آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

18-45 سال کی عمر کے افراد کے لیے کورونا وائرس ویکسین کی رجسٹریشن آج شام 4 بجے شروع ہوگی

مرکزی حکومت نے بتایا کہ 18 سال سے زیادہ عمر کے تمام ہندوستانی شہریوں کے لیے کورونا وائرس ویکسین کا اندراج کووین پورٹل پر آج شام 4 بجے سے شروع ہو جائے گا۔ ویکسینیشن کے تیسرے مرحلے کا آغاز یکم مئی سے ہوگا۔
مزید پڑھیں...

اترپردیش: پنچایت انتخابات کے دوران 135 پولنگ افسران کی ہلاکت پر الہ آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن…

الہ آباد ہائی کورٹ نے اترپردیش میں پنچایت انتخابات کے دوران کورونا وائرس کے سبب 135 پولنگ افسروں کی ہلاکت کی اطلاع پر منگل کو ریاستی الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کیا۔ لائیو لا ڈاٹ اِن کی خبر کے مطابق الیکشن کمیشن سے کہا گیا ہے کہ وہ اس کی…
مزید پڑھیں...

مرکزی حکومت نے دہلی کے لیفٹنینٹ گورنر کو مزید اختیارات دینے والے قانون کا گزٹ نوٹیفیکیشن جاری کیا

دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل قومی دارالحکومت میں مؤثر طریقے سے اب سب سے زیادہ بااختیار ہیں اور وہی ’’حکومت‘‘ ہیں، کیوں کہ مرکز نے منگل کے روز قومی دارالحکومت علاقہ دہلی (ترمیمی) ایکٹ 2021 میں ترمیم شدہ حکومت کو مطلع کر دیا۔
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: ایک دن میں سامنے آئے 3.6 لاکھ نئے معاملات اور درج ہوئیں ریکارڈ 3،292 اموات، ہلاکتوں…

ملک میں گذشتہ ایک دن میں ریکارڈ 3،60،960 نئے کورونا وائرس کیسز درج ہوئے ہیں، جو جنوری 2020 میں وبائی بیماری پھیلنے کے بعد سے اب تک کا سب سے بڑا یومیہ اضافہ ہے۔ ملک میں اب متاثرین کی کل تعداد 1،79،97،267 ہوگئی ہے۔
مزید پڑھیں...

وزیر اعظم مودی کورونا وائرس کے ’’سپر اسپریڈر‘‘ ہیں، آئی ایم اے کے نائب صدر نے وزیر اعظم اور مرکزی…

انڈین میڈیکل ایسوسی ایشن کے قومی نائب صدر ڈاکٹر نوجوت دہیا نے دی ٹربیون کی خبر کے مطابق پیر کے روز وزیر اعظم نریندر مودی کو انتخابی پابند ریاستوں میں سیاسی جلسے منعقد کرنے اور کمبھ میلہ کی اجازت دینے پر کورونا وائرس کا ’’سپر اسپریڈر‘‘ قرار…
مزید پڑھیں...

الیکشن کمیشن نے 2 مئی کو اسمبلی انتخابات کے نتائج کے اعلان کے بعد فتح کے جلوسوں پر پابندی عائد کی

الیکشن کمیشن نے مزید کہا ’’فاتح امیدوار یا اس کے نمائندے کے ساتھ متعلقہ ریٹرننگ آفیسر سے انتخاب کا سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کے لیے دو سے زیادہ افراد کی اجازت نہیں دی جائے گی۔‘‘
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: ’’گھر میں بھی ماسک پہنیں‘‘، کوویڈ 19 کے بڑھتے معاملات کے درمیان مرکزی حکومت نے کی…

ایمس کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ آکسیجن کا انصاف کے ساتھ استعمال کرنے کی ضرورت ہے، کوئی رساو نہیں ہونا چاہیے۔ نیتی آیوگ کے ممبر ڈاکٹر وی کے پال نے کہا کہ اب گھر میں بھی ماسک پہننے کا وقت آگیا ہے۔ مدراس ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ ’’کوویڈ…
مزید پڑھیں...

دہلی فسادات: عدالت نے تفتیش کے طریق کار کے لیے پولیس کو تنقید کا نشانہ بنایا، ’’نگرانی کی مکمل کمی‘‘…

انڈین ایکسپریس کے مطابق دہلی کی ایک مقامی عدالت نے پیر کو قومی دارالحکومت میں فروری 2020 میں ہونے والے تشدد سے متعلق کیس کی ناقص تحقیقات کے سبب پولیس کو کھری کھوٹی سنائی۔ کرکرڈوما کی ضلعی عدالت ان مقدمات میں ’’سینئر پولیس افسران کی طرف سے…
مزید پڑھیں...

’’الیکشن کمیشن کوویڈ 19 کی دوسری لہر کے لیے ذمہ دار، ای سی افسروں پر قتل کا مقدمہ درج کیا جانا…

لائیو لا ڈاٹ اِن کی خبر کے مطابق مدراس ہائی کورٹ نے پیر کو کہا کہ الیکشن کمیشن پر قتل کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کیا جانا چاہیے کیوں کہ اس نے بھارت میں کورونا وائرس کے معاملات میں غیر معمولی اضافے کے باوجود انتخابی ریاستوں میں انتخابی جلسے…
مزید پڑھیں...

دہلی حکومت نے سب کے لیے مفت کوویڈ ویکسین کا اعلان کیا، کیجریوال نے مینوفیکچررز سے قیمتیں کم کرنے کی…

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آج اعلان کیا ہے کہ ان کی حکومت یکم مئی سے ویکسینیشن کے تیسرے مرحلے کے دوران 18 سال سے زیادہ عمر کے ہر فرد کو مفت کورونا وائرس کی ویکسین مہیا کرے گی۔
مزید پڑھیں...