آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

اگر راہل گاندھی برطانیہ میں دیے گئے اپنے بیانات کے لیے معافی مانگ لیتے تو انھیں بطور ممبر پارلیمنٹ…

مرکزی وزیر رام داس اٹھوالے نے ہفتے کے روز کہا کہ اگر کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے برطانیہ میں کیے گئے اپنے تبصروں کے لیے معافی مانگ لی ہوتی تو انھیں لوک سبھا سے نااہل نہ کیا جاتا۔
مزید پڑھیں...

دہلی پولیس نے نریگا مزدوروں کے لیے سماجی کارکنوں کے پرامن احتجاج کو روک دیا: نریگا سنگھرش مورچا

جمعہ کے روز قومی دیہی روزگار گارنٹی ایکٹ پر ’’جاری حملے‘‘ کے خلاف احتجاج کرنے والے کارکنوں نے یہ الزام لگایا کہ دہلی پولیس نے ان کا ایک پرامن مظاہرہ روک دیا، جو دہلی یونیورسٹی کے آرٹس فیکلٹی کے باہر منعقد کیا جارہا تھا۔
مزید پڑھیں...

’’ہندوستانی حکومت کشمیری انسانی حقوق کے محافظوں کے خلاف کریک ڈاؤن ختم کرے‘‘، خرم پرویز کی گرفتاری پر…

قومی تفتیشی ایجنسی کے ذریعے انسانی حقوق کے کارکن خرم پرویز کو دہشت گردی کے ایک مبینہ معاملے میں گرفتار کیے جانے کے دو دن بعد اقوام متحدہ کے ایک عہدیدار نے ہندوستانی حکومت پر زور دیا کہ حکومت ’’کشمیری انسانی حقوق کے محافظوں کے خلاف کریک ڈاؤن…
مزید پڑھیں...

راہل گاندھی کو رکن پارلیمنٹ کے طور پر نااہل قرار دیے جانے کے چند گھنٹوں بعد ہی وایاناڈ لوک سبھا حلقہ…

کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو ممبر پارلیمنٹ کی حیثیت سے نااہل قرار دیے جانے کے کچھ ہی گھنٹوں بعد ہی وایاناڈ لوک سبھا سیٹ کو جمعہ کے روز خالی قرار دیا گیا۔
مزید پڑھیں...

کرناٹک اسمبلی انتخابات کے لیے کانگریس نے 124 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی

نئی دہلی25مارچ :۔کانگریس نے ہفتہ کو کرناٹک میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لیے 124 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی۔ سابق وزیر اعلیٰ سدارامیا کو ورنا سیٹ سے میدان میں اتارا گیا ہے۔ فہرست کے مطابق پردیش کانگریس کمیٹی کے سربراہ ڈی کے…
مزید پڑھیں...

مسلم پرسنل لا بورڈ نے خواتین سیل کوکیابحال  

نئی دہلی، 25 مارچ:۔آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  میں خواتین  کے شعبہ کی عدم فعالیت پر سوال کے درمیان اب پرسنل لا بورڈ نے اپنے خواتین سیل کو بحال کر دیا ہے۔ اس بار خواتین سیل کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اسے ملک بھر میں چار حصوں میں تقسیم…
مزید پڑھیں...

یوپی: رام نومی میں تمام اضلاع کو ایک لاکھ روپے دینے کے فیصلے کے خلاف ہائی کورٹ میں عرضی  

لکھنؤ ،24مارچ :۔اتر پردیش کی یوگی حکومت نے رام نومی میں تمام اضلاع کو ایک ایک لاکھ روپے دینے کا فیصلہ کیا تھا، جس کے خلاف الہ آباد ہائی کورٹ میں عرضی دائر کی گئی ہے۔یہ عرضی سماجی کارکن راجیو یادو نے ایڈوکیٹ راکیش گپتا کی مدد سے دائر کی…
مزید پڑھیں...

تحقیقاتی ایجنسیوں کے غلط استعمال کے خلاف 14 اپوزیشن جماعتیں پہنچیں سپریم کورٹ ،5 اپریل کو سماعت

نئی دہلی،24مارچ :۔حکومت کے ذریعہ مخالفین کے لئے ای ڈی اور سی بی آئی جیسی مرکزی ایجنسیوں کے غلط استعمال کے الزامات کے درمیان اب ملک کی چودہ سر کردہ اپوزیشن سیاسی جماعتوں نے سپریم کورٹ کا رخ کیا ہے ۔عدالت عظمیٰ اپوزیشن جماعتوں کی عرضی پر…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ میں تعدد ازدواج سے متعلق عرضیوں کی سماعت کیلئے آئینی بنچ کی تشکیل جلد

نئی دہلی، 24 مارچ  :۔گزشتہ کچھ برسوں   میں مسلمانوں کے جن  شرعی معاملات پر  شدو مد کے ساتھ سوالات اٹھائے جا رہے ہیں ان میں تعدد ازدواج یعنی بیک وقت چار شادیوں کی اجازت کا معاملہ سر فہرست ہے ۔سپریم کورٹ میں تعدد ازدواج کے خلاف معاملہ زیر…
مزید پڑھیں...

جھارکھنڈ: ایک چار دن کے بچے کو کچل کر ہلاک کرنے کے الزام میں چھ پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کیا…

جھارکھنڈ کے گریڈیہہ ضلع میں جمعرات کو چھ پولس اہلکاروں کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی، جب یہ سامنے آیا کہ ایک چھاپے کے دوران ایک چار دن کے بچے کو مبینہ طور پر انھوں نے اپنے جوتوں کے نیچے کچل کر ہلاک کر دیا تھا۔
مزید پڑھیں...