آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
حکومت اپنی حدود کی خلاف ورزی نہیں کرے گی اور عدلیہ کو بھی اپنی حدود کا خیال رکھنا چاہیے: کرن رجیجو
بار اینڈ بنچ کے مطابق مرکزی وزیر قانون کرن رجیجو نے کہا کہ حکومت دوسرے اداروں کے اختیارات پر قبضہ کرنے کی کوشش نہیں کرے گی اور عدلیہ کو بھی اپنی حدود میں رہنا چاہیے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کرسمس کے دو دنوں بعد چرچ میں توڑ پھوڑ،مجسمے کو بھی نقصان پہنچایا گیا
ملک میں ان دنوں اکثریتی طبقے کے ذریعہ اقلیتوں کو مذہبی بنیاد پر نشانہ بنایا جا رہا ہے،خواہ وہ مسلمان ہوں یا عیسائی۔حالیہ دنوں میں خاص طور پرغیر قانونی تبدیلی مذہب کا الزام لگا کرمذہبی عبادت گاہوں کو نشانہ بنایا جارہاہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جموں:مسلح فورسز اورجنگجوؤں کے مابین تصادم،تین جنگجو ہلاک
جموں میں آج علی الصبح ایک ٹرک میں چھپے ہوئے جنگجوؤں اور مسلح فورسز کے مابین تصادم میں تین جنگجوؤں کے ہلاکت کی اطلاع ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی: بی جے پی نے ریکھا گپتا کو اپنا میئر کا امیدوار نامزد کیا
پارٹی نے ڈپٹی میئر کے عہدے کے لیے کونسلر کمال باغی کو اپنا امیدوار نامزد کیا ہے۔ تین دیگر کونسلروں - کمل جیت سہراوت، گجیندر درال اور پنکج لوتھرا - کو اسٹینڈنگ کمیٹی ممبر کے عہدوں کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مہاراشٹر نے کرناٹک کے مراٹھی بولنے والے دیہاتوں کے ’ہر انچ‘ پر دعویٰ کرنے کی قرارداد منظور کی
مہاراشٹر اسمبلی نے منگل کو متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کی جس میں کہا گیا ہے کہ حکومت کرناٹک کی سرحد کے ساتھ مراٹھی بولنے والے علاقوں کے ’’ہر انچ‘‘ کو ریاست کی حدود میں لانے کے لیے تمام ضروری قانونی اقدامات کرے گی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہندوؤں سے اپنے گھروں میں ہتھیار رکھنے کو کہنے پر پرگیہ ٹھاکر کے خلاف دو شکایات کی گئیں، پولیس نے اب…
بھارتیہ جنتا پارٹی کی رکن پارلیمنٹ پرگیہ ٹھاکر کے خلاف منگل کو دو شکایات درج کی گئیں، جب انھوں نے ہندوؤں سے گھر میں ہتھیار رکھنے کی اپیل کی تھی۔ تاہم کرناٹک پولیس نے ابھی تک اس معاملے میں پہلی معلوماتی رپورٹ درج نہیں کی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
انڈین کوسٹ گارڈ نے 300 کروڑ روپے مالیت کا گولہ بارود اور منشیات لے جانے والی پاکستانی کشتی پکڑی
ہندوستانی کوسٹ گارڈ نے پیر کے روز گجرات کے ساحل کے قریب ایک پاکستانی کشتی کو روک لیا جس میں عملے کے 10 ارکان تھے اور اسلحہ، گولہ بارود اور 300 کروڑ روپے کی مالیت کی 40 کلو گرام منشیات موجود تھی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بی جے پی ایم پی پرگیہ ٹھاکر نے ہندوؤں سے گھروں میں ہتھیار رکھنے کے لیے کہا
بھارتیہ جنتا پارٹی کی رکن پارلیمنٹ پرگیہ ٹھاکر نے اتوار کو ہندوؤں پر زور دیا کہ وہ اپنے گھروں میں ہتھیار رکھیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کشمیر میں ٹارگٹ کلنگ کو مذہب کی بنیاد پر نہ دیکھیں: لیفٹیننٹ گورنر
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا ہے کہ ملک کو وادی میں ٹارگٹ کلنگ کو مذہب کی نظر سے دیکھنا بند کر دینا چاہیے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’کرناٹک کے زیر قبضہ مہاراشٹر‘‘ کو مرکز کا زیر انتظام علاقہ قرار دیا جائے: ادھو ٹھاکرے
مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے پیر کے روز ریاستی قانون ساز کونسل سے کہا کہ مرکز کو ’’کرناٹک کے زیر قبضہ مہاراشٹر‘‘ کے علاقوں کو مرکز کے زیر انتظام علاقہ قرار دینا چاہیے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...