آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

ممتا بنرجی نے پیغام دیا ہے کہ وزیر اعظم مودی اور امت شاہ ناقابل تسخیر نہیں ہیں: سنجے راوت

شیو سینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے آج مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے نتائج کے مد نظر کہا ہے کہ ممتا بنرجی نے پیغام دیا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی اور امت شاہ ناقابل تسخیر نہیں ہیں۔
مزید پڑھیں...

کسان احتجاج: کسان رہنما راکیش ٹکیت اور 12 دیگر افراد کے خلاف ممنوعہ احکامات کی خلاف ورزی کے سبب…

بھارتیہ کسان یونین کے رہنما راکیش ٹکیت اور دیگر 12 افراد پر ہریانہ کے امبالا ضلع میں ممنوعہ احکامات کی خلاف ورزی اور ’’مہاپنچایت‘‘ منعقد کرنے کے الزام میں آج ایک مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...

آکسیجن کا بحران: مرکزی حکومت نے دہلی ہائی کورٹ سے توہین عدالت کے حکم کو واپس لینے کی اپیل کی، کہا کہ…

پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق مرکز نے آج دہلی ہائی کورٹ سے اپیل کی کہ وہ اپنے اس حکم کو واپس کرے جس میں مرکزی حکومت کے ایک دن میں مختص کردہ 490 میٹرک ٹن آکسیجن کی فراہمی میں ناکام ہونے پر مرکزی حکومت کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا انتباہ…
مزید پڑھیں...

نندی گرام: ممتا بنرجی نے حتمی نتائج پر الجھن پیدا ہونے کے سبب ووٹوں کی گنتی میں ’’دھوکہ دہی‘‘ کا…

مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے آج شام نندیگرام میں ووٹوں کی گنتی کے عمل میں ’’لوٹ مار اور دھوکہ دہی‘‘ کا الزام لگایا، جہاں وہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار اور ترنمول کانگریس کے سابق ممبر سووندو ادھیکاری کے خلاف مقابلہ کر رہی ہیں۔
مزید پڑھیں...

آکسیجن کی قلت: دہلی کے بترا اسپتال میں آکسیجن ختم ہونے کے سبب ایک ڈاکٹر سمیت آٹھ مریضوں کی موت

ٹائمز آف انڈیا کے مطابق پرائیوٹ فیکلٹی میں آکسیجن کی فراہمی ختم ہونے کے سبب آج دوپہر دہلی کے بترا اسپتال میں ایک ڈاکٹر سمیت کم از کم آٹھ مریضوں کی موت ہوگئی۔ اس واقعے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے اسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر ایس سی ایل گپتا…
مزید پڑھیں...

بیوروکریسی کی مدد سے یوپی میں کوویڈ 19 کے پھیلاؤ کو روکنے کا سی ایم آدتیہ ناتھ کا تجربہ ناکام ہو…

اترپردیش کے بیریا حلقہ سے بی جے پی کے ممبر اسمبلی سریندر سنگھ نے جمعہ کو ریاستی حکومت کی COVID-19 کے پھیلاؤ سے نمٹنے کے طریقۂ کار پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کا بیوروکریٹس کی مدد سے وبائی بیماری پر قابو پانے کا…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے یوپی بلدیاتی انتخابات کی گنتی کو ملتوی کرنے کو کہا، کمیشن نے شیڈول میں…

این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق سپریم کورٹ نے آج الیکشن کمیشن سے بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے معاملات کے پیش نظراترپردیش بلدیاتی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کو عارضی طور پر ملتوی کرنے اور تاخیر کرنے کے لیے کہا ہے۔
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ نے بغاوت کے قانون کے آئینی جواز کی جانچ کرنے پر اتفاق کیا، مرکزی حکومت کو نوٹس جار کر کے…

بار اینڈ بنچ کی خبر کے مطابق سپریم کورٹ نے بغاوت کے قانون کے آئینی جواز کی جانچ کرنے پر جمعہ کے روز اتفاق کرلیا۔ تقریباً تین مہینے پہلے ہی عدالت تین وکلا کی طرف سے بغاوت کے قانون کو چیلنج کرنے والی اسی طرح کی درخواست کو مسترد کردیا تھا۔
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: ہندوستان ایک دن میں 4 لاکھ سے زیادہ معاملات درج کرنے والا پہلا ملک، ساڑھے تین ہزار سے…

ہندوستان بھرمیں آج گذشتہ ایک دن میں 4،01،993 کورونا وائرس کے نئے معاملات ریکارڈ ہوئےہیں۔ وبائی بیماری کی شروعات کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب کسی بھی ملک میں ایک دن میں 4 لاکھ سے زیادہ معاملات سامنے آئے ہیں۔
مزید پڑھیں...

’خدا بخش لائبریری‘ کی بات کچھ ایسی ہے کہ پٹنہ کے لوگ بھی اب بول رہے ہیں۔۔۔

’ان پڑھ‘ لوگوں کو یا یوں کہیے کہ آبادی کو ’ان پڑھ‘ رکھنے کا ارادہ رکھنے والوں کو نہیں معلوم کہ جو بھی پڑھتا ہے یا جس نے بھی کتابوں کے سہارے اپنی زندگی میں آگے بڑھنے کی کوشش کی ہے، وہ لائبریری کے اس ’ریڈنگ روم‘ سے بخوبی واقف ہے۔ شاید یہی…
مزید پڑھیں...