آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

راج ٹھاکرے نے دیویندر فڑنویس پر زور دیا کہ وہ آئندہ ضمنی انتخابات کے لیے بی جے پی کا امیدوار کھڑا نہ…

مہاراشٹر نونرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے نے اتوار کو بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر دیویندر فڑنویس پر زور دیا کہ وہ ممبئی کے اندھیری (مشرقی) اسمبلی حلقے کے لیے ہونے والے ضمنی انتخاب کے لیے امیدوار کھڑا نہ کریں۔
مزید پڑھیں...

سی اے اے کے اصول سری لنکا کے ہندو تملوں پر لاگو ہوسکتے ہیں، مدراس ہائی کورٹ نے کہا

مدراس ہائی کورٹ کی مدورائی بنچ نے مشاہدہ کیا ہے کہ شہریت ترمیمی قانون کے اصولوں کا اطلاق ہندو تملوں پر کیا جا سکتا ہے جنھیں سری لنکا سے بھاگنے پر مجبور کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں...

جموں وکشمیر کے لوگوں کا سانس لینا بھی مشکل کر دیا گیا ہے: پی اے جی ڈی

پیپلز الائنس فار گپکار ڈیکلریشن (پی اے جی ڈی) کا الزام ہے کہ مرکزی حکومت کی طرف سے جموں و کشمیر کے لوگوں کو تمام طرح کی آزادیوں یہاں تک کہ سانس لینے کی آزادی سے بھی محروم کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ نے جی این سائیں بابا کو بری کرنے کے فیصلے پر روک لگا دی

سپریم کورٹ نے ہفتہ کو دہلی یونیورسٹی کے سابق پروفیسر جی این سائیں  بابا اور  دیگر کو ممنوعہ نکسلیوں کے ساتھ مبینہ تعلق کے معاملے میں بامبے ہائی کورٹ کی ناگپور بنچ کے رہائی کے فیصلے پر روک لگا دی ہے۔
مزید پڑھیں...

کشمیری پنڈت کی ہلاکت میں ایک عسکریت پسند کے ملوث ہونے کا امکان: ڈی آئی جی

وسطی کشمیر کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس (ڈی آئی جی) سوجیت کمار کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوتا ہے کہ کشمیری پنڈت کی ہلاکت میں ایک عسکریت کے ملوث ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیں...

گلوبل ہنگر انڈیکس: تغذیہ فراہم کرنے میں ہندوستان پھسڈی، ہمسایہ ممالک سے بھی پیچھے

گلوبل ہنگر انڈیکس کی ویب سائٹ، جو بھوک اور غذائیت کی کمی کو ٹریک کرتی ہے،  نے ہفتے کو یہ رپورٹ شائع  کی ہے کہ ہندوستان،  پاکستان،  بنگلہ  دیش اور نیپال سے بھی  پیچھے  ہے۔ چین، ترکی اور کویت سمیت 17 ممالک جی ایچ آئی کے 5 سے کم اسکور کے ساتھ…
مزید پڑھیں...

جنرل کیٹیگری سے تعلق رکھنے والے ملازمین ہندوستانی میڈیا میں 90 فیصد قائدانہ عہدوں پر فائز ہیں:…

آکسفیم انڈیا نیوز لانڈری کی جمعہ کو جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پرنٹ، ٹیلی ویژن اور ڈیجیٹل میڈیا میں تقریباً 90فیصد قائدانہ عہدوں پر جنرل کیٹیگری کے ملازمین کا قبضہ ہے۔
مزید پڑھیں...

دنیا خطرناک کساد بازاری کی طرف بڑھ رہی ہے: ورلڈ بینک کا انتباہ

نئی دہلی: عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ ملپاس نے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں کے دوران پریس کانفرنس میں کہا، "ہم نے عالمی نمو کے لیے اپنی 2023 کی ترقی کی پیشن گوئی کو تین فیصد سے کم کر کے 1.9 فیصد کر دیا ہے۔"مسٹر ملپاس نے کہا، "ہم…
مزید پڑھیں...

عبداللطیف راشد عراق کے نئے صدر منتخب

نئی دہلی : پارلیمنٹ کے میڈیا آفس کے مطابق، مسٹر راشد کو جمعرات کے روز دوسرے مرحلے کی ووٹنگ میں 162 ووٹ ملے۔ ان کے حریف مسٹربرہم صالح کو 99 ووٹ ملے، جب کہ آٹھ ووٹوں کو قبول نہیں کیاگیا۔پہلے راؤنڈ کی ووٹنگ میں 39 صدارتی امیدواروں میں سے کسی…
مزید پڑھیں...