آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
بہار: 31 ایم ایل ایز نے کابینہ کے وزیر کے طور پر حلف لیا، وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے وزارت داخلہ کا…
بہار میں گرینڈ الائنس کا حصہ بننے والی جماعتوں کے اکتیس ایم ایل ایز نے منگل کی صبح نتیش کمار کی قیادت والی کابینہ کے ایک حصے کے طور پر وزراء کے طور پر حلف لیا۔ پٹنہ کے راج بھون میں گورنر پھگو چوہان نے انھیں حلف دلایا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ نے الزام لگایا کہ مرکزی حکومت، وفاقی اقدار کو مجروح کرنا چاہتی ہے
تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ کے۔ چندر شیکھر راؤ نے پیر کے روز الزام لگایا کہ مرکزی حکومت ملک کے لیے آئین کے معماروں کی طرف سے تصور کردہ وفاقی اقدار کو کمزور کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کرناٹک: شیموگا میں ساورکر اور ٹیپو سلطان کے نام پر تشدد، دفعہ 144 نافذ، اسکول اور کالج بند
شیموگا کے امیر احمد سرکل میں وی ڈی ساورکر اور میسور کے حکمران ٹیپو سلطان کے پوسٹر لگانے کے تنازعہ میں پیر کو دو نوجوانوں پر چاقو سے حملہ کیا گیا۔ نوجوانوں کا علاج جاری ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بلقیس بانو کیس: عمر قید کی سزا پانے والے 11 مجرموں کو جیل سے رہا کر دیا گیا
دی انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری کیس میں عمر قید کی سزا پانے والے گیارہ افراد کو پیر کو گودھرا جیل سے رہا کر دیا گیا، کیوں کہ گجرات حکومت نے معافی کی پالیسی کے تحت ان کی درخواست منظور کر لی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
خواتین کی بے عزتی نہ کرنے کا عہد کریں، نریندر مودی نے یوم آزادی کی تقریر میں شہریوں سے کہا
پیر کو اپنی یوم آزادی کی تقریر میں وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک سے خواتین کی بے عزتی روکنے کا عہد لینے کو کہا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے یوم آزادی کے موقع پر اپنی تقریر میں 20 لاکھ نوکریوں کا وعدہ کیا
بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے پیر کو 20 لاکھ روزگار کے مواقع پیدا کرنے کا اعلان کیا، جس میں ریاست میں 10 لاکھ سرکاری ملازمتیں شامل ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہندوستانی شہری ’آمرانہ تکبر‘ کو، اتحاد کو کمزور نہیں کرنے دیں: منموہن سنگھ
سابق وزیر اعظم نے کہا کہ ملک کی آزادی کی جدوجہد نے ہندوستانیوں کو متعدد شناختوں میں متحد کیا۔ انھوں نے مزید کہا کہ اس اتحاد کو ’’فرقہ وارانہ تفرقہ انگیزی، لسانی طور پر شاونسٹ، سخت ذات پرستی اور صنفی غیر حساس مہمات کے ذریعے ختم نہیں کیا جانا…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مہاراشٹر کے افسران فون کالز کا جواب دیتے ہوئے ’ہیلو‘ کے بجائے ’وندے ماترم‘ کہیں، وزیر کا حکم
اتوار کو ثقافتی امور کے وزیر سدھیر منگنتیوار نے کہا کہ مہاراشٹر میں سرکاری افسران کو اب اپنے دفاتر میں فون کالز وصول کرتے وقت ’’ہیلو‘‘ کے بجائے ’’وندے ماترم‘‘ کہنا پڑے گا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہماچل پردیش اسمبلی نے تبدیلیِ مذہب مخالف بل پاس کیا
ہماچل پردیش اسمبلی نے ہفتہ کو ایک تبدیلیِ مذہب مخلاف بل منظور کیا جو زبردستی اجتماعی مذہبی تبدیلی پر پابندی لگاتا ہے۔ قانون اجتماعی تبدیلی کی تعریف اس طرح کرتا ہے کہ ایک ہی وقت میں دو یا زیادہ لوگ اپنا مذہب تبدیل کریں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
راجستھان: اونچی ذات کے استاد کے برتن سے پانی پینے پر مارے پیٹے جانے کے سبب دلت لڑکے کی موت
دی انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق راجستھان سے تعلق رکھنے والے ایک نو سالہ دلت لڑکے کی، ہفتے کے روز اس کے اعلیٰ ذات کے استاد کی طرف سے مبینہ طور پر اپنے برتن سے پانی پینے کے الزام میں مار پیٹ کے بعد موت ہو گئی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...