آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

مظلوموں اور بے قصوروں کی قانونی امدادکیلئے قوم کے سر کردہ افراد آگے آئیں

نئی دہلی،21مارچ:۔ملک میں آئے دن اقلیتیں خاص طور پر مسلمان ایسے مسائل سے دو چار ہوتے ہیں جہاں انہیں نا کردہ گناہوں کی پاداش میں جیل کی سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا جاتا ہے ۔مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد ملک کی جیلوں میں اپنے نا کردہ گناہوں کی…
مزید پڑھیں...

’امرت پال سنگھ کیسے فرار ہوا، آپ کے 80,000 پولیس والے کیا کر رہے تھے‘

چنڈی گڑھ،21مارچ :۔پنجاب میں خالصتانی حامی وارث دے پنجاب کا سر براہ امرت پال سنگھ اب بھی درد سر بنا ہوا ہے ۔پنجاب اور مرکزی ایجنسیوں کی لاکھ کوششوں کے بعد امرتپال کو گرفتار کرنے میں پولیس اب تک ناکام ثابت ہوئی ہے ۔دریں اثنا انٹرنیٹ کی…
مزید پڑھیں...

سماجی و سیاسی میدان میں خواتین کی زیادہ تعمیری شمولیت کے لیے کوششیں کی جانی چاہئیں، جماعت اسلامی ہند…

جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) کی خواتین ونگ کے زیر اہتمام ایک قومی مذاکرے میں نامور خواتین اس نتیجے پر پہنچیں کہ سماجی و سیاسی میدان میں خواتین کی زیادہ تعمیری شمولیت کے لیے کوششیں کی جانی چاہئیں۔
مزید پڑھیں...

ہندوستان نے جنوبی ایشیائی ممالک میں بڑی ٹیک فرموں سے صارف کے ڈیٹا کے لیے سب سے زیادہ درخواستیں کیں

یہ رپورٹ ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک سروس سرف شارک نے 14 مارچ کو جاری کی تھی۔ یہ رپورٹ ٹکنالوجی فرموں ایپل، میٹا، گوگل اور مائیکروسافٹ کی جانب سے شائع کردہ ٹرانسپیرنسی رپورٹس کے ڈیٹا پر مبنی ہے۔
مزید پڑھیں...

دہلی: مہاپنچایت میں کسانوں نے مرکزی حکومت سے متنازعہ زرعی قوانین کو واپس لیتے وقت کیے گئے وعدوں کو…

پیر کے روز ہزاروں کسان دہلی کے رام لیلا میدان میں ایک ’’کسان مہاپنچایت‘‘ کے لیے جمع ہوئے اور انھوں نے مطالبہ کیا کہ مرکزی حکومت ان وعدوں کو پورا کرے جو اس نے 2021 میں تین متنازعہ زرعی قوانین کو منسوخ کرتے ہوئے کیے تھے۔
مزید پڑھیں...

سان فرانسسکو میں خالصتان کے حامیوں نے بھارتی قونصل خانے میں توڑ پھوڑ کی

اتوار کو خالصتان کے حامیوں کے ایک گروپ نے سان فرانسسکو میں ہندوستانی قونصل خانے پر حملہ کیا۔ اس حملے کی کئی ویڈیوز سوشل میڈیا پر اس وقت سامنے آئیں جب سکھ علیحدگی پسند گروپ کے حامیوں نے لندن میں ہندوستانی ہائی کمیشن سے ہندوستان کا قومی پرچم…
مزید پڑھیں...

امرت پال سنگھ:پنجاب پولیس کے ہاتھ اب بھی خالی،ہائی الرٹ

نئی دہلی،20مارچ :۔پنجاب میں وارث پنجاب دے تنظیم کے سر براہ امرت پال کی گرفتاری کو لے کر پولیس کے ہاتھ اب بھی خالی ہیں۔پولیس کے جدو جہد کے درمیان عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔انٹرنیٹ پر عائد پابندیوں میں توسیع کر دی گئی ہے اس…
مزید پڑھیں...

اورنگزیب پر واٹس ایپ اسٹیٹس لگانے پرمہاراشٹر میں کیس درج

کولہاپور،20 مارچ :۔ملک میں بی جے پی کی حکومت کی آمد کے بعد مسلم حکمرانوں خاص طور پر مغل حکمرانوں کے خلاف ایسی مہم شروع کی گئی ہے کہ کسی مغل حکمراں کی تعریف کرنا تو دور اپنے سوشل میڈیا پر اس کا اسٹیٹس لگانا بھی اب جرم کے زمرے میں شامل…
مزید پڑھیں...

راہل گاندھی وزیر اعظم نریندر مودی کی سب سے بڑی ٹی آر پی:ممتا بنرجی

کولکاتہ،20مارچ:۔بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی اور کانگریس کے درمیان آپس میں چل رہا تنازعہ اب لوک سبھا انتخابات کی سر گرمیوں کے درمیان مزید گہرا ہوتا جا رہا ہے ۔ممتا بنرجی لگا تار کانگریس کو نشانے پر لے رہی ہیں۔ ایک بار پھر سے ممتا نے…
مزید پڑھیں...

راہل گاندھی کے گھر پر پولیس کے پہنچنے کے بعد کانگریس کا کہنا ہے کہ یہ ’انتقام، دھمکی اور ہراساں…

دہلی پولیس اتوار کو کانگریس لیڈر اور وایاناڈ کے ایم پی راہل گاندھی سے پوچھ گچھ کے لیے ان کے گھر پہنچی، جس پر کانگریس کی جانب سے سخت ردعمل ظاہر کیا گیا۔
مزید پڑھیں...