آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

’’برہمن اور بنیا میری جیب میں ہیں‘‘: بی جے پی لیڈر کے بیان پر کانگریس نے کی تنقید، ان برادریوں کی…

بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر پی مرلی دھر راؤ نے پیر کو یہ کہہ کر ایک تنازعہ کو جنم دیا کہ برہمن اور بنیا (تاجروں اور سوداگروں کی ایک برادری) ’’میری جیب میں‘‘ ہیں۔
مزید پڑھیں...

’’ہمیں اس کی توقع نہیں تھی‘‘: لکھیم پور کھیری تشدد کی تحقیقات سے متعلق اسٹیٹس رپورٹ کے لیے سپریم…

سپریم کورٹ نے لکھیم پور کھیری تشدد کی پولیس تحقیقات سے متعلق اپنی اسٹیٹس رپورٹ میں کافی تفصیلات فراہم نہ کرنے پر اتر پردیش حکومت پر پیر کو تنقید کی۔ عدالت نے کئی بار اس کیس کے سلسلے میں پولیس کی کھنچائی کی ہے۔
مزید پڑھیں...

زرعی قوانین: ستیہ پال ملک نے مرکز پر تنقید کی، کہا کہ ’’آپ اقتدار میں ہیں اور مغرور ہیں‘‘

میگھالیہ کے گورنر ستیہ پال ملک نے اتوار کو ایک بار پھر گزشتہ سال متعارف کرائے گئے تین متنازعہ زرعی قوانین کے لیے مرکز پر تنقید کی اور احتجاج کرنے والے کسانوں کے لیے اپنی حمایت کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: موسلا دھار بارش کی وجہ سے چنئی میں پانی بھرا، دیگر اہم خبریں

چنئی میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران مزید بارش کی پیش گوئی۔ شہر کے کچھ حصوں کو بجلی کی کٹوتی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ یہ مبینہ طور پر 2015 کے بعد سے 24 گھنٹے کی مدت میں شہر میں ہونے والی سب سے زیادہ بارش تھی۔
مزید پڑھیں...

تریپورہ پولیس نے ٹوئٹر سے تریپورہ میں ہوئے مسلم مخالف تشدد سے متعلق پوسٹس کے لیے 68 اکاؤنٹس کو معطل…

تریپورہ پولیس نے سوشل میڈیا کمپنی ٹوئیٹر کو خط لکھا ہے اور اس سے کہا ہے کہ وہ ریاست میں حالیہ تشدد کے بارے میں مبینہ طور پر مسخ شدہ اور قابل اعتراض مواد پھیلانے والے 68 پروفائلز کو معطل کرے۔
مزید پڑھیں...

تریپورہ مسلم مخالف تشدد: مسلم رہنماؤں نے عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کیا، پولیس پر بھی وی ایچ پی اور…

آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت (اے آئی ایم ایم ایم) نے تریپورہ میں ہوئے مسلم مخالف تشدد کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ اس میں ’’تریپورہ پولیس کے کردار کی بھی جانچ کی جائے۔‘‘
مزید پڑھیں...

پی یو سی ایل نے مسلم مخالف تشدد کو اجاگر کرنے والے وکلاء کے خلاف یو اے پی اے کے تحت مقدمہ درج کرنے…

دی انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق پیپلز یونین فار سول لبرٹیز نے جمعہ کو تریپورہ پولیس پر سخت غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ کے تحت ان وکلاء کے خلاف مقدمے درج کرنے پر تنقید کی جو ریاست میں حالیہ مسلم مخالف تشدد کے بارے میں حقائق تلاش…
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: این سی بی نے سمیر وانکھیڑے کو آرین خان سے متعلق کیس سے ہٹایا، دیگر اہم خبریں

سمیر وانکھیڑے کو آرین خان کیس سے باہر کردیا گیا ہے کیوں کہ این سی بی نے تحقیقات دہلی ٹیم کو منتقل کردی۔ افسر نے تاہم اس پیش رفت کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اس نے اس معاملے کی مرکزی ایجنسی سے تحقیقات کرنے کو کہا تھا۔ نوجوت سنگھ سدھو نے…
مزید پڑھیں...