آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

آسام پولیس نے مبینہ طور پر میزورم کے باشندوں پر فائرنگ کی، بین ریاستی سرحد پر ایک بار پھر کشیدگی…

پی ٹی آئی کی رپورٹ کے مطابق آسام-میزورم سرحد پر منگل کے روز ایک بار پھر کشیدگی بڑھ گئی جب آسام پولیس نے مبینہ طور پر میزورم کے تین رہائشیوں پر فائرنگ کی۔ ان میں سے ایک اس مبینہ فائرنگ سے زخمی ہوا ہے۔
مزید پڑھیں...

فیس بک کا کہنا ہے کہ وہ طالبان کی حمایت کرنے والے مواد پر پابندی جاری رکھے گا

سوشل میڈیا کمپنی فیس بک نے کہا ہے کہ وہ اپنے پلیٹ فارم پر طالبان اور اس کی حمایت کرنے والے مواد پر پابندی جاری رکھے گا کیوں کہ باغی گروپ کو امریکہ کے قانون کے تحت ایک دہشت گرد تنظیم کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...

بیدر اسکول ڈرامہ: پولیس کے ذریعے طلبا سے پوچھ گچھ بچوں کے حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے: کرناٹک ہائی…

لائیو لاء کے مطابق ہائی کورٹ نے پیر کے روز کہا کہ کرناٹک کے بیدر ضلع کے ایک اسکول میں پولیس افسران کے ذریعے یونیفارم میں طالب علموں سے پوچھ گچھ بچوں کے حقوق اور جوینائل جسٹس ایکٹ کی دفعات کی ’’سنگین خلاف ورزی‘‘ تھی۔
مزید پڑھیں...

پیگاسس تنازعہ: اگر قومی سلامتی کے مقاصد کی وجہ سے اسپائی ویئر کا استعمال کیا گیا ہو تو اس کی وضاحت…

بار اینڈ بنچ کی رپورٹ کے مطابق مرکز نے آج سپریم کورٹ کو بتایا کہ اگر مودی حکومت نے ’’قومی سلامتی کے مقاصد‘‘ کی وجہ سے پیگاسس اسپائی ویئر کا استعمال کیا ہو،تو وہ اس کے بارے میں نہیں بتا سکتی۔
مزید پڑھیں...

بی ایس پی رکن اسمبلی پر جنسی زیادتی کا الزام لگانے والی خاتون نے سپریم کورٹ کے باہر خود کو آگ لگائی

ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ایک خاتون، جس نے بہوجن سماج پارٹی کے رکن پارلیمنٹ اتل رائے پر جنسی زیادتی کا الزام لگایا تھا، اور ایک دوسرے شخص نے پیر کی صبح سپریم کورٹ کے باہر خود کو آگ کے حوالے کردیا۔ ان دونوں کو جلنے سے شدید زخم آئے…
مزید پڑھیں...

او بی سی بل، ذات پر مبنی مردم شماری اور ریزرویشن کی 50 فیصد حد کو ختم کیے بغیر بیکار ہے: شرد پوار

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے سربراہ شرد پوار نے پیر کو کہا کہ 127 واں آئینی ترمیمی بل، جو ریاستی حکومتوں کو او بی سی کی اپنی فہرستیں بنانے کے اختیارات کو بحال کرتا ہے، کمیونٹی کو اس کی موجودہ شکل میں فائدہ نہیں پہنچائے گا۔
مزید پڑھیں...

مرکز نے سپریم کورٹ میں کہا کہ پیگاسس جاسوسی کے الزامات درست نہیں ہیں، لیکن ’’ماہرین‘‘ اس کی جانچ…

مرکزی حکومت نے آج سپریم کورٹ کو بتایا کہ پیگاسس اسپائی ویئر کو بھارتی حکومت کے ذریعے کارکنوں، سیاستدانوں اور صحافیوں کی نگرانی کے لیے استعمال کرنے کے الزامات کی جانچ ’’ماہرین کی ایک کمیٹی‘‘ کے ذریعے کی جائے گی۔
مزید پڑھیں...

یوپی پولیس نے مودی کے بارے میں یوٹیوب پر ویڈیوز پوسٹ کرنے پر ایک شخص کو چنئی سے گرفتار کیا

دی نیوز منٹ کی رپورٹ کے مطابق اتر پردیش پولیس نے ہفتہ کے روز ایک 62 سالہ شخص کو چنئی سے مبینہ طور پر وزیراعظم نریندر مودی کے بارے میں توہین آمیز تبصرے کرنے پر گرفتار کیا ہے
مزید پڑھیں...