آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

وویک اگنی ہوتری نے گوتم نولکھا کیس میں جسٹس مرلی دھر کو متعصب کہنے کے لیے ہائی کورٹ سے معافی مانگی

فلمساز وویک اگنی ہوتری نے منگل کو دہلی ہائی کورٹ سے اپنے ان تبصروں کے لیے غیر مشروط معافی مانگی جس میں جسٹس ایس مرلی دھر پر جانبداری کا الزام لگایا گیا تھا جب انھوں نے 2018 میں بھیما کوریگاؤں کیس کے سلسلے میں ٹرانزٹ ریمانڈ اور کارکن گوتم…
مزید پڑھیں...

عوام کو ہوئیں مشکلات کو نوٹ بندی کی غلطی کے طور پر نہیں دیکھا جا سکتا، مرکز نے سپریم کورٹ سے کہا

ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ایڈوکیٹ جنرل آر وینکٹ رمانی نے پیر کو سپریم کورٹ کو بتایا کہ نوٹ بندی کی وجہ سے عوام کو درپیش مشکلات کو 500 اور 1000 روپے کی کرنسی پر پابندی لگانے کے مرکز کے 2016 کے فیصلے کی غلطی نہیں سمجھا جا سکتا۔
مزید پڑھیں...

ساکیت گوکھلے کو موربی پل گرنے کے بارے میں ٹویٹ کرنے پر گجرات پولیس نے جے پور میں حراست میں لیا

ترنمول کانگریس کے ترجمان ساکیت گوکھلے کو پیر کے روز راجستھان کے جے پور میں گجرات پولیس نے موربی پل گرنے کے بارے میں پوسٹ کیے گئے ان کے ٹویٹ کے لیے حراست میں لے لیا۔
مزید پڑھیں...

ڈی ایم کے نے سپریم کورٹ کے 10 فیصد ای ڈبلیو ایس کوٹہ کو برقرار رکھنے کے فیصلے کے خلاف نظرثانی کی…

دراوڑ منیترا کزگم نے پیر کو سپریم کورٹ میں معاشی طور پر کمزور طبقوں کے لیے داخلوں اور ملازمتوں میں 10 فیصد کوٹہ برقرار رکھنے کے سپریم کورٹ کے اپنے فیصلے کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر کی۔
مزید پڑھیں...

مہاراشٹر: پالگھر ضلع میں چوری کے شبہ میں مسلم شخص کی پٹائی کرنے کے الزام میں پانچ گرفتار

مہاراشٹر کے پالگھر ضلع کے پیلہار شہر میں پولیس نے اتوار کو ایک 24 سالہ مسلمان شخص کو لنچ کرنے کی مبینہ کوشش کے الزام میں پانچ افراد کو گرفتار کر لیا۔ یہ گرفتاریاں اس حملے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر شیئر ہونے کے بعد کی گئیں۔
مزید پڑھیں...

کھٹولی ضمنی انتخابات میں مسلمانوں کو ووٹ ڈالنے سے روکا جا رہا ہے، سماج وادی پارٹی کا الزام

سماج وادی پارٹی نے پیر کو الزام لگایا کہ اتر پردیش کے کھٹولی میں پولیس، حلقے میں ضمنی انتخابات کے دوران مسلم ووٹروں کے آدھار کارڈ چیک کرنے کے بعد انھیں پولنگ بوتھ سے واپس بھیج رہی ہے۔
مزید پڑھیں...