آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

پارلیمنٹ نے اپوزیشن کی غیر موجودگی میں غیر ملکی عطیات (ضابطہ) ایکٹ میں ترمیم کرنے کا بل منظور کیا

نئی دہلی، ستمبر 23: پارلیمنٹ نے آج غیر سرکاری تنظیموں کے عہدیداروں کے لیے اندراج کے وقت اپنا آدھار نمبر فراہم کرنے کو لازمی قرار دینے اور دیگر مختلف تبدیلیاں لانے کے ایک بل کیو منظوری دے دی۔ آٹھ ممبران پارلیمنٹ کی معطلی پر اپوزیشن کے…
مزید پڑھیں...

کسان یونینوں نے متنبہ کیا کہ وہ بی جے پی قائدین کو پنجاب کے گاؤں میں داخل نہیں ہونے دیں گے

نئی دہلی، ستمبر 23: منگل کو پنجاب میں کسان یونین نے ریاست میں بی جے پی کے خلاف اپنی مہم تیز کردی ہے اور اعلان کیا ہے کہ وہ بی جے پی کے رہنماؤں کو گاؤں میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دیں گے۔ دراصل جب بی جے پی کے برنالہ ضلع یونٹ نے فارم بلوں کے…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: متاثرین کی مجموعی تعداد 56 لاکھ سے تجاوز کر گئی، ملک میں صحت یابی کی شرح 81.25 فیصد

نئی دہلی، 23: وزارت صحت کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق ہندوستان میں کورونا وائرس کے 83،347 نئے معاملات کے ساتھ متاثرین کی مجموعی تعداد 56 لاکھ کے پار ہو گئی۔ ملک میں صحت یابی کی شرح 81.25 فیصد ہے۔ آج صبح 8 بجے اپ ڈیٹ کیے گئے اعداد و شمار…
مزید پڑھیں...

دہلی فسادات: پولیس نے چارج شیٹ میں دعویٰ کیا کہ خواتین مظاہرین کو ’’یومیہ اجرت‘‘ دی گئی تھی، انھیں…

نئی دہلی، ستمبر 23: دہلی پولیس نے کرکرڈوما عدالت میں اپنی چارج شیٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ شاہین باغ اور جامعہ ملیہ اسلامیہ (جے ایم آئی) جیسے مقامات پر سی اے اے کے خلاف احتجاج کرنے والی خواتین کو شمال مشرقی دہلی فسادات کے پیچھے مبینہ سازشیوں نے…
مزید پڑھیں...

بہار کے ڈی جی پی گپتیشور پانڈے نے رضاکارانہ ریٹائرمنٹ لیا، امکان ہے کہ این ڈی اے کے ٹکٹ پر اسمبلی…

پٹنہ، ستمبر 23: ہندوستان ٹائمز کی خبر کے مطابق بہار کے ڈسٹرکٹ کمشنر آف پولیس گپتیشور پانڈے نے منگل کو اعلان کیا کہ وہ رضاکارانہ طور پر اپنے عہدے سے سبکدوش ہورہے ہیں۔ منگل کی شام بہار کے گورنر نے پانڈے کی درخواست کو منظور کرلیا اور محکمۂ…
مزید پڑھیں...

حزب اختلاف کی 18 جماعتوں نے مشترکہ خط لکھ کر صدر جمہوریہ سے زارت سے متعلق بلوں کے منظور نہ کرنے کی…

نئی دہلی، ستمبر 22: پارلیمنٹ میں اس کو ’’ جمہوریت کا مکمل اور یقینی قتل‘‘ قرار دیتے ہوئے اپوزیشن کی 18 جماعتوں نے پیر کے روز صدر رام ناتھ کووند کو خط لکھ کر اس پر زور دیا کہ وہ زراعت سے متعلق مجوزہ قانون سازی کو اپنی منظوری نہ دیں۔ خط میں…
مزید پڑھیں...

دہلی فسادات: طالبہ کارکن گلفشاں فاطمہ کا دعویٰ ہے کہ انھیں جیل میں ہراساں کیا جا رہا ہے

نئی دہلی، ستمبر 22: رواں سال فروری میں شمال مشرقی دہلی میں ہونے والے فسادات میں مبینہ کردار کے الزام میں سخت غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ کے تحت گرفتار طالبہ کارکن گلفشاں فاطمہ نے منگل کو دہلی کی ایک عدالت کو بتایا کہ اسے جیل میں…
مزید پڑھیں...

حزب اختلاف نے راجیہ سبھا کی کارروائی کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کیا

نئی دہلی، ستمبر 22: راجیہ سبھا میں قائد حزب اختلاف غلام نبی آزاد نے منگل کو کہا کہ جب تک پارلیمنٹ کے آٹھ ممبروں کی معطلی منسوخ نہیں کی جاتی ہے حزب اختلاف ایوان کی کارروائی کا بائیکاٹ کرے گی۔ مسٹر آزاد نے یہ بھی مطالبہ کیا کہ حکومت ایک بل…
مزید پڑھیں...

’’مجھے متھرا جیل میں جسمانی اور ذہنی طور پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا، کئی دن تک کھانا پانی دینے سے…

نئی دہلی، ستمبر 22: یوپی کے بی آر ڈی میڈیکل کالج میں پیڈیاٹریکس کے سابق اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر کفیل خان نے، جنھیں حال ہی میں نیشنل سیکیورٹی ایکٹ (این ایس اے) کے تحت الزامات سے بری کیا گیا تھا، اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن (یو این ایچ آر…
مزید پڑھیں...

راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین احتجاج کرنے والے معطل ممبران پارلیمنٹ کے لیے چائے لے کر پہنچے، احتجاجیوں…

نئی دہلی، 22 ستمبر: پارلیمنٹ کے احاطے میں آٹھ معطل ارکان پارلیمنٹ کی جانب سے دھرنا آج دوسرے دن بھی جاری رہا۔ راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین ہریونش سنگھ نے انھیں صبح چائے پیش کی۔ معلوم ہو کہ معطل اراکین پارلیمان نے مہاتما گاندھی کے مجسمے کے…
مزید پڑھیں...