آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

چین کی مدد سے قضیہ فلسطین کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کی ضرورت

’’مشرقی ایشیائی ممالک کو صرف قلیل مدتی فوائد ہی نہیں بلکہ طویل المدتی مفادات کو بھی دیکھنا چاہیے۔ یہ کانفرنس براہ راست بات چیت کا ایک پلیٹ فارم ہے تاکہ فلسطینی، چینی اور عرب عوام ایک دوسرے کو سن سکیں، اور بیرونی ثالثی کے بغیر براہ راست نقطہ…
مزید پڑھیں...

عدالت نے ’’دینک جاگرن‘‘ کی رپورٹنگ کو گمراہ کن قرار دینے والے ’’آلٹ نیوز‘‘ کے مضمون کو ہٹانے کی…

دہلی کی ایک عدالت نے پیر کے روز ہندی اخبار دینک جاگرن کی مئی میں اس کی رپورٹ کے بارے میں حقائق کی جانچ کرنے والی ویب سائٹ آلٹ نیوز کے شائع کردہ مضمون کو ہٹانے کی درخواست کو مسترد کر دیا۔
مزید پڑھیں...

ضمانت کے احکامات کی اطلاع جیل حکام تک پہنچانے میں تاخیر فرد کی آزادی کو بری طرح متاثر کرتی ہے: جسٹس…

بار اینڈ بنچ کے مطابق سپریم کورٹ کے جج جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نے منگل کو عدالتوں کی طرف سے دیے گئے ضمانتی احکامات کو جیل حکام کو وقت پر پہنچانے کی ضرورت پر زور دیا تاکہ افراد کی آزادی بری طرح متاثر نہ ہو۔
مزید پڑھیں...

تریپورہ پولیس نے اشتعال انگیز سوشل میڈیا پوسٹس کے الزام میں 71 لوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیا

پولیس نے اپنے فیس بک پیج پر کہا ’’ان لوگوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی جو معاشرے میں نفرت پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تریپورہ پولیس سب سے اپیل کرتی ہے کہ وہ جعلی تصویریں پوسٹ کرنے/افواہ پھیلانے میں ملوث نہ ہوں۔‘‘
مزید پڑھیں...

حکومت تریپورہ میں مسلم مخالف تشدد کو کسی بھی قیمت پر روکے: سید محمد اشرف کچھوچھوی

ملک میں بڑھتی ہوئی نفرت پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آل انڈیا علماء و مشائخ بورڈ کے بانی صدر اور ورلڈ صوفی فورم کے چیئرمین سید محمد اشرف کچھوچھوی نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ تریپورہ میں مسلم مخالف تشدد کو کسی بھی قیمت پر روکے۔
مزید پڑھیں...

شیلانگ: حکومت کے ذریعے زمین پر قبضے کے بعد سکھوں کا کہنا ہے کہ ہم بے دخل ہونے کے بجائے اپنے گھروں…

شیلانگ کی ہریجن کالونی میں رہنے والے دلت سکھ برادری کے ارکان نے پیر کے روز کہا کہ وہ ریاستی حکومت کے ذریعے انھیں دوسری جگہ منتقل کرنے کے فیصلے کو چیلنج کریں گے۔
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر میں دہشت گردی سے متعلق معاملات کے لیے نئی ریاستی تحقیقاتی ایجنسی قائم کی گئی

حکومت نے پیر کو اعلان کیا کہ جموں و کشمیر میں دہشت گردی سے متعلق معاملات کی تحقیقات اور ان پر مقدمہ چلانے کے لیے ایک نئی ریاستی تحقیقاتی ایجنسی قائم ہوگی۔
مزید پڑھیں...