آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ 2030 سے 16 کروڑ سے زیادہ ہندوستانیوں کو گرم لہروں کے منفی اثرات کا سامنا…

ورلڈ بینک کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2030 سے ​​16 کروڑ سے زیادہ ہندوستانیوں کو گرمی کی لہروں کے منفی اثرات کا سامنا کرنا پڑے گا اور تقریباً 3.4 کروڑ افراد گرمی کی وجہ سے پیداواری صلاحیت میں کمی کی وجہ سے ملازمتوں سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے۔
مزید پڑھیں...

دہلی پولیس نے سنندا پشکر کی موت سے متعلق کیس میں ششی تھرور کو بری کرنے کے حکم کو چیلنج کیا

بار اینڈ بنچ کی خبر کے مطابق دہلی پولیس نے 15 ماہ قبل کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور کو ان کی بیوی سنندا ​​پشکر کی موت سے متعلق ایک مقدمے میں بری کرنے والے ٹرائل کورٹ کے حکم کے خلاف ہائی کورٹ کا رخ کیا ہے۔
مزید پڑھیں...

گجرات اسمبلی کی 89 نشستوں کے لیے پہلے مرحلے کی پولنگ ختم

نئی دہلی: گجرات اسمبلی انتخاب کے پہلے مرحلہ میں ہوئی ووٹنگ کا حتمی نتیجہ آ چکا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پہلے مرحلہ میں سوراشٹر، کچھ اور جنوبی گجرات کی 89 اسمبلی سیٹوں پر یکم دسمبر کو ہوئی ووٹنگ میں مجموعی طور پر 63.31 فیصد ووٹرس نے حق رائے دہی…
مزید پڑھیں...

نامور صحافی رویش کمار این ڈی ٹی وی سے مستعفی

مشہورو معروف اوربےباک صحافی رویش کمارنےمعتبر نیوز چینل این ڈی ٹی وی انڈیا کےسینئرایگزیکیوٹواایڈیٹرکے عہدےسےاستعفیٰ دےدیاہے،نیوز چینل نےایک اندرونی ای میل میں اس تعلق سے اپنے تمام ملازمین کومطلع کیا ہے۔
مزید پڑھیں...

آج سے بھارت کی جی 20 کی صدارت کا آغاز

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اپنے آرٹیکل میں لکھا ہے کہ مجموعی اقتصادی استحکام کو یقینی بنانے، بین الاقوامی ٹیکسیشن کے نظام کو معقول تر بنانے، ممالک پر عائد قرض کے بوجھ سے انہیں راحت بہم پہنچانے کے معاملے میں - سابقہ جی 20 کی 17 صدارتوں…
مزید پڑھیں...

اگر ناڈو لیپڈ نے ’’کشمیر فائلز‘‘ میں خامیاں ثابت کر دیں تو میں فلم سازی چھوڑ دوں گا: وویک اگنی ہوتری

کشمیر فائلز کے ڈائریکٹر وویک اگنی ہوتری نے منگل کو کہا کہ اگر اسرائیلی فلم ساز ناڈو لیپڈ اور ’’دانشور اور شہری نکسل‘‘ جو فلم پر لیپڈ کی تنقید کی حمایت کرتے ہیں، وہ یہ ثابت کردیں کہ اس میں دکھائے گئے واقعات جھوٹے ہیں تو وہ ہدایت کاری چھوڑ…
مزید پڑھیں...

عدالت نے آٹھ افراد کو ضمانت دی کیوں کہ پولیس یہ ثابت کرنے میں ناکام رہی کہ انھوں نے PFI پر پابندی کے…

دہلی کی ایک عدالت نے پیر کے روز پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر پابندی سے متعلق ایک معاملے میں ملزم آٹھ افراد کو ضمانت دے دی کیوں کہ پولیس یہ ثابت کرنے میں ناکام رہی کہ وہ ’’غیر قانونی سرگرمیوں‘‘ میں ملوث تھے، کیوں کہ مبینہ جرم کے وقت وہ تہاڑ جیل…
مزید پڑھیں...

پرنوئے رائے اور رادھیکا رائے نے این ڈی ٹی وی کی پروموٹر کمپنی کے ڈائریکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دیا

این ڈی ٹی وی کے بانی پرنوئے رائے اور رادھیکا رائے نے آر آر پی آر ہولڈنگ پرائیویٹ لمیٹڈ کے ڈائریکٹرز کے طور پر استعفیٰ دے دیا ہے۔ نیوز چینل نے منگل کو بامبے اسٹاک ایکسچینج کو ایک ریگولیٹری فائلنگ میں اس سے مطلع کیا۔
مزید پڑھیں...