آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

دہلی پولیس کا کہنا ہے کہ عمر خالد عبوری ضمانت ملنے پر سوشل میڈیا پر غلط معلومات پھیلا سکتا ہے

بار اینڈ بنچ نے کی خبر کے مطابق دہلی پولیس نے جمعہ کو شہر کی ایک عدالت میں کہا کہ کارکن عمر خالد کو اگر عبوری ضمانت ملتی ہے تو وہ سوشل میڈیا پر غلط معلومات پھیلا سکتا ہے اور اس سے بدامنی پھیل سکتی ہے۔
مزید پڑھیں...

بے روزگاری کی شرح میں بے تحاشہ اضافہ، حکومت روزگار فراہم کرنے میں ناکام

نئی دہلی: اعداد و شمار اور پروگرام کے نفاذ کی مرکزی وزارت نے آج یہاں جاری 'پیریوڈیکل لیبر فورس سروے جولائی-ستمبر سہ ماہی 2022' میں کہا ہے کہ جولائی-ستمبر 2022 میں بے روزگاری کی شرح 7.2 فیصد رہی ہے۔ جولائی تا ستمبر 2021 کی سہ ماہی میں یہ…
مزید پڑھیں...

مستقبل میں عام لوگوں کے چاند کا سفر ممکن ہو سکے گا

نئی دہلی: ناسا کے ایک بیان میں کہا گیا کہ آرٹیمس ون اپنےمشن کے آٹھویں روز چاند کے دور دراز ریٹروگریڈ مدار میں جانے کی تیاری کر رہا ہے۔ اس مدار میں یہ چاند کے گرد مگر اس کی مخالف سمت میں سفر کرے گا۔ ناسا کا خلائی جہاز تین روز پہلے چاند کے…
مزید پڑھیں...

دہلی فسادات کیس: سیشن کورٹ نے چار مسلم نوجوانوں کو بری کیا

نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کی جاری کردہ ریلیز کے مطابق جن ملزمین کو مقدمہ سے بری کردیا گیا ہے ان کے نام محمد شاہنواز، محمد شعیب، شیخ شاہ رخ اور شیخ رشید ہیں۔ملزم محمد شاہنواز کو جمعیۃ علماء ہند نے قانونی امداد فراہم کی۔سیشن عدالت کے جج نے…
مزید پڑھیں...

‘ذاکر نائیک کو فیفا ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں مدعو نہیں کیا گیا’

نئی دہلی: یہاں ایک باقاعدہ بریفنگ میں اس بارے میں سوالات کا جواب دیتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باغچی نے کہا کہ ہندوستان نے ذاکر نائیک کا معاملہ اٹھایا ہے۔ قطر کو بتایا گیا ہے کہ ذاکر نائیک ہندوستان میں مطلوب اور مفرور ہیں  اور…
مزید پڑھیں...

سی ای سی – ای سی تقرری کیس: مرکز کی سخت سرزنش کے بعد سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ رکھ لیا

نئی دہلی، 24 نومبر :جسٹس کے ایم  جوزف کی سربراہی والی آئینی بنچ نےمسٹر پرشانت بھوشن،مسٹر اشونی کمار اپادھیائے اور دیگرلوگوں کی طرف سے دائرعرضی گزاروں کے موقف اور مرکز سے بھی تفصیلی دلائل سننے کے بعد آج اپنا فیصلہ محفوظ رکھا۔ عرضی گزاروں نے…
مزید پڑھیں...

ڈی سی ڈبلیو نے اپنے شوہروں یا خاندان کے افراد کے بغیر خواتین کے داخلے پر پابندی کے سلسلے میں جامع…

دہلی کمیشن برائے خواتین کی چیئرپرسن سواتی مالیوال نے جمعرات کو شہر کی جامع مسجد انتظامیہ کو نوٹس جاری کیا جب مسجد نے اکیلے یا گروپ میں آنے والی خواتین کے داخلے پر پابندی عائد کردی۔
مزید پڑھیں...