آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

یوپی پولیس نے مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز تبصرہ کرنے کے سبب کرنی سینا لیڈر کو گرفتار کیا

ٹویٹر پر مسلم خواتین کے بارے میں قابل اعتراض تبصروں پر مبنی ایک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد یوپی پولیس نے 9 جون کو کرنی سینا کے رہنما ٹھاکر شیکھر چوہان کو گرفتار کیا ہے۔
مزید پڑھیں...

کسان احتجاج: ممتا بنرجی نے کسان رہنماؤں سے ملاقات کے بعد انھیں اپنی ’’مکمل حمایت‘‘ کا یقین دلایا

مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے بدھ کے روز نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کے احتجاج کو اپنی ’’مکمل حمایت‘‘ کی یقین دہانی کرائی ہے۔ انھوں نے یہ تبصرہ کسان یونین کے رہنماؤں سے ملاقات کے بعد کیا، جن میں راکیش سنگھ ٹکیت اور یودھویر سنگھ…
مزید پڑھیں...

پانی پت میں پولیس افسر کے تشدد کا نشانہ بننے کے بعد 50 سالہ ایوب خان کی موت

ہندوستان ٹائمز کی خبر کے مطابق ہریانہ کے پانی پت کے کوئیلہ پولیس اسٹیشن میں ایک پولیس افسر کے ذریعہ تشدد کا نشانہ بننے کے بعد ایک 50 سالہ مسلم شخص کی موت ہوگئی۔ اسسٹنٹ سب انسپکٹر دھرمویر کو تحویل میں لے لیا گیا ہے اور قتل کا مقدمہ درج کیا…
مزید پڑھیں...

کسانوں کے احتجاج کے درمیان مرکز نے دھان اور دوسری فصلوں کے لیے ایم ایس پی میں اضافہ کیا

مرکزی حکومت نے بدھ کے روز 2021-22 سال کے لیے دھان کی ایم ایس پی میں اضافہ کرتے ہوئے 1،940 روپے فی کوئنٹل قیمت مقرر کی ہے۔ یہ اضافہ 4 فیصد سے بھی کم ہے کہ پچھلے سال کی قیمت 1،868 روپے تھی۔
مزید پڑھیں...

کیرالہ بی جے پی کے سربراہ کے خلاف انتخابات سے نامزدگی واپس لینے کے لیے حریف امیدوار کو رشوت دینے کا…

این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق آج بھارتیہ جنتا پارٹی کی کیرالہ یونٹ کے سربراہ کے سریندرن کے خلاف 6 اپریل کو ہونے والے اسمبلی انتخابات میں حصہ لینے والے ایک حریف امیدوار کو نامزدگی واپس لینے کے لیے رشوت دینے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...

’ہمیں ایسی ترقی نہیں چاہیے جس میں ہمارے پرسکون ماحول و یہاں کی قدیم روایات کو نقصان پہنچے۔۔۔ ‘

افروز عالم ساحل مرکزی حکومت لکشدیپ میں اپنے ایڈمنسٹریٹر پرفل پٹیل کے ذریعے لکشدیپ کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا چاہتی ہے، کیونکہ مرکزی حکومت مانتی ہے کہ گزشتہ 70 برسوں میں وہاں کوئی ترقی نہیں ہوئی ہے۔ لیکن لکشدیپ کے مقامی نوجوانوں کا کہنا…
مزید پڑھیں...

مرکز نے ریاستوں کو مفت ویکسین فراہم کرنے کا اعلان کیا، نجی اسپتالوں کے لیے 25 فیصد ویکسین خریدنے کی…

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اعلان کیا کہ ریاستی حکومتوں کو اب کوویڈ 19 ویکسینوں پر خرچ نہیں کرنا پڑے گا اور مرکز 18 سے 45 عمر کے گروپ کے لیے بھی ویکسین فراہم کرے گا۔ فیصلے کا مطلب یہ ہے کہ اب تمام بالغ افراد مرکز کے ذریعے مفت ویکسینیشن کے…
مزید پڑھیں...

عدالت نے عمر خالد اور خالد سیفی کو ہتھکڑیوں میں عدالت میں پیش کرنے کی درخواست مسترد کر دی، درخواست…

دہلی کی ایک عدالت نے عمر خالد اور خالد سیفی کو اس بنیاد پر کہ وہ ’’اعلیٰ خطرہ والے قیدی ہیں‘‘، ہتھکڑیوں میں پیش کرنے کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ ’’گینگسٹر نہیں ہیں۔‘‘ خالد اور سیفی گذشتہ سال فروری میں دہلی میں ہوئے فرقہ وارانہ…
مزید پڑھیں...

ہریانہ پولیس آصف خان کی لنچنگ کے ملزموں کی حمایت کے لیے منعقدہ مہاپنچایت میں کرنی سینا کے چیف کی…

این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق ہریانہ پولیس راجپوت کرنی سینا کے سربراہ کنور سورج پال امو کی ایک ویڈیو کی تحقیقات کر رہی ہے جس میں مبینہ طور پر ریاست میں ایک مسلمان شخص کے قتل کے الزام میں گرفتار افراد کے حق میں اشتعال انگیز تقریر کی گئی ہے۔…
مزید پڑھیں...

دہلی کے وزیر اعلی نے 45 سال یا اس سے زیادہ عمر کے شہریوں کو ان کے پولنگ مراکز پر ویکسین دینے کا…

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آج اعلان کیا ہے کہ 45 سال یا اس سے زیادہ عمر کے شہری اپنے حلقے کے پولنگ اسٹیشنوں پر کورونا وائرس ویکسین لے سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں...