آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

وزارت کھیل نے ڈبلیو ایف آئی کے اسسٹنٹ سیکرٹری کو معطل کر دیا، ریسلنگ باڈی کی سرگرمیاں بھی روک دیں

پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق مرکزی وزارت کھیل نے ہفتہ کے روز ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے اسسٹنٹ سکریٹری ونود تومر کو اسپورٹس باڈی کے اعلیٰ عہدیداروں اور کوچوں کے خلاف جنسی ہراسانی کے الزامات کے درمیان معطل کردیا۔
مزید پڑھیں...

آسام میں فلم پٹھان کے خلاف  تھیٹر میں توڑپھوڑ کے درمیان شاہ رخ خان نے وزیر اعلیٰ کو کیا فون

گوہاٹی،22جنوری :۔شاہ رخ خان کی انتہائی موضوع بحث فلم پٹھان کے خلاف تنازعہ جاری ہے،گزشتہ دنوں آسام میں فلم پٹھان کے پوسٹر لگائے جانے پر شدت پسند تنظیم بجرنگ دل کے کارکنان نے تھیٹر میں توڑ پھوڑ کی تھی اور پٹھان کی ریلیزپر مزید دھمکیاں…
مزید پڑھیں...

شردھا والکر قتل کیس میں جلد چارج شیٹ داخل کر سکتی ہے دہلی پولیس  

نئی دہلی،22جنوری :۔گزشتہ کئی ماہ سے سرخیوں میں رہنے والے شردھا والکر قتل معاملے میں اب  دہلی پولیس چارج شیٹ داخل کر سکتی ہے۔  دہلی پولیس نے اس کے لیے چارج شیٹ کا مسودہ بھی تیار کر لیا ہے۔ فی الحال قانونی ماہرین اس کیس کی چارج شیٹ  کا…
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر کے کٹھوعہ سے روانہ ہوئی ’بھارت جوڑو یاترا‘،حفاظتی انتظامات سخت

جموں،22جنوری :۔حالیہ دنوں میں سرخیوں میں رہنے والی  راہل گاندھی کی قیادت میں جاری کانگریس کی’بھارت جوڑو یاترا‘ان دنوں جموں و کشمیر میں ہے۔انتظامیہ نے اس یاترا کے پیش نظر سخت حفاظتی انتظامات کر رکھے ہیں۔ آج  یہ یاترا خطہ جموں کے ضلع…
مزید پڑھیں...

مرکز نے ٹویٹر اور یوٹیوب کو 2002 کے گجرات فسادات سے متعلق بی بی سی کی دستاویزی فلم کے لنکس بلاک کرنے…

دی انڈین ایکسپریس نے رپورٹ کیا کہ مرکزی حکومت نے یوٹیوب اور ٹویٹر کو ہدایت کی ہے کہ وہ بی بی سی کی اس دستاویزی فلم کے لنکس کو ہٹا دیں جو 2002 کے گجرات فسادات میں وزیر اعظم نریندر مودی کے کردار پر روشنی ڈالتی ہے۔
مزید پڑھیں...

ای ڈی نے اساتذہ کی بھرتی سے متعلق گھوٹالے میں ترنمول کانگریس کے نوجوان لیڈر کو گرفتار کیا

ایک نامعلوم اہلکار نے پی ٹی آئی کو بتایا کہ گھوش کو پہلے، ہفتے کے روز ان کے اپارٹمنٹ میں رات بھر کی تلاشی کے بعد حراست میں لیا گیا اور پھر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے انھیں گرفتار کیا۔
مزید پڑھیں...

سوشل میڈیا پر اثر و رسوخ رکھنے والوں کو کسی برانڈ کو فروغ دینے کے لیے حاصل ہونے والے مادی فوائد کا…

مرکز نے جمعہ کو مشہور شخصیات اور سوشل میڈیا اسٹارز کے لیے یہ لازمی قرار دیا ہے کہ وہ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے کسی پروڈکٹ یا برانڈ کو فروغ دینے کے بدلے میں حاصل ہونے والے کسی بھی مادی فائدے کا انکشاف کریں۔
مزید پڑھیں...

بالآخر ختم ہوا پہلوانوں کا دھرنا،چار ہفتوں میں تحقیقاتی کمیٹی رپورٹ پیش کرے گی

نئی دہلی ،21جنوری :۔دہلی کے جنتر منتر پر دو دن سے احتجاج کرنے والے پہلوانوں نے حکومت کی طرف سے اپنی شکایات کو دور کرنے کی یقین دہانی کے بعد جمعہ کی رات دیر گئے اپنی ہڑتال ختم کر دی ہے ۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق  ان کی شکایات کو دور کرنے کے…
مزید پڑھیں...

تعدد ازواج اورنکاح حلالہ کے معاملے پر پانچ ججوں کی نئی بینچ کرے گی سماعت

نئی دہلی ،20جنوری:۔تعدد ازواج اورنکاح حلالہ کے خلاف داخل درخواستوں  پر آج سپریم کورٹ نے سماعت کرتے ہوئے ایک اہم فیصلہ سنایا ہے۔سپریم کورٹ نے کہا کہ مذکورہ معاملے میں آئینی چیلنج پیش کرنے والی عرضیوں پر پانچ ججوں کی نئی بینچ سماعت کرے…
مزید پڑھیں...