آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

کشمیرمیں فوجی کیمپ پر حملہ، تین بھارتی فوجی اور دو عسکریت پسند ہلاک

فوج کے اعلی ذرائع نے بتایا ہے کہ جمعرات کو  مرکز کے  زیر انتظام  خطہ جموں و کشمیر میں عسکریت پسندوں کی جانب سے ایک فوجی کیمپ پر حملے کے نتیجے میں تین بھارتی فوجی اور دو مشتبہ عسکریت پسند ہلاک ہو گئے۔
مزید پڑھیں...

کرناٹک ہائی کورٹ نے ریاست کے اینٹی کرپشن بیورو کو ختم کر دیا، مقدمات لوک آیکت کو منتقل کیے

دی ہندو کی خبر کے مطابق کرناٹک ہائی کورٹ نے جمعرات کو ریاست کے انسداد بدعنوانی بیورو کو ختم کر دیا، جو کہ 2016 میں سرکاری ملازمین کے خلاف مقدمات کی تحقیقات کے لیے تشکیل دیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں...

مجرم سیاست دانوں کے الیکشن میں حصہ لینے پر تاحیات پابندی کی درخواست پر سماعت کرے گی سپریم کورٹ

یہ عرضی وکیل اشونی کمار اپادھیائے نے دائر کی ہے۔ انھوں نے اپنی عرضی میں کہا ہے کہ ’’سزا کے بعد ایک کانسٹیبل بھی اپنی ملازمت سے ہاتھ دھو دیتا ہے، جب کہ سزا یافتہ رکن اسمبلی یا ایم ایل اے چھ سال کے بعد دوبارہ منتخب ہو سکتا ہے۔‘‘
مزید پڑھیں...

2014 میں اقتدار پانے والے 2024 میں نہیں آئیں گے: نتیش

آٹھویں بار بہار کے وزیر اعلی بننے والے نتیش کمار نے وزیر اعظم نریندر مودی کا نام لیے بغیر آج کہا کہ مستقبل کو کوئی نہیں جانتا، جو سال 2014 میں اقتدار میں آئے وہ 2024 میں اقتدار میں واپس نہیں آئیں گے۔
مزید پڑھیں...

کشمیر: انتہائی مطلوب لشکر کمانڈر پولیس کے ساتھ تصادم میں ہلاک: اے ڈی جی پی

ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس وجے کمار کا کہنا ہے کہ وتر وہیل خانصاحب میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں تین جنگجو مارے گئے جن میں ایک سیکورٹی فورسز کو انتہائی مطلوب لشکر کمانڈر لطیف راتھر بھی شامل ہیں جس نے سیکورٹی فورسز کو کافی پریشان…
مزید پڑھیں...