آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

اترپردیش حکومت کا پاپولیشن کنٹرول بل مختلف برادریوں کے مابین عدم توازن بڑھا سکتا ہے: وشو ہندو پریشد

وشو ہندو پریشد نے اتر پردیش کے پاپولیش کنٹرول بل کے مسودے پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ’’مختلف برادریوں کے مابین عدم توازن کو بڑھایا جاسکتا ہے۔‘‘
مزید پڑھیں...

اختلاف رائے کو ختم کرنے کے لیے یو اے پی اے کا غلط استعمال نہیں کیا جانا چاہیے: جسٹس چندر چوڑ

این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق سپریم کورٹ کے جج جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نے پیر کو کہا کہ سخت غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ کا استعمال ’’اختلاف رائے کو ختم کرنے‘‘ کے لیے نہیں کیا جانا چاہیے۔
مزید پڑھیں...

آسام حکومت نے مجوزہ بل میں مندروں کے قریب اور ’’ہندو، جین اور سکھ علاقوں‘‘ میں گائے کے گوشت کی خرید…

آسام کیٹل پریزرویشن بل 2021 کے تحت ’’ہندو، جین، سکھ اور گائے کا گوشت نہ کھانے والی دیگر برادریوں کے علاقوں میں‘‘ یا کسی بھی مندر یا سترا کے ’’5 کلومیٹر کے دائرے میں‘‘ گائے کے گوشت کی اشیاء کی خرید و فروخت پر پابندی ہوگی۔
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: دہلی، مہاراشٹر، مدھیہ پردیش اور اوڈیشہ میں ویکسین کی قلت، کئی جگہ ویکسینیشن مراکز بند…

ہندوستان ٹائمز کی خبر کے مطابق متعدد ریاستوں نے ویکسین کی کمی کے بارے میں شکایت کی ہے، جس سے کورونا وائرس کے خلاف بھارت کی ویکسینیشن مہم میں خلل آیا ہے۔ ویکسین کی قلت کے پیش نظر دہلی، مدھیہ پردیش اور اوڈیشہ سمیت مختلف ریاستوں میں ویکسینیشن…
مزید پڑھیں...

کسان احتجاج: ہریانہ میں مختلف مقامات پر کسانوں نے بی جے پی لیڈروں کے پروگراموں کے خلاف احتجاج کیا

اتوار کے روز سینٹر کے نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں نے ہریانہ کے متعدد اضلاع میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈروں کے پروگرامز میں احتجاجی مظاہرہ ک
مزید پڑھیں...

پارلیمنٹ کا مانسوسن اجلاس 19 جولائی سے 13 اگست کے درمیان ہوگا: لوک سبھا اسپیکر

لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے آج اعلان کیا ہے کہ پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس 19 جولائی سے 13 اگست کے درمیان ہوگا۔ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں کارروائی صبح 11 بجے سے شروع ہوگی اور شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔
مزید پڑھیں...

دہلی میں پانی کے بحران کے خلاف مظاہرہ کرنے والے بی جے پی لیڈروں پر پولیس نے واٹر کینن کا استعمال کیا

اے این آئی کے مطاب دہلی پولیس نے قومی دارالحکومت میں پانی کے بحران کے خلاف احتجاج کرنے والے بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈروں کو منتشر کرنے کے لیے واٹر کینن کا استعمال کیا۔
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: دہلی حکومت نے پیر کے روز سے آڈیٹوریم اور اسمبلی ہال کھولنے کی اجازت دی

دہلی حکومت نے پیر سے تعلیمی تربیت گاہوں اور اسکولوں میں اسمبلی ہال اور آڈیٹوریم اجلاسوں کے لیے پچاس فیصد صلاحیت کے ساتھ کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔ تاہم طلبا کے لیے ابھی کلاسیں شروع ہونا باقی ہیں۔
مزید پڑھیں...

وزیر اعظم نریندر مودی کی کابینہ میں 42 فیصد وزرا کے خلاف درج ہیں مجرمانہ مقدمات: رپورٹ

جمعرات کو ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمز کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی کابینہ میں شامل 78 وزرا میں سے 33 وزرا یعنی 42 فیصد نے اپنے خلاف فوجداری مقدمات کا اعلان کیا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے…
مزید پڑھیں...

’’قانون کی حکمرانی کی صریح خلاف ورزی‘‘: 87 سابق بیوروکریٹس نے اتر پردیش حکومت پر تنقید کرتے ہوئے…

ایک کھلے خط میں دستخط کنندگان نے اترپردیش میں اختلاف رائے کو ختم کرنے، غیرقانونی قتل و غارت گری، اقلیتی برادریوں کے خلاف مذہبی تبدیلی کے انسداد کے قوانین کا غلط استعمال، نگرانی کو جائز قرار دینے اور کووڈ 19 انتظامیہ میں کوتاہیوں کے لیے…
مزید پڑھیں...