آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
بڑی خبر: وزیر اعظم مودی نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تینوں متنازعہ زرعی قوانین منسوخ کیے جائیں…
مودی نے گرو پرب کے موقع پر قوم سے خطاب میں کہا کہ پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں اس مہینے کے آخر تک تینوں متنازعہ قوانین کو منسوخ کر دیا جائے گا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
تریپورہ فسادات: مہاراشٹر میں ’’اشتعال انگیز‘‘ سوشل میڈیا پوسٹس کے لیے چار افراد کے خلاف مقدمات درج
مقامی کرائم برانچ کے انسپکٹر گجانن بھٹلاونڈے نے پی ٹی آئی کو بتایا ’’یہ کارروائی پولیس سپرنٹنڈنٹ نکھل پنگلے اور ایڈیشنل ایس پی انوراگ جین کی ہدایت پر کی گئی ہے۔‘‘
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کاس گنج حراستی موت: پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی نابالغ نہیں، مسلم نوجوان کے خلاف اغوا کا الزام ختم
22 سالہ الطاف پر جس لڑکی کو اغوا کرنے کا الزام تھا وہ گزشتہ ہفتے مل گئی تھی۔ پولیس نے کہا کہ وہ لڑکی نابالغ نہیں ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
فضائی آلودگی: دہلی-این سی آر میں اسکول، کالج اگلے احکامات تک بند، گھر سے کام کرنے کا مشورہ
نیشنل کیپیٹل ریجن اور ملحقہ علاقوں میں ایئر کوالٹی مینجمنٹ کمیشن نے منگل کو کہا ہے کہ دہلی اور اس کے پڑوسی شہروں کے تمام اسکول اور کالج شدید فضائی آلودگی کے پیش نظر اگلے احکامات تک بند رہیں گے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مختصر مختصر: راجستھان نے ایندھن کی قیمتوں پر VAT میں کمی کی، دیگر اہم خبریں
ئی قیمتیں منگل کی آدھی رات سے لاگو ہوں گی۔ راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے ایک ٹویٹ کرتے ہوئے اس کا اعلان کیا۔ مغربی بنگال اسمبلی نے ریاست میں مرکز کے ذریعے بی ایس ایف کے دائرہ اختیار میں توسیع کے خلاف قرارداد پاس کی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
2002 گجرات فسادات: سپریم کورٹ نے ذکیہ جعفری کے ایس آئی ٹی اور ملزمین کے درمیان تعاون کے دعووں پر…
سپریم کورٹ کے سامنے ذکیہ جعفری نے 64 لوگوں کو دی گئی خصوصی تحقیقاتی ٹیم کی کلین چٹ کو چیلنج کیا ہے، بشمول وزیر اعظم نریندر مودی کے جو 2002 میں گجرات کے وزیر اعلیٰ تھے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہندوتوا تنظیم کا کہنا ہے کہ وہ ناتھورام گوڈسے کا مجسمہ وہاں کی مٹی سے بنائے گی جہاں اسے پھانسی دی…
ہندوتوا تنظیم ہندو مہاسبھا نے کہا ہے کہ وہ ہریانہ کی امبالہ سنٹرل جیل سے لائی گئی مٹی سے ناتھورام گوڈسے کا مجسمہ بنائے گی، جہاں 1949 میں مہاتما گاندھی کے قاتل کو پھانسی دی گئی تھی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
لداخ میں مودی-شاہ کے خلاف غصہ بھڑکا، ریاست کا درجہ دینے کا مطالبہ، 6 دسمبر کو چکہ جام کا اعلان
لداخ نے مرکز میں مودی کی زیرقیادت حکومت کے خلاف بغاوت کا علم اٹھایا ہے اور خطے کو مکمل ریاست کا درجہ دینے کے مطالبے کے لیے 6 دسمبر کو عام ہڑتال کی کال دی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مرکزی حکومت نے ڈاکٹر ذاکر نائک کی این جی او پر پابندی میں پانچ سال کی توسیع کی
پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق مرکز نے پیر کو ڈاکٹر ذاکر نائک کی غیر سرکاری تنظیم اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن پر لگائی گئی پابندی کو مزید پانچ سال کے لیے بڑھا دیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
امراوتی تشدد: بی جے پی لیڈران انل بونڈے، چیتن گاونڈے گرفتار کئے گئے لوگوں میں شامل
بھارتیہ جنتا پارٹی کے کئی لیڈروں کو پیر کے روز مہاراشٹر کے امراوتی شہر میں ہفتہ کو پارٹی کی طرف سے منائے جانے والے بند کے دوران بھڑکنے والے تشدد کے سلسلے میں گرفتار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...