آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
آکسیجن کے موجودہ بحران سے ظاہر ہوتا ہے کہ انسانی جانیں مرکزی حکومت کے لیے اہم نہیں ہیں: دہلی ہائی…
دہلی ہائی کورٹ نے بدھ کے روز کہا کہ وہ یہ دیکھ کر ’’حیران اور خوفزدہ ہے‘‘ کہ وبائی مرض کی دوسری لہر کے درمیان، جس نے ملک کے صحت کے نظام کو بدحال کردیا ہے، مرکزی حکومت کوویڈ 19 کے مریضوں کے علاج کے لیے ملک میں میڈیکل آکسیجن کی ’’انتہائی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کورونا وائرس: گذشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 3.14 لاکھ نئے معاملات سامنے آئے، عالمی سطح پر کسی بھی ملک…
ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 3،14،835 نئے واقعات سامنے آئے ہیں، جس کے بعد ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 1،59،30،965 ہوگئی ہے۔ معلوم ہو کہ یہ اب تک عالمی سطح پر کسی بھی ملک میں معاملات کی تعداد میں سب سے بڑا یک روزہ اضافہ ہے۔ اس سے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کورونا وائرس: راجستھان کے وزیر اعلی نے مرکز سے 18 سال سے سے زیادہ عمر کے لوگوں کو مفت ویکسین دینے کا…
راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے بدھ کے روز مرکز سے 18 سال سے زیادہ عمر کے افراد کے لیے مفت کورونا وائرس ویکسین کا مطالبہ کیا اور کہا کہ مختلف عمر کے گروپس سے تعلق رکھنے والے شہریوں کے لیے یکساں پالیسی ہونی چاہیے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کورونا وائرس: ’’دہلی حکومت نے ہمارا آکسیجن ٹینکر لوٹ لیا‘‘، ہریانہ کے وزیر صحت نے لگایا الزام
ہندوستان ٹائمز کی خبر کے مطابق ہریانہ حکومت نے آج دہلی کے حکام پر الزام عائد کیا کہ وہ آکسیجن کی فراہمی میں ہریانہ کا حصہ چوری کررہے ہیں، جب ریاستوں کو کورونا وائرس وبائی امراض کی دوسری لہر کے دوران آکسیجن کی قلت کا سامنا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’ساری قوم کی امیدیں بنگال کے ووٹروں کے ہاتھوں میں ہیں‘‘: پی چدمبرم
کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے بدھ کے روز بی جے پی کو ملک میں ’’طبی تباہی‘‘ کے لیے ذمہ دار قرار دیا اور مغربی بنگال کے عوام پر زور دیا کہ وہ جاری اسمبلی انتخابات میں ووٹنگ کے دوران پوری قوم کے لیے آواز اٹھائیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ناسک: اسپتال کے باہر ٹینکر سے آکسیجن لیک ہونے سے آکسیجن کی فراہمی میں خلل کے سبب 22 کوویڈ 19 مریض…
یہ واقعہ ذاکر حسین اسپتال میں پیش آیا اور اس کے نتیجے میں آکسیجن کی سپلائی تقریباً 30 منٹ تک بند رہی۔ پی ٹی آئی کے مطابق اسپتال کوویڈ 19 کے مریضوں کے علاج کے لیے ناسک میونسپل کارپوریشن کے ذریعہ چلایا جارہا تھا۔ تمام مریض وینٹیلیٹر پر تھے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کوویشیلڈ ویکسین کی قیمت ریاستوں کے لیے 400 روپے اور نجی اسپتالوں کے لیے 600 روپے ہوگی: سیرم انسٹی…
سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا نے آج اعلان کیا ہے کہ اس کی کورونا وائرس ویکسین کوویشیلڈ ریاستی حکومتوں کے اسپتالوں کو 400 روپے میں اور نجی اسپتالوں کو 600 روپے میں فروخت کی جائے گی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کورونا وائرس: دہلی کے کچھ اسپتالوں میں آکسیجن کی فراہمی کی گئی، لیکن قلت کے خدشات لگاتار برقرار
پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق دہلی کے کچھ بڑے سرکاری اور نجی اسپتالوں کو کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لیے مرکز سے فوری مدد طلب کرنے کے بعد آج صبح طبی آکسیجن کی فراہمی کی گئی ہے۔ گذشتہ روز سرکاری اسپتالوں نے کہا تھا کہ ان کے پاس صرف آٹھ سے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’دہلی آپ کا شہر ہے‘‘: لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل نے تارکین وطن کارکنوں سے لاک ڈاؤن کے درمیان دہلی نہ…
دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل نے آج قومی دارالحکومت میں چھ روزہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے تارکین وطن کارکنوں سے شہر نہ چھوڑنے کی اپیل کی۔ دہلی میں پابندیاں عائد ہونے کے بعد سیکڑوں تارکین وطن مزدوروں نے پیر کے روز سے اپنے وطن واپس پہنچنے کے لیے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی کے کچھ اسپتال میں صرف چند گھنٹوں کے لیے ہی آکسیجن بچی ہے: کیجریوال
وزیر اعلی اروند کیجریوال نے آج مرکز سے دہلی کو میڈیکل آکسیجن مہیا کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ دہلی کے کچھ اسپتالوں میں آکسیجن چند گھنٹوں میں ہی ختم ہوجائے گا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...