آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ تیجسوی سوریہ کا کہنا ہے کہ ہندوؤں کا ریاستی طاقت پر کنٹرول رکھنا ’’بالکل…

بنگلور، اگست 6: جنوبی بنگلور سے بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ تیجسوی سوریہ نے 5 اگست کو ٹویٹ کر کے کہا کہ دھرم کی بقا کے لیے ’’ہندوؤں کے ذریعہ ریاستی طاقت کا کنٹرول بالکل ضروری ہے۔‘‘ بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ نے یہ بھی لکھا کہ ہندوؤں نے پہلے…
مزید پڑھیں...

جامعہ تشدد: دہلی پولیس نے ہائی کورٹ میں خصوصی تحقیقاتی ٹیم کے قیام کی مخالفت کی

نئی دہلی، اگست 6: پی ٹی آئی کے مطابق دہلی پولیس نے بدھ کے روز جامعہ ملیہ اسلامیہ میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج کے دوران دسمبر میں ہونے والے تشدد کی تحقیقات کے لیے خصوصی تحقیقاتی ٹیم کے قیام کی مخالفت کی۔ دہلی ہائی کورٹ کے سامنے…
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر جی سی مرمو نے استعفیٰ دیا، منوج سنہا ان کی جگہ لیں گے

سرینگر، اگست 6: جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر گریش چندر مرمو نے بدھ کے روز استعفیٰ دے دیا۔ ان کی جگہ ہندوستانی انتظامی خدمات کے افسر منوج سنہا اب یہ عہدہ سنبھالیں گے۔ سنہا نے نیوز 18 کو بتایا ’’میں آج کشمیر جاؤں گا، یہ ایک بڑی ذمہ داری…
مزید پڑھیں...

دفعہ 370 کی منسوخی غیر قانونی اور ناقابلِ تسلیم: چینی وزارت خارجہ

بیجنگ، اگست 5: آرٹیکل 370 کی منسوخی کی پہلی سالگرہ کے موقع پر چین نے جموں و کشمیر میں ’’کسی بھی یک طرفہ تبدیلی‘‘ کو غیر قانونی اور ناقابلِ تسلیم قرار دیتے ہوئے اس اقدام کی مخالفت کو دہرایا۔ چین کی وزارت خارجہ کے بیان میں برسی کے موقع پر…
مزید پڑھیں...

رام مندر کے سنگ بنیاد کی تقریب ہندوستان کی معاشرتی ہم آہنگی کا مظہر: صدر جمہوریہ

نئی دہلی، اگست 5: صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے آج کہا کہ اتر پردیش کے ایودھیا میں رام مندر کا سنگ بنیاد رکھنا ہندوستان کی معاشرتی ہم آہنگی اور لوگوں کے جوش و جذبے کی علامت ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ ’’رام راجیہ‘‘ اور جدید ہندوستان کی نشانی…
مزید پڑھیں...

رام اعلی انسانی اقدار کے نمائندہ ہیں، ناانصافی کے نہیں: راہل گاندھی

نئی دہلی، 5 اگست: کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے بدھ کے روز کہا کہ رام اعلی انسانی اقدار کی نمائندگی کرتے ہیں اور وہ کبھی بھی ظلم، نفرت یا ناانصافی کے نمائندہ نہیں ہوسکتے۔ سابق کانگریس صدر کا رد عمل وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعے ایودھیا…
مزید پڑھیں...

’’رام مندر کی تعمیر پورے خطے کی معیشت کو بلندی پر لے جائے گی‘‘، ’’بھومی پوجن‘‘ کے بعد وزیر اعظم مودی…

ایودھیا، 5 اگست: ’’صدیوں کا انتظار ختم ہوچکا ہے اور ہندوستان ایودھیا میں سنہرا باب تخلیق کررہا ہے۔‘‘ ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم نریندر مودی نے آج رام مندر کا ’’بھومی پوجن‘‘ کرنے کے بعد کہا۔ ’’جے سیا رام‘‘ کے نعرے کے ساتھ اپنی تقریر کا…
مزید پڑھیں...

راجستھان سیاسی بحران: ہائی کورٹ نے کانگریس میں بی ایس پی کے قانون سازوں کے انضمام کے خلاف درخواست پر…

جے پور، اگست 5: اے این آئی کی خبر کے مطابق راجستھان ہائی کورٹ نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما مدن دلاور کی درخواست پر گذشتہ سال ستمبر میں بہوجن سماج پارٹی کے چھ ممبران اسمبلی کو کانگریس میں ضم کرنے کے خلاف اسمبلی اسپیکر سی پی جوشی کو نوٹس…
مزید پڑھیں...

رام مندر بھومی پوجن سے پہلے بی جے پی رہنما وجے گویل نے دہلی میں بابر روڈ کے نشان پر بلیک کراس چسپاں…

نئی دہلی، اگست 5: دی انڈین ایکسپریس کے مطابق دہلی بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما وجے گویل نے ایودھیا میں رام مندر کی سنگ بنیاد کی تقریب سے قبل منگل کو قومی دارالحکومت میں بابر روڈ سڑک کے نشان پر کٹ کا نشان لگایا۔ انھوں نے مطالبہ کیا کہ مرکز…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: 52،000 نئے معاملات کے ساتھ ملک میں کورونا وائرس کے معاملات کی مجموعی تعداد 19 لاکھ کے…

نئی دہلی، 5 اگست: وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ ایک دن میں ملک میں کورونا وائرس کے 52،509 تازہ معاملات سامنے آئے اور 857 اموات ہوئیں۔ اسی کے ساتھ ہندوستان میں متاثرین کی مجموعی تعداد 19 لاکھ کو عبور کر گئی۔ ملک میں اب تک…
مزید پڑھیں...