پر کسانوں اور مرکزی حکومت کے بیچ جاری تعطل کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ ترقی کے لیے اصلاحات کی ضرورت ہے۔ مودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ آگرہ میٹرو ریل منصوبے کے آغاز کے موقع پر کہا ’’نئے…
مزید پڑھیں...

جماعت اسلامی ہند نے پی ایف آئی کے دفاتر پر ای ڈی کے چھاپوں کی مذمت کی، کہا کہ یہ اقدامات کسانوں کی…

نئی دہلی، دسمبر 7: بدھ کے روز پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کے دفتروں اور ان کے رہنماؤں کی رہائش گاہوں پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے چھاپوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) نے کہا ہے کہ ’’چھاپوں کے اوقات کو دیکھ کر یہ…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ نے نیوز اینکر امیش دیوگن کے خلاف صوفی بزرگ معین الدین چشتی کی توہین کو لے کر درج ایف آئی…

نئی دہلی، دسمبر 7: لائیو لاء کے مطابق سپریم کورٹ نے صوفی بزرگ خواجہ معین الدین چشتی کے خلاف مبینہ طور پر ہتک آمیز بیانات کے لیے ٹیلی ویژن نیوز اینکر امیش دیوگن کے خلاف درج متعدد مقدمات کو ختم کرنے سے انکار کردیا۔ تاہم عدالت نے تفتیش میں…
مزید پڑھیں...

اترپردیش: اپنی شادی کا رجسٹریشن کروانے پہنچے جوڑے کو بجرنگ دل کے کارکنوں نے پولیس کے حوالے کیا،…

نئی دہلی، دسمبر 7: این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق ایک مسلمان شخص اور اس کے بھائی کو اتر پردیش کے ضلع مراد آباد میں اس وقت گرفتار کر لیا گیا جب وہ ایک ہندو خاتون کے ساتھ اپنی شادی کا اندراج کروانے کی کوشش کر رہا تھا۔ ان پر اترپردیش کے نئے…
مزید پڑھیں...