آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

اگنی پتھ احتجاج: ’’مظاہرین کے خلاف کتنے بلڈوزر استعمال کیے گئے؟‘‘، اسدالدین اویسی نے پوچھا

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی نے ہفتہ کے روز پوچھا کہ کیا مرکز کی اگنی پتھ اسکیم کے خلاف احتجاج کرنے والوں کے مکانات کو گرانے کے لیے بلڈوزر کا استعمال کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں...

تشدد میں ملوث افراد کے پوسٹر لگانا غیر قانونی ہے، جھارکھنڈ کے ہوم سکریٹری نے رانچی کے ایس ایس پی سے…

جھارکھنڈ حکومت نے بدھ کو پولیس سے کہا کہ وہ رانچی میں پرتشدد مظاہروں میں مبینہ طور پر ملوث افراد کے پوسٹر جاری کرنے کے اپنے ’’غیر قانونی‘‘ عمل کی وضاحت کرے۔
مزید پڑھیں...

عمارتوں کی مسماری صرف قانونی طریقۂ کار کے مطابق ہونی چاہیے: سپریم کورٹ

بار اینڈ بنچ کی خبر کے مطابق سپریم کورٹ نے جمعرات کو زبانی طور پر مشاہدہ کیا کہ اتر پردیش کے شہری حکام کو مبینہ غیر قانونی ڈھانچوں کو منہدم کرتے وقت قانونی طریقہ کار پر سختی سے عمل کرنا چاہیے۔
مزید پڑھیں...

اگنی پتھ اسکیم: کئی ریاستوں میں پرتشدد مظاہرے، مظاہرین نے ٹرین کے ڈبوں کو نذر آتش کیا

انڈین ایکسپریس نے رپورٹ کیا کہ مسلح افواج میں ملازمتوں کے خواہش مندوں نے جمعرات کو مرکز کی قلیل مدتی بھرتی اسکیم ’’اگنی پتھ‘‘ کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے مسلسل دوسرے دن کئی ریاستوں میں سڑکوں اور ریل ٹریفک کو روک دیا۔
مزید پڑھیں...

ویلفیئر پارٹی نے رانچی میں دو مسلمانوں کے قتل، یوپی میں مسلمانوں کے مکانات کو مسمار کرنے اور من مانی…

ویلفیئر پارٹی آف انڈیا نے رانچی میں گذشتہ جمعہ کو ہوئے احتجاج کے دوران دو مسلمانوں کے قتل اور پریاگ راج میں جاوید محمد کے گھر اور سہارنپور اور کانپور میں گذشتہ چند ہفتوں میں دیگر مسلمانوں کی املاک کو گرائے جانے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا…
مزید پڑھیں...

یوپی میں مسلمانوں کے گھروں کی مسماری اور من مانی گرفتاریاں: سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کے سابق ججوں…

سپریم اور ہائی کورٹس کے 12 ریٹائرڈ ججوں کے ساتھ ساتھ سینئر وکلا کے ایک گروپ نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس این وی رمنا سے اپیل کی ہے کہ وہ مظاہرین پر ’’غیر قانونی حراست، رہائش گاہوں کو بلڈوز کرنے اورحراست میں پولیس کے تشدد‘‘ کی کارروائیوں کا از…
مزید پڑھیں...

جماعت اسلامی ہند نے یوپی اور دیگر ریاستوں میں مسلمانوں پر پولیس کے مظالم کی مذمت کی، حراستی تشدد اور…

جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) نے جھارکھنڈ کے رانچی، اتر پردیش کے پریاگ راج اور ملک کے دیگر مقامات پر پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں توہین آمیز تبصروں کے خلاف مسلمانوں کے مظاہروں پر پولیس اور انتظامیہ کی زبردستی کی شدید مذمت کی…
مزید پڑھیں...

نپور شرما کے بیان کا مقصد کشمیری پنڈتوں کے مسئلے سے لوگوں کی توجہ ہٹانا اور ہندوستانی مسلمانوں کو…

جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے پیر کے روز الزام لگایا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی معطل رہنما نپور شرما کا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف بیان ’’منصوبہ بند‘‘ تھا تاکہ لوگوں کی توجہ کشمیری پنڈت کے مسئلے سے ہٹائی…
مزید پڑھیں...

پیغمبر اسلام کے بارے میں گستاخانہ تبصروں کے خلاف احتجاج کرنے پر پولیس نے مسلم کارکن کو گرفتار کرنے…

اتر پردیش کے پریاگ راج میں شہری حکام نے اتوار کی سہ پہر ویلفیئر پارٹی آف انڈیا کے کارکن جاوید محمد کے گھر کو یہ دعویٰ کرتے ہوئے گرا دیا کہ یہ ایک غیر قانونی تعمیر ہے۔
مزید پڑھیں...