آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

کووڈ 19: ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1.59 لاکھ سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے، ہفتہ کے مقابلے میں 12.42…

وہیں اموات کی تعداد بڑھ کر 4,83,790 ہوگئی، جب پچھلے 24 گھنٹوں میں اس بیماری کی وجہ سے 327 مریضوں کی موت ہوئی۔ دریں اثنا فعال کیسز 1.18 لاکھ مزید اضافے کے ساتھ 5,90,611 ہو گئے۔
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: الیکشن کمیشن نے 15 جنوری تک اسمبلی انتخابات کے لیے ریلیوں اور روڈ شو پر پابندی لگائی،…

پانچ ریاستوں میں 10 فروری سے سات مرحلوں میں ووٹنگ، 10 مارچ کو نتائج کا اعلان: گوا، پنجاب، منی پور، اتراکھنڈ اور اتر پردیش میں ہوں گے انتخابات۔
مزید پڑھیں...

گذشتہ سال جولائی تک ہندوستان میں 30 لاکھ سے زیادہ کووڈ 19 اموات ریکارڈ کی گئیں: ایک تجزیاتی مطالعہ

ہندوستان نے اس مدت کے دوران سرکاری طور پر 4,00,000 کووڈ 19 اموات کی اطلاع دی تھی۔ تاہم متعدد مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ ہندوستان میں سرکاری طور پر اموات کی تعداد کم بیان کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں...

اسمبلی انتخابات: پانچ ریاستوں میں 10 فروری سے سات مرحلوں میں ہوں گے انتخابات، 10 مارچ کو ہوگا نتائج…

الیکشن کمیشن نے آج اعلان کیا کہ گوا، پنجاب، منی پور، اتراکھنڈ اور اتر پردیش میں اسمبلی انتخابات 10 فروری سے سات مرحلوں میں ہوں گے۔ ووٹوں کی گنتی 10 مارچ کو ہوگی۔
مزید پڑھیں...

جھارکھنڈ میں بی جے پی کے احتجاج کے دوران ایک مسلمان شخص پر حملہ کیا گیا اور اسے ’’جے شری رام‘‘ کا…

یہ واقعہ ہفتہ کے اوائل میں پنجاب میں وزیر اعظم نریندر مودی کی مبینہ سیکورٹی کوتاہی کے خلاف بی جے پی کارکنوں اور ان کے حامیوں کے احتجاج کے دوران پیش آیا۔ انڈین ایکسپریس کے مطابق بی جے پی کے دھنباد کے ایم ایل اے اور ایم پی احتجاج میں موجود…
مزید پڑھیں...

مشنریز آف چیریٹی کی ایف سی آر اے کی منظوری مرکز نے بحال کی: رپورٹ

دی ہندو کی خبر کے مطابق وزارت داخلہ نے جمعہ کو مشنریز آف چیریٹی کی فارن کنٹری بیوشن ریگولیشن ایکٹ رجسٹریشن کو بحال کر دیا۔ غیر ملکی فنڈز حاصل کرنے کے لیے ایف سی آر اے کی رجسٹریشن ایک لازمی شرط ہے۔
مزید پڑھیں...

’’بلی بائی‘‘ ایپ کو بنانے والا شخص آسام سے گرفتار: دہلی پولیس

ملزم کی شناخت نیرج بشنوئی کے طور پر کی گئی ہے جسے دہلی پولیس کے اسپیشل سیل کی انٹیلی جنس فیوژن اور اسٹریٹجک آپریشنز ٹیم نے گرفتار کیا تھا۔ ڈپٹی کمشنر آف پولیس کے پی ایس ملہوترا نے کہا کہ 20 سالہ یہ نوجوان ’’بلّی بائی‘‘ کا بنانے والا…
مزید پڑھیں...