آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

لکھیم پور کھیری تشدد: مرکزی وزیر اجے مشرا کے بیٹے کو پوچھ گچھ کے بعد گرفتار کیا گیا

مرکزی وزیر اجے مشرا کے بیٹے آشیش مشرا کو ہفتہ کی دیر رات اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری ضلع میں 3 اکتوبر کو ہوئے تشدد کے سلسلے میں گرفتار کر لیا گیا ہے، جس پر اس معاملے میں قتل کا الزام لگایا گیا ہے۔ مشرا کو 12 گھنٹے سے زیادہ پوچھ گچھ کے بعد…
مزید پڑھیں...

لکھیم پور کھیری تشدد: مرکزی وزیر اجے مشرا کے بیٹے کو پوچھ گچھ کے بعد گرفتار کیا گیا

مرکزی وزیر اجے مشرا کے بیٹے آشیش مشرا کو ہفتہ کی دیر رات اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری ضلع میں 3 اکتوبر کو ہوئے تشدد کے سلسلے میں گرفتار کر لیا گیا ہے، جس پر اس معاملے میں قتل کا الزام لگایا گیا ہے۔ مشرا کو 12 گھنٹے سے زیادہ پوچھ گچھ کے بعد…
مزید پڑھیں...

’دلی فسادات کو پولیس کی ناکامی کے لیے یاد رکھا جائے گا‘

2 ستمبر 2021 کو دلی کی ایک عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج ونود یادو نے کہا کہ پولیس فسادات کے معاملات میں منصفانہ تحقیقات کرنے اور متاثرین کو انصاف ملنے کو یقینی بنانے میں ناکام رہی ہے۔ یہ فسادات دلی پولیس کی ناکامی کے لیے ہمیشہ یاد رکھے جائیں…
مزید پڑھیں...

’ٹرائل شروع ہوجائے تو عدالت میں کوئی معاملہ نہیں ٹک پائے گا۔۔۔‘ ایڈووکیٹ سنجے ہیگڑے

اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے کہ دلی پولیس اور انتظامیہ ان کے خلاف مقدمے چلاکر ملک کے نوجوانوں کو یہ پیغام دینا چاہتی ہے کہ وہ حکومت کے خلاف آواز اٹھانے کی ہمت نہ کریں۔ مگر ان پر چلنے والے مقدمے کہاں تک چلیں گے یہ دیکھنے والی بات ہو گی۔ مجھے…
مزید پڑھیں...

لکھیم پور کھیری: یوپی نے تشدد کی تحقیقات کے لیے الہ آباد ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج کو مقرر کیا

اتر پردیش حکومت نے الہ آباد ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج پردیپ کمار شریواستو کے یک رکنی کمیشن کو لکھیم پور کھیری تشدد کی تحقیقات کے لیے مقرر کیا ہے۔
مزید پڑھیں...

دہلی فسادات: پولیس پر جرمانہ عائد کرنے اور اس کی تحقیقات کو ’’بے حسی اور مضحکہ خیزی پر مبنی‘‘ کہنے…

ایڈیشنل سیشن جج ونود یادو کا، جو دہلی پولیس کی جانب سے گزشتہ سال فروری میں دارالحکومت میں فرقہ وارانہ تشدد سے متعلق کئی مقدمات کو سنبھالنے پر تنقید کرتے رہے تھے، تبادلہ کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: سپریم کورٹ آج لکھیم پور کھیری تشدد کیس کی سماعت کرے گا، دیگر اہم خبریں

چیف جسٹس کے زیر قیادت سپریم کورٹ کا بنچ آج لکھیم پور کھیری کیس کی سماعت کرے گا۔ اتوار کو اتر پردیش میں ہوئے تشدد میں چار کسانوں سمیت آٹھ افراد ہلاک ہو گئے تھے۔
مزید پڑھیں...

ہندوستان میں اب جمہوریت نہیں بلکہ ’’آمریت‘‘ ہے، کسانوں پر منظم طریقے سے حملہ کیا جارہا ہے: راہل…

کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے آج ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ کسانوں پر ’’منظم طریقے سے حملہ کیا جا رہا ہے‘‘ اور ہندوستان میں اب ’’آمریت‘‘ ہے، جہاں سیاست دانوں کو اتر پردیش میں لکھیم پور کھیری واقعے کے متاثرین کے اہل خانہ سے ملنے کی اجازت…
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: پرینکا گاندھی کی یوپی میں گرفتاری پر اپوزیشن نے تشویش کا اظہار کیا، دیگر اہم خبریں

پرینکا گاندھی کا کہنا ہے کہ گرفتاری کے بعد وکیل سے ملنے کی اجازت نہیں۔ کانگریس لیڈر نے مزید کہا کہ انھیں کسی مجسٹریٹ کے سامنے پیش نہیں کیا گیا ہے اور نہ ہی ان کے خلاف درج ایف آئی آر کی کاپی انھیں دی گئی ہے۔
مزید پڑھیں...