آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

لداخ پولیس نے تریپورہ فسادات سے متعلق ٹویٹس پر کارکن سجاد کارگلی کے خلاف مقدمہ درج کیا

لداخ پولیس نے معروف سماجی کارکن سجاد کارگلی کے خلاف تریپورہ میں مسلمانوں اور ان کے مذہبی مقامات کے خلاف حالیہ فسادات پر ٹویٹس کے لیے مقدمہ درج کیا ہے۔
مزید پڑھیں...

مدھیہ پردیش کے وزیر کا کہنا ہے کہ جب لوگوں کی آمدنی بھی بڑھ رہی ہے تو انھیں مہنگائی کو بھی قبول کرنا…

مدھیہ پردیش کے وزیر مہیندر سنگھ سسودیا نے اتوار کو کہا کہ لوگوں کو عملی ہونا چاہیے اور تھوڑی مہنگائی کو قبول کرنا چاہیے جب خود ان کی آمدنی بھی بڑھ رہی ہے۔
مزید پڑھیں...

’’مجھے روزانہ 50 دھمکی آمیز کالز آتی ہیں‘‘: ہندوتوا تنظیموں کی دھمکی کے بعد ممبئی میں منور فاروقی کے…

این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق مزاحیہ اداکار منور فاروقی نے اتوار کو کہا کہ انھیں ہندوتوا تنظیموں کی دھمکیوں کی وجہ سے کام کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیں...

کسان رہنما راکیش ٹکیت نے 26 نومبر تک زرعی قوانین کے منسوخ نہ ہونے کی صورت میں مزید احتجاج کا انتباہ…

کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے آج مرکزی حکومت کے لیے تین نئے زرعی قوانین کو منسوخ کرنے کے لیے 26 نومبر کی ڈیڈ لائن مقرر کی اور خبردار کیا کہ اگر انتظامیہ اس مطالبے کو تسلیم کرنے میں ناکام ہوتی ہے تو احتجاج میں اضافہ کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں...

اکھلیش یادو کا کہنا ہے کہ وہ اگلے سال اتر پردیش اسمبلی میں کسی سیٹ سے الیکشن نہیں لڑیں گے

سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے پیر کو کہا کہ وہ اگلے سال کے اوائل میں ہونے والے اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں کسی بھی سیٹ سے نہیں لڑیں گے۔
مزید پڑھیں...

تبدیلی مذہب مخالف قوانین کی ضرورت ہے تاکہ اقلیتوں کو ’’دھوکہ دہی‘‘ کے ذریعے اپنی آبادی بڑھانے سے…

راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے جنرل سکریٹری دتاتریہ ہوسابلے نے ہفتے کے روز کہا کہ جو لوگ مذہب تبدیل کرتے ہیں، انھیں اس کا اعلان کرنا چاہیے، کیوں کہ ان میں سے بہت سے لوگ دونوں برادریوں سے ’’فائدہ اٹھاتے ہیں‘‘۔
مزید پڑھیں...

تریپورہ ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت سے وی ایچ پی کی ریلی کے بعد ہوئے مسلم مخالف تشدد پر تفصیلی رپورٹ…

تریپورہ ہائی کورٹ نے جمعہ 29 اکتوبر کو ریاستی حکومت کو ہدایت دی کہ وہ 26 اکتوبر سے خبروں میں سامنے آنے والے مذہبی اقلیتوں پر تشدد اور ان کی املاک میں توڑ پھوڑ اور منصوبہ بند حملوں کے واقعات کے بارے میں تفصیلی رپورٹ پیش کرے۔
مزید پڑھیں...