آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

گاندھی اور مودی کے رام راج کا فرق

یوگی کو جمہوریت کی اجتماعی آبرو ریزی کرتے ہوئے حزبِ اختلاف کے رہنماوں کو ہاتھرس جانے سے روکنا مہنگا پڑا ہے اس لیے کہ خود نریندر مودی نربھیا کے گھر جاچکے ہیں لیکن ان پر سیاست کا الزام لگا کر کسی نے نہیں روکا تھا۔ اومابھارتی نے بھی یوگی کے…
مزید پڑھیں...

جنسی جرائم اور اخلاقی بگاڑ

اسلام جرائم کو بالکل جڑسے اکھاڑنا چاہتاہے۔ اس لیے وہ انسانوں کو زیور اخلاق وکردارسے آراستہ دیکھنا چاہتا ہے۔ کاش دنیا والے انسانوں کو اسلامی تعلیمات سے ڈرانے کے بجائے اس کی تعلیمات کوسماج میں نافذکرنے کے لیے کوشاں ہوتے ۔اگروہ ایسا کرتے توان…
مزید پڑھیں...

ملک کے مستقبل کا سوال ہے

شیتلا سنگھ نے اپنی کتاب میں متعدد ثبوت پیش کیے ہیں، جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ٦دسمبر ١٩٩٢ کے دن سب کچھ منصوبہ بند طریقے سے ہوا تھا۔ وہ اپنی کتاب میں ایک جگہ لکھتے ہیں، ’ ٢٧ نومبر ١٩٩٢ کے دن ہاتھ سے ایک خط لکھا اور اسے وزیر اعظم اور ارجن سنگھ…
مزید پڑھیں...

انٹرویو: "حالیہ فیصلوں سے عدالتوں پر عوام کا اعتماد مجروح”

1991میں ایک سنٹرل ایکٹ (Central Act) پاس ہوا تھا جس کے تحت آزادی کے وقت سے جو عبادت گاہیں جس شکل میں تھیں انہیں اسی طرح مانا جائے گا اس میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔ ان لوگوں کی جانب سے یہ کوشش کی جا رہی ہے کہ اس Act کو ختم کر دیا جائے۔…
مزید پڑھیں...

بابری مسجد کی شہادت سے ملزمین کے بری ہونے تک واقعات بہ یک نظر

لبرہن کمیشن نے اپنی رپورٹ میں پایا کہ مسجد کو ایک گہری سازش کے تحت منہدم کیا گیا ہے۔ نو سو صفحات پر مشتمل اس رپورٹ میں سنگھ پریوار، وشو ہندو پریشد، بجرنگ دل اور بی جے پی کے ممتاز قائدین کو بابری انہدام معاملے کا ذمہ دار مانا گیا اور صاف…
مزید پڑھیں...

ہندوستان میں جنسی جرائم کا سبب

ہندوستان میں بھی جنسی جرائم کا سبب صرف اختلاط مرد وزن ہی نہیں ہے بلکہ یہاں جنسی حیوانیت کی بڑی وجہ نسلی امتیاز اور فرقہ وارانہ سوچ بھی اس کے لیے ذمہ دار ہے جو یہاں کی تہذیب کا حصہ ہے جس کے بارے میں فخریہ کہا جاتا ہے کہ ہزاروں سال پرانی…
مزید پڑھیں...

میڈیکل کونسل کی ملک میں میڈیکل کے طلبا کے لیے بانڈ کی یکساں شرائط نافذ کرنے کی سفارش

میڈیکل کونسل آف انڈیا (ایم سی آئی) نے مدراس ہائی کورٹ سے ملک کی تمام ریاستوں کے ذریعے میڈیکل کے طلبا کے لیے، جو سرکاری کالجوں میں تعلیم میں حاصل ہونے والی بھاری سبسڈی کے عوض اس بات کا قرار کرتے ہیں کہ ریاست کی خدمت کریں گے، یکساں طریق عمل…
مزید پڑھیں...

عشرت جہاں فرضی انکاو ٔنٹر معاملہ: رہائی کی عرضی پر سی بی آئی عدالت کا فیصلہ محفوظ

گجرات میں عشرت جہاں فرضی انکاو ٔنٹر معاملے میں ملزم چار پولیس افسروں کی رہائی کی درخواست (ڈسچارج ایپلی کیشن) پر منگل کے روز سی بی آئی کورٹ نے اپنا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ توقع ہے کہ عدالت اس مہینے کے آخر تک اپنا فیصلہ سنادے گی۔ اس سے قبل سی…
مزید پڑھیں...

ہاتھرس کے معاملے میں بلا رکاوٹ تحقیق کو یقینی بنایا جائے گا: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے کل کہا کہ وہ ہاتھرس میں 19 سالہ دلت خاتون کی اجتماعی عصمت دری، زدو کوب اور قتل کے واقعے کی غیر جانب دارنہ تحقیق کو یقینی بنائے گی۔ ایک سہ رکنی بنچ کی سربراہی کرتے ہوئے عدالت عظمی کے چیف جسٹس شرد بوبڈے نے کہا کہ ہم یقینی بنائیں…
مزید پڑھیں...

ہاتھرس: علی گڑھ میڈیکل کالج کے سی ایم او نے کہا زیادتی کے ثبوت سے انکار کرنے والی ایف ایس ایل کی…

علی گڑھ، اکتوبر 5: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے جواہر لال نہرو میڈیکل کالج کے چیف میڈیکل آفیسر نے، جہاں 19 سالہ ہاتھرس کی متاثرہ دو ہفتوں تک داخل تھی، دی انڈین ایکسپریس کو بتایا ہے کہ ایف ایس ایل کی وہ رپورٹ جس کی بنیاد پر اترپردیش…
مزید پڑھیں...