آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
بی جے پی بلڈوزر کے ذریعے کشمیر کو افغانستان بنا رہی ہے: محبوبہ مفتی
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے پیر کو الزام لگایا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی نے غریب شہریوں کے گھروں کو مسمار کرنے کے لیے بلڈوزر استعمال کرکے کشمیر کو افغانستان میں تبدیل کردیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مرکز نے بی جے پی کی وکیل وکٹوریہ گووری کو مدراس ہائی کورٹ کے جج کے طور پر مطلع کیا
مرکز نے پیر کو ایڈوکیٹ لکشمنا چندرا وکٹوریہ گووری کی مدراس ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج کے طور پر تقرری کی اطلاع دی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’تم مسلمانوں اور عیسائیوں کو کب مارو گے؟‘‘، دہلی میں منعقد ایک تقریب میں ہندو مذہبی پیشوا نے شرکاء…
کئی ہندوتوا گروپوں نے اتوار کو دہلی کے جنتر منتر پر تقریبات منعقد کیں جہاں مسلمانوں اور عیسائیوں کو قتل کرنے کی ترغیب دی گئی۔ دی اسکرول کی خبر کے مطابق سامعین نے بتایا کہ مقررین نے اقلیتی برادریوں کے بارے میں اشتعال انگیز تبصرے کیے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سپریم کورٹ کو پانچ نئے جج ملے
چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے پیر کو سپریم کورٹ کے پانچ نئے ججز کو عہدے کا حلف دلایا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
رام دیو کے خلاف راجستھان میں نفرت انگیز تقریر کے لیے مقدمہ درج
یوگا گرو رام دیو پر اتوار کو مبینہ طور پر دشمنی کو فروغ دینے اور مذہبی جذبات کو مشتعل کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا، جب انھوں نے 2 فروری کو راجستھان میں مسلمانوں کے بارے میں توہین آمیز تبصرہ کیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ددہلی میونسپل کارپویشن کو آج بھی نہیں ملامیئر، ایوان کی کارروائی ہنگامہ آرائی کے بعد ملتوی
نئی دہلی،06فروری :۔
دہلی میونسپل کارپوریشن کے میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب آج بھی نہیں ہو سکا۔ ہنگامہ آرائی کے بعد ایوان کی کارروائی دوبارہ ملتوی کر دی گئی۔ آج، ایم سی ڈی اجلاس کے آغاز پر، پروٹیم اسپیکر ستیہ شرما نے اعلان کیا کہ نامزد…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مدھیہ پردیش کے کھرگون ضلع میں گاؤں والوں نے ایک دلت خاتون پر تشدد کیا
ہندوستان نے اتوار کو اطلاع دی کہ مدھیہ پردیش کے کھرگون ضلع میں جمعہ کو ایک دلت خاتون پر گاؤں والوں کے ایک گروپ نے مبینہ طور پر حملہ کیا اور اس کے ساتھ ذات پات پر مبنی بدسلوکی کی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سپریم کورٹ کو ’’قانون کے غلط استعمال‘‘ کو ختم کرنا چاہیے: پی چدمبرم نے جامعہ کیس میں عدالت کے ذریعے…
انھوں نے یہ بیان دہلی کی ایک عدالت کے ذریعے جامعہ ملیہ اسلامیہ میں تشدد سے متعلق ایک معاملے میں شرجیل امام، صفورا زرگر، آصف اقبال تنہا اور آٹھ دیگر کو بری کیے جانے کے فیصلے کے پس منظر میں کیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آسام: کم عمری میں شادی کے خلاف کریک ڈاؤن کی مخالفت میں خواتین کا احتجاج، وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ مہم…
پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق ہفتہ کے روز آسام بھر میں سینکڑوں خواتین نے ریاستی حکومت کے کم عمری کی شادی کے خلاف کریک ڈاؤن کی مخالفت کرتے ہوئے احتجاج کیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کوئی بھی کسی کو وارننگ نہیں دے سکتا، ججوں کی تقرری پر مرکز کو سپریم کورٹ کے الٹی میٹم کے بعد کرن…
مرکزی وزیر قانون کرن رجیجو نے ہفتہ کو کہا کہ ملک کو آئین کے مطابق چلایا جائے گا اور کوئی بھی کسی کو وارننگ نہیں دے سکتا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...