آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
این آئی اے نے جموں و کشمیر میں سیاسی کارکنان اور سرکاری ملازمین کے گھروں پر چھاپے مارے
کشمیر والا کی خبر کے مطابق نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے آج جموں و کشمیر کے شوپیاں ضلع میں سیاسی کارکنوں اور سرکاری ملازمین کے گھروں کی تلاشی لی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
تریپورہ فسادات: یو اے پی اے کے تحت گرفتار چار مسلم علما کو ضمانت ملی
تریپورہ کی ایک عدالت نے منگل کو سماجی-مذہبی گروپ تحریک فروغِ اسلام کے چار اراکین کو ضمانت دے دی، جنھیں دو ہفتے قبل غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
2002 گجرات فسادات: تفتیشی ٹیم نے فوج کا بیان ریکارڈ نہیں کیا، ذکیہ جعفری نے سپریم کورٹ کو بتایا
کانگریس لیڈر احسان جعفری کی اہلیہ ذکیہ جعفری نے منگل کو سپریم کورٹ کو بتایا کہ خصوصی تحقیقاتی ٹیم نے 2002 کے گجرات فسادات کیس میں فوج کا بیان ریکارڈ نہیں کیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اتر پردیش: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جذبات بھڑکائے تو سخت کارروائی کی جائے گی، آدتیہ ناتھ نے اویسی…
اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ آدتیہ ناتھ نے منگل کو آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی کو شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہروں کو بھڑکانے کے خلاف خبردار کیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
الہ آباد ہائی کورٹ کے الٹی میٹم کے بعد یوپی پولیس نے یو اے پی اے کے تحت گرفتار عتیق الرحمان کو علاج…
اسکرول ڈاٹ اِن کی خبر کے مطابق گذشتہ سال اتر پردیش کے ضلع ہاتھرس جاتے ہوئے یو اے پی اے کے تحت گرفتار ہونے والے عتیق الرحمان کو ایمس میں منتقل کیا گیاہے۔ عتیق الرحمان دل کے عارضے میں مبتلا ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آکسفیم انڈیا کے سروے کے مطابق گذشتہ دنوں میں 33 فیصد مسلمانوں کو ہسپتالوں میں مذہب کی بنیاد پر…
یہ بات غیر سرکاری تنظیم آکسفیم انڈیا کے سروے میں سامنے آئی ہے۔ سروے میں 28 ریاستوں اور پانچ مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے کل 3,890 افراد نے حصہ لیا، جس کے نتائج منگل کو جاری کیے گئے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مہوا کے پھول سے بنی شراب مدھیہ پردیش میں ’’ہیریٹیج شراب‘‘ کے طور پر فروخت کی جائے گی: وزیرِ اعلیٰ
مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان نے پیر کے روز کہا ہے کہ مہوا کے پھول سے بنی شراب کو نئی ایکسائز پالیسی کے تحت ریاست میں ’’ہیریٹیج‘‘ شراب کے طور پر فروخت کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سادھوؤں کے اعتراض کے بعد ریلوے نے اپنے عملے کی زعفرانی یونیفارم میں تبدیلی کی
انڈین ریلوے نے پیر کے روز ایک ٹرین میں خدمت کرنے والے عملے کی یونیفارم کو تبدیل کر دیا جس کا مقصد یاتریوں کو ہندو دیوتا رام سے منسلک مقامات پر لے جانا تھا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سپریم کورٹ نے آئی آئی ٹی، بمبئی سے ایک دلت طالب علم کے لیے سیٹ بنانے کو کہا، جو وقت پر اپنی فیس…
سپریم کورٹ نے پیر کو انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی، بمبئی کو ایک دلت طالب علم کے لیے ایک اضافی سیٹ بنانے کی ہدایت دی جو اپنی فیس وقت پر ادا نہ کرنے کی وجہ سے موقع پر داخلہ نہ کرا سکا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مسلمانوں اور سکھوں نے جمعہ کی نماز کے لیے مسلمانوں کو جگہ دینے پر گڑگاؤں گرودوارہ کے اقدام کی تعریف…
مفتی محمد سلیم اور راجیہ سبھا کے سابق ممبر پارلیمنٹ محمد ادیب سمیت کچھ مقامی مسلمانوں نے گرودوارہ کے چیئرمین شیردل سنگھ سدھو کو شکریہ کا خط دیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...