آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

کوزیکوڈ: ایئر انڈیا کا طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹوں سمیت کم از کم 20 ہلاک

کیرالہ، اگست 8: جمعہ کے روز بھاری بارش کے دوران دبئی سے ایئر انڈیا ایکسپریس کے طیارے کے کری پور ہوائی اڈے پر رن وے پر پھسل جانے سے دو پائلٹوں سمیت کم از کم 20 افراد ہلاک اور 100 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ طیارے میں سوار افراد کو نکال لیا گیا ہے…
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر کے نئے ایل جی منوج سنہا کا کہنا ہے کہ مقامی لوگوں کے ساتھ بات چیت جلد ہی شروع کی جائے…

سرینگر، اگست 7: جموں وکشمیر کے نومنتخب لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آج کہا کہ انتظامیہ جلد ہی علاقے میں غیر یقینی صورت حال اور دہشت گردی کے خاتمے کے لیے لوگوں سے بات چیت شروع کرے گی۔ اس سے قبل آج ہی61 سالہ سابق مرکزی وزیر نے اپنے عہدے کا…
مزید پڑھیں...

بابری مسجد انہدام: جسٹس لبرہن کا کہنا ہے کہ رام مندر کے سنگِ بنیاد کی تقریب میں آر ایس ایس کے سربراہ…

نئی دہلی، اگست 7: 1992 میں بابری مسجد کے انہدام کی تحقیقات کے لیے قائم کردہ کمیشن کی سربراہی کرنے والے جسٹس منموہن سنگھ لبرہن نے جمعرات کو کہا تھا کہ ایودھیا میں رام مندر کی سنگ بنیاد کی تقریب میں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سربراہ موہن…
مزید پڑھیں...

سی اے اے مخالف احتجاج: ڈاکٹر کفیل خان کی ضمانت کی درخواست پر الہ آباد ہائی کورٹ نے مرکز اور یوپی…

اتر پردیش، اگست 6: الہ آباد ہائی کورٹ نے سی اے اے مخالف مظاہروں کے دوران اشتعال انگیز تقریر کرنے کے الزام میں قومی سلامتی ایکٹ (این ایس اے) کے تحت زیر حراست ڈاکٹر کفیل خان کی رہائی کے مطالبے کے معاملے میں مرکز اور اتر پردیش حکومت سے اپنے…
مزید پڑھیں...

رام مندر کے سنگِ بنیاد کے بعد اب متھرا میں کرشن جنم بھومی ٹرسٹ قائم

متھرا (یوپی)، اگست 6: ایودھیا میں عظیم الشان رام مندر کی تعمیر کا راستہ صاف کرنے کے بعد اب متھرا میں ’’شری کرشن جنم بھومی نرمان نیاس‘‘ قائم کیا گیا ہے، جس میں 14 ریاستوں کے 80 سادھو سنت شامل ہیں۔ اس ٹرسٹ کی سربراہی کرنے والے آچاریہ…
مزید پڑھیں...

دہلی فسادات: پولیس کے بیان کے مطابق فسادی ہجوم نے 22 سالہ شہباز کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد اس کی…

نئی دہلی، اگست 6: دہلی پولیس نے بدھ کے روز ایک مقامی عدالت کو بتایا کہ ایک 22 سالہ شخص، جسے مبینہ طور پر ہجوم نے فروری میں شہر کے شمال مشرقی حصے میں تشدد کے دوران ہلاک کیا تھا، کو پہلے مارا پیٹا گیا اور پھر اسے آگ لگا دی گئی تاکہ یہ یقینی…
مزید پڑھیں...

لداخ جھڑپ: وزارت دفاع کی ویب سائٹ سے مئی میں چینی مداخلت کو قبول کرنے والی دستاویز ہٹائی گئی

نئی دہلی، اگست 6: این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق وزارت دفاع نے اپنی ویب سائٹ سے مئی میں مشرقی لداخ میں ہندوستانی سرزمین میں چینی مداخلت کا اعتراف کرنے والی ایک دستاویز ہٹا دی ہے۔ مذکورہ دستاویز پہلی بار منگل کو وزارت دفاع کی ویب سائٹ کے نیوز…
مزید پڑھیں...

پال گھر لنچنگ: سپریم کورٹ نے مہاراشٹر حکومت سے چارج شیٹ اور انکوائری سے متعلق اسٹیٹس رپورٹ پیش کرنے…

نئی دہلی، اگست 6: پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق سپریم کورٹ نے مہاراشٹر حکومت سے کہا کہ وہ 3 ہفتوں میں پال گھر لنچنگ کیس میں داخل کی گئی چارج شیٹ پیش کرے۔ 16 اپریل کو ممبئی کے تین باشندے، جو سلواسہ جارہے تھے، انھیں مقامی شہریوں نے اس شبہ میں…
مزید پڑھیں...

رام مندر سے متعلق پرینکا گاندھی کے تبصرے پر پنارائی وجین نے کہا کہ ’’حیرت کی بات نہیں، کانگریس ہمیشہ…

کیرالہ، اگست 6: این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق کیرالہ کے وزیر اعلی پنارائی وجین نے بدھ کے روز کہا کہ انھیں ایودھیا میں رام مندر کے بارے میں کانگریس کے جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی کے بیان سے حیرت نہیں ہوئی ہے، کیوں کہ پارٹی نے ہمیشہ سیکولرزم کے…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: ہلاکتوں کی تعداد 40,000 کے پار، گذشتہ ایک دن میں سامنے آئے 56,000 سے زیادہ نئے…

نئی دہلی، 6 اگست: گذشتہ ایک دن میں کورونا وائرس کے 56،282 نئے معاملات سامنے آنے کے بعد ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 19،64،536 ہوگئی۔ وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق کل تعداد میں سے 13،28،336 افراد اب تک صحت یاب ہو چکے ہیں۔ صبح 8…
مزید پڑھیں...