آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
کسانوں کا احتجاج: سنگھو بارڈر پر سیکیورٹی بڑھائی گئی، ٹکری بارڈر پر بھی جاری ہے کسانوں کا احتجاج
نئی دہلی، 29 نومبر: اے این آئی کی خبر کے مطابق آج بھی کسانوں نے اپنا احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد سنگھو بارڈر پر سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ توقع کی جارہی ہے کہ احتجاج کرنے والی کچھ تنظیمیں اگلی حکمت عملی پر تبادلۂ خیال کرنے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مختصر مختصر: امت شاہ کا کہنا ہے کہ مرکز کسانوں کے مطالبے سننے کے لیے تیار ہے، آکسفورڈ ویکسین پہلے…
سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا دو ہفتوں میں آکسفورڈ کورونا وائرس ویکسین کے ہنگامی استعمال کے لیے درخواست دے گا۔ کمپنی کے سی ای او کا کہنا ہے کہ سب سے پہلے یہ ویکسین ہندوستان میں تقسیم کی جائے گی۔
امت شاہ نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت ہر کسان…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے بلدیاتی انتخابات سے قبل حیدرآباد میں روڈ شو کیا، جیت جانے…
حیدرآباد، 29 نومبر: حیدرآباد میں یکم دسمبر کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات سے قبل ہفتے روز اترپردیش کے وزیر اعلی آدتیہ ناتھ نے شہر میں ایک بہت بڑا روڈ شو منعقد کیا جس میں انھوں نے جیت حاصل کرنے پر حیدرآباد کا نام بدلنے کا بھی دعویٰ کیا۔…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی کے ٹکری بارڈر پر کسانوں کا احتجاج جاری، سنگھو بارڈر پر بھی بھاری تعداد میں سیکیورٹی فورسز…
نئی دہلی، 28 نومبر: پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق مغربی دہلی میں ٹکری بارڈر پر کسانوں کا احتجاج جاری ہے اور وہاں سیکیورٹی فورسز کو بھاری تعداد میں تعینات کیا گیا ہے۔Delhi: Security deployment at Tikri border as protesting farmers are…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی کی ایک عدالت نے جامعہ کے طالب علم آصف تنہا کو حراستی پیرول پر امتحانات میں شرکت کی اجازت دی
نئی دہلی 28 نومبر: دہلی کی ایک عدالت نے دہلی فسادات سے متعلق ایک کیس میں گرفتار جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طالب علم آصف اقبال تنہا کو امتحانات میں حاضر ہونے کے لیے حراستی پیرول دی۔
پیررل 4، 5 اور 7 دسمبر کو بی اے فارسی (آنرز) کے کمپارٹمنٹ/ضمنی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’معیشت تاناشاہی سے آگے نہیں بڑھ سکتی‘‘: راہل گاندھی نے جی ڈی پی کی گرتی شرح نمو پر وزیر اعظم مودی…
نئی دہلی، 28 نومبر: کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے جمعہ کے روز کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو یہ بات اچھی طرح سمجھنے کی ضرورت ہے کہ حکومتی اعداد وشمار کے مطابق ہندوستان کی معیشت پہلی بار تکنیکی مندی کے مرحلے میں ہے۔
گاندھی نے ٹویٹ کیا ’’وزیر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کسانوں کا احتجاج: وزیر زراعت نے احتجاج ختم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے 3 دسمبر کو بات چیت کا وعدہ کیا
نئی دہلی، 28 نومبر: زراعت سے متعلق منظور شدہ تین نئے قوانین کے خلاف کسانوں کی جانب سے جاری لگاتار احتجاج کے دوران مرکزی وزیر زراعت نریندر سنگھ تومر نے جمعہ کو ان سے اپنا احتجاج ختم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے 3 دسمبر کو بات چیت کا وعدہ کیا۔…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مختصر مختصر: ہندوستان کی جی ڈی پی مسلسل دوسری سہ ماہی میں منفی، معیشت تکنیکی طور پر کسادبازاری کا…
جولائی-ستمبر سہ کوارٹر میں ہندوستان کی جی ڈی پی میں 7.5 فیصد کی کمی واقع ہوئی، معیشت پہلی بار تکنیکی کساد بازاری کا شکار: کہا جاتا ہے کہ کسی ملک کی معیشت اس وقت کساد بازاری کا شکار ہو جاتی ہے جب اس کی جی ڈی پی کی نمو مسلسل دو کوارٹر تک…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہندو مسلم اتحاد کےحامی راجہ مہیندر پرتاپ کے نام پر تقسیم کی سیاست
راجہ مہندر پرتاپ کی پیدائش ہی یکم دسمبر 1886 کو ہوئی۔ اس سے بہت پہلے 7 جنوری 1877 کو محمڈن اینگلو اورینٹل کالج (MAO College) پوری طرح بن کر تیار تھا۔ اس سے بھی دو سال قبل یعنی24 مئی 1875 کو ہی سرسید احمد خان کے خوابوں کے ’مدرسہ‘ کا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مہاراشٹر میں وقف جائیدادوں کی زبوں حالی
ہفت روزہ دعوت کی جانب سے چلائی جا رہی امورِ اوقاف کی خصوصی سیریز کے تحت اس ہفتہ پیش ہے ریاستِ مہاراشٹر میں اوقاف کی زمینی صورتحال اور حوصلہ افزا کوششوں پر روشنی ڈالتی آر ٹی آئی پر مبنی یہ ایکسکلوژیو رپورٹ
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...