آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

زرعی قوانین مخالف احتجاج: کانگریس سمیت 16 اپوزیشن جماعتوں نے جمعہ کو پارلیمنٹ میں صدر کے خطاب کا…

نئی دہلی، جنوری 28: کانگریس سمیت حزب اختلاف کی سولہ جماعتوں نے کہا ہے کہ انھوں نے نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی مشترکہ نشست سے صدر کے خطاب کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا…
مزید پڑھیں...

متنازعہ زرعی قوانین: مغربی بنگال اسمبلی نے قوانین کو واپس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے قرداد منظور کی

مغربی بنگال، جنوری 28: این ڈی ٹی وی کے مطابق مغربی بنگال کی قانون ساز اسمبلی نے آج متنازعہ نئے زرعی قوانین کو فوری طور پر واپس لینے کے مطالبہ کرتے ہوئے ایک قرار داد منظور کی۔ اس کے ساتھ ہی پنجاب، چھتیس گڑھ، دہلی، راجستھان اور کیرالہ کے بعد…
مزید پڑھیں...

یوم جمہوریہ کے موقع پر ہوئے تشدد کے معاملے میں پولیس نے راکیش ٹکیت، یوگیندر یادو اور دیگر اہم کسان…

نئی دہلی، جنوری 27: راکیش ٹکیت (بی کے یو)، وجیندر سنگھ ورک، وی ایم سنگھ، جگتار سنگھ باجوا، رشی پال سنگھ، ہرپال سنگھ، ونود کمار اور یوگیندر یادو سمیت متعدد کسان لیڈروں کا نام دارالحکومت میں یوم جمہوریہ پر ہونے والے تشدد کے سلسلے میں پولیس کی…
مزید پڑھیں...

کسان یونینیں پارلیمنٹ تک مارچ کے مطالبے کا از سرِ نو جائزہ لیں گی، احتجاج پرامن طور پر جاری رہے گا:…

نئی دہلی، 27 جنوری: سوراج ابھیان کے سربراہ یوگیندر یادو نے آج ایک ویڈیو جاری کی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ کسان قائدین ٹریکٹر پریڈ کا انتظام کرنے سے قاصر ہونے کی اخلاقی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتے اور یہ تحریک پچھلی غلطیوں سے سبق لیتے ہوئے…
مزید پڑھیں...

کسان احتجاج: کل ہوئے تشدد کے واقعات کے بعد سنگھو بارڈر اور لال قلعے میں سیکیورٹی میں اضافہ

نئی دہلی، 27 جنوری: قومی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں ٹریکٹر ریلی کے دوران تشدد پھوٹ پڑنے کے ایک دن بعد سنگھو بارڈر پر سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی ہے، جہاں کسان دو ماہ سے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ احتجاج کی جگہ پر سیکیورٹی…
مزید پڑھیں...

ایف ڈی سی اے نے ہندوستان میں بڑھتی ہوئی فرقہ وارانہ پولرائزیشن پر تشویش کا اظہار کیا

نئی دہلی، جنوری 27: گذشتہ چند سالوں کے دوران ملک میں بڑھتی ہوئی فرقہ وارانہ پولرائزیشن پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فورم برائے جمہوریت اور فرقہ وارانہ اتحاد (ایف ڈی سی اے) کے زیر اہتمام ایک ویبiنار میں شریک افراد نے کہا کہ پولرائزیشن…
مزید پڑھیں...

کسان احتجاج: یوم جمہوریہ کے موقع پر کسانوں کی ٹریکٹر پریڈ کے دوران تشدد میں کم از کم 80 پولیس اہلکار…

نئی دہلی، جنوری 27: این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق منگل کو قومی دارالحکومت میں کسانوں کی ٹریکٹر ریلی کے دوران ہوئی جھڑپوں میں 80 سے زائد پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ دی ٹربیون کی خبر کے مطابق پولیس نے اس معاملے میں 22 ایف آئی آر درج کی ہیں۔…
مزید پڑھیں...

آر ایس ایس کو ترنگا کیوں نہیں بھایا؟

جس آر ایس ایس نے کبھی ’ترنگا‘ کو قومی پرچم بنائے جانے کی مخالفت کی تھی، آج اسی  کی آئیڈیولوجی سے وابستہ لوگ ترنگے کا سہارا لے کر نہ صرف ملک میں نفرت کا ماحول بنارہے ہیں، بلکہ حب الوطنی کا سرٹیفیکٹ بھی بانٹ رہے ہیں۔
مزید پڑھیں...

یوم جمہوریہ: پروگرام میں کوئی مہمان خصوصی نہیں، پریڈ کا دورانیہ بھی کم

نئی دہلی، جنوری 26: این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق ہندوستان آج اپنا 72 واں یوم جمہوریہ منائے گا جس کو کورونا وائرس وبائی بیماری کی وجہ سے ایک مختصر پروگرام میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ یہ پروگرام صبح 9 بجے شروع ہوگا اور صبح 11.25 بجے اختتام پذیر…
مزید پڑھیں...

الہ آباد ہائی کورٹ نے اترپردیش کے نئے تبدیلیِ مذہب مخالف قانون کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت 2…

اترپردیش، جنوری 25: الہ آباد ہائی کورٹ نے یوگی آدتیہ ناتھ کی زیرقیادت حکومت کی جانب سے اس کیس کو سپریم کورٹ میں منتقل کرنے کی درخواست کا حوالہ کرتے ہوئے اتر پردیش کی نئے مذہبی تبدیلی مخالف آرڈیننس کے خلاف دائر رٹ پٹیشن کی حتمی سماعت 2 فروری…
مزید پڑھیں...