آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

فیس بک نے اپنے ملازمین کی حفاظت اور کاروباری امکانات کی فکر کے سبب بجرنگ دل پر پابندی عائد نہیں کی:…

نئی دہلی، دسمبر 14: وال اسٹریٹ جرنل کی تازہ رپورٹ کے مطابق سیاسی اور کاروباری تحفظات اور اپنے ملازمین کی حفاظت کے پیش نظر فیس بک نے ہندوتوا گروپ بجرنگ دل کے خلاف کارروائی کرنے سے گریز کیا، حالاں کہ کمپنی کی ایک داخلی سلامتی ٹیم نے اس گروپ…
مزید پڑھیں...

بی جے پی نے اروند کیجریوال کی رہائش گاہ پر توڑ پھوڑ کی: عام آدمی پارٹی نے لگایا الزام

نئی دہلی، دسمبر 14: اتوار کے روز عام آدمی پارٹی نے الزام لگایا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈروں نے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کے گھر میں توڑ پھوڑ کی اور سی سی ٹی وی کیمرے توڑدیے۔ بی جے پی قائدین ایک ہفتے سے کیجریوال کی رہائش گاہ کے…
مزید پڑھیں...

کمل ہاسن نے وزیر اعظم مودی سے ایسے حالات میں پارلیمنٹ کی نئی عمارت کی ضرورت کی وضاحت کرنے کو کہا، جب…

چنئی، 13 دسمبر: ایم این ایم کے سربراہ کمل ہاسن نے آج وزیر اعظم نریندر مودی سے مطالبہ کیا کہ وہ پارلیمنٹ کی نئی عمارت کو تقریباً 1،000 ایک ہزار کروڑ روپیے میں تعمیر کرنے کی عقلی وجہ بتائیں، جب کہ ’’آدھا ہندوستان بھوکا ہے کورونا وائرس کے…
مزید پڑھیں...

خود ساختہ ہندوتوا لیڈر راگنی تیواری نے کسانوں کے احتجاج کو تشدد کے ذریعے ختم کرنے کی دھمکی دی

نئی دہلی، دسمبر 13: ایک خود ساختہ ہندوتوا لیڈر راگنی تیواری عرف جانکی بہن نے فروری میں دہلی کے جعفرآباد میں ہوئے فرقہ وارانہ فسادات کی طرح کے تشدد سے کسانوں کے جاری احتجاج کو بھی ختم کرنے کی کھلی دھمکی دی ہے۔ ایک وائرل ویڈیو میں اس نے دعویٰ…
مزید پڑھیں...

ٹی آر پی گھوٹالہ: ممبئی میں ریپبلک ٹی وی کے سی ای او کو گرفتار کیا گیا

ممبئی، دسمبر 13: این ڈی ٹی وی کے مطابق ممبئی پولیس نے ٹی آر پی گھوٹالے کے معاملے میں آج ریپبلک ٹی وی کے چیف ایگزیکیٹو آفیسر وکاس کھنچندانی کو گرفتار کر لیا۔ چندانی اس گھوٹالے میں گرفتار ہونے والا 13 واں شخص ہے۔ ریپبلک ٹی وی نے کہا ہے کہ…
مزید پڑھیں...

راگھو چڈھا اور 3 دیگر عام آدمی پارٹی لیڈروں کو امت شاہ کے گھر کے باہر احتجاج سے قبل حراست میں لیا…

نئی دہلی، دسمبر 13: دہلی میونسپل کارپوریشن کے فنڈز کے مبینہ غلط استعمال کے معاملے میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی رہائش گاہ کے باہر ایک منصوبہ بند احتجاج سے قبل آج عام آدمی پارٹی کے رہنما راگھو چڈھا کو حراست میں لے لیا گیا۔ عام آدمی پارٹی…
مزید پڑھیں...

یوپی حکومت الہ آباد ہائی کورٹ کے ذریعے این ایس اے کے تحت ڈاکٹر کفیل خان کی نظربندی منسوخ کرنے کے…

اترپردیش، دسمبر 13: لائیو لاء کی خبر کے مطابق ہفتہ کے روز اتر پردیش کی حکومت نے قومی سلامتی ایکٹ کے تحت ڈاکٹر کفیل خان کی نظربندی کو کالعدم قرار دینے کے الہ آباد ہائی کورٹ کے حکم کو چیلنج کرتے ہوئے سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ آدتیہ ناتھ کی…
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: نئے زرعی قوانین کے فائدے مند ہونے پر وزیر اعظم کی یقین دہانی کے باوجود کسانوں کا احتجاج…

کسانوں کے تیز ہوتے احتجاجی مظاہروں کے دوران وزیر اعظم مودی نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ زرعی اصلاحات کسانوں کو نئی منڈیوں میں مدد فراہم کریں گے۔ وزیر اعظم نے دعوی کیا کہ ان کی حکومت کسانوں کی راہ میں حائل ’’تمام دیواریں اور رکاوٹیں‘‘…
مزید پڑھیں...

ای ڈی نے کیمپس فرنٹ آف انڈیا کے جنرل سکریٹری کو گرفتار کیا، سی ایف آئی نے ملک گیر احتجاج کا اعلان…

نئی دہلی، دسمبر 12: پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی طلبا تنظیم کیمپس فرنٹ آف انڈیا نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے ان کے قومی جنرل سکریٹری رؤف شریف کو منی لانڈرنگ کی روک تھام (پی ایم ایل اے) کے سیکشن کے تحت…
مزید پڑھیں...

اترپردیش حکومت کا تبدیلیِ مذہب سے متعلق آرڈیننس معاشرے کو مذہبی خطوط پر تقسیم کرنے کی کوشش: پروفیسر…

نئی دہلی، دسمبر 12: جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسر محمد سلیم انجینئر نے آج ماہانہ پریس کانفرنس میں میڈیا کو خطاب کرتے ہوئے کسانوں کے احتجاج، بابری مسجد، بین المذاہب شادی کے خلاف آرڈیننس اور ملک میں بدعنوانی سے متعلق مختلف امور پر بات…
مزید پڑھیں...