آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

مختصر مختصر: کورونا وائرس کے معاملات کی تعداد 18 لاکھ کے پار، اُما بھارتی انفیکشن کے خطرے کے مدِ نظر…

گذشتہ ایک دن میں کورونا وائرس کے 52،972 نئے معاملات سامنے آنے کے بعد ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 18،03،695 ہو گئی۔ کل تعداد میں سے 11،86،203 مریض اب تک صحت یاب ہو چکے ہیں۔ ہندوستان کے ڈرگ کنٹرولر جنرل نے اتوار کے روز پونے میں…
مزید پڑھیں...

تبلیغی جماعت: ہریانہ کے وزیر اعلی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس پھیلانے کے لیے کسی ایک برادری کو مورد…

نئی دہلی، اگست 3: ہریانہ کے وزیر اعلی منوہر لال کھٹر نے کہا ہے کہ مارچ میں دہلی میں منعقدہ تبلیغی جماعت کی تقریب کو ملک میں کورونا وائرس پھیلنے کی وجہ بتانا یا کسی خاص برادری کے لوگوں کو مورد الزام ٹھہرانا نامناسب ہے۔ انڈین ایکسپریس کے…
مزید پڑھیں...

بی سی سی آئی کے ذریعے آئی پی ایل کے لیے چینی اسپانسرز برقرار رکھنے کے فیصلے کے بعد حزب اختلاف نے بی…

نئی دہلی، اگست 3: پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) کی گورننگ کونسل کے ذریعے 19 ستمبر سے 10 نومبر تک متحدہ عرب امارات میں کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ کے لیے چینی اسپانسرز کو برقرار رکھنے کے فیصلے کے بعد اتوار کے روز حزب…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: سیرم انسٹی ٹیوٹ کو آکسفورڈ ویکسین کے مرحلہ 2 اور 3 کے لیے انسانی آزمائشوں کی منظوری…

نئی دہلی، اگست 3: پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق ہندوستان کے ڈرگ کنٹرولر جنرل نے اتوار کے روز پونے میں سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا کو آکسفورڈ یونی ورسٹی اور برطانوی سویڈش دوا ساز کمپنی آسٹرا زینیکا کے تیار کردہ کورونا وائرس ویکسین امیدوار کے مرحلہ…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کورونا وائرس سے متاثر، گروگرام کے میدانتا اسپتال میں داخل

نئی دہلی، اگست 2: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ٹویٹ کر کہا کہ وہ کورونا وائرس مثبت پائے گئے ہیں۔ مرکزی وزیر نے بتایا کہ انفکشن کی ابتدائی علامات کی نمائش کے بعد ان کا ٹیسٹ کرایا گیا، جس کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ ۔شاہ نے ٹویٹ کیا ’’میری طبیعت…
مزید پڑھیں...

نئی تعلیمی پالیسی پورے ملک پر ہندی اور سنسکرت مسلط کرنے کی کوشش: ایم کے اسٹالن

نئی دہلی، اگست 2: این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق ڈی ایم کے کے چیف ایم کے اسٹالن نے ہفتہ کے روز کہا کہ مرکز کی نئی تعلیمی پالیسی ہندی اور سنسکرت زبانوں کو پورے ملک پر مسلط کرنے کی کوشش ہے۔ اس ہفتے کے شروع میں جاری کی گئی نئی تعلیمی پالیسی کے…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: ایک ہی دن میں 54،735 نئے معاملات آئے سامنے، مجموعی تعداد 17.5 لاکھ سے زیادہ

نئی دہلی، 2 اگست: وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق ہندوستان نے کورونا وائرس ک معاملات میں محض دو دن میں 16 لاکھ سے 17 لاکھ ہندسہ عبور کر لیا۔ آج صبح 8 بجے اپ ڈیٹ کیے گئے تازہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے کل معاملات…
مزید پڑھیں...

دہلی فسادات: جے این یو کے سابق طالب علم عمر خالد سے پوچھ گچھ، فون ضبط

نئی دہلی، اگست 2: پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق جواہر لال نہرو یونی ورسٹی کے سابق طالب علم عمر خالد سے فروری میں دارالحکومت میں ہونے والے بڑے پیمانے پر فرقہ وارانہ تشدد کے سلسلے میں دہلی پولیس کے خصوصی سیل نے پوچھ گچھ کی تھی اور مبینہ طور پر ان…
مزید پڑھیں...

جموں وکشمیر: چدمبرم کا کہنا ہے کہ محبوبہ مفتی کی نظر بندی آئین کے منافی اور قانون کی پامالی ہے

نئی دہلی، اگست 2: معروف کانگریس رہنما پی چدمبرم نے ہفتے کے روز جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی کی نظربندی کو قانون کا غلط استعمال قرار دیا۔ واضح رہے کہ جمعہ کو مفتی کی پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت نظربندی میں مزید تین ماہ کی توسیع…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: ایک ہی دن میں 55،000 سے زیادہ نئے معاملات مجموعی تعداد کو 16.38 لاکھ تک لے گئے، لگاتار…

نئی دہلی، 31 جولائی: مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے بتایا کہ ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ریکارڈ 55،079 نئے معاملات سامنے آئے ہیں اور 779 مزید اموات کی اطلاع ہے۔ تاہم اب تک 10 لاکھ سے زیادہ افراد صحت یاب ہوچکے…
مزید پڑھیں...