آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

مدھیہ پردیش: 9 سال پرانے کھنڈوا فرقہ وارانہ تصادم معاملے میں 28 افراد کو ملی ضمانت

نئی دہلی ،04مئی :۔ ملک گیر سطح پر سر گرم قانونی امداد فراہم کرنے والی سماجی تنظیم ایسوسی ایشن فار دی پروٹیکشن آف سول رائٹس (اے پی سی آر ) نے حالیہ دنوں میں ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے ۔اطلاع کے مطابق اے پی سی آر نے 30 جولائی 2014 کو کھنڈوا…
مزید پڑھیں...

دی کیرالہ اسٹوری, تنازعہ کے درمیان اے آر رحمان نے مسجد میں ہندو شادی کی تقریب کا پوسٹ کیاشیئر

نئی دہلی ،04مئی :۔ فلم ’دی کیرالہ اسٹوری‘ابھی ریلیز نہیں ہوئی ہے لیکن اس سے قبل ہی اس فلم کی کہانی پر تنازعہ شروع ہو گیا ہے ۔ فلم کو ہندو شدت پسندوں کے ذریعہ مسلمانوں کے خلاف پروپیگنڈہ فلم قرا ر دیا جا رہا ہے ،فلم کو مسلمانوں ہی نہیں بلکہ…
مزید پڑھیں...

جماعت اسلامی ہند کی مجلس نمائندگان کے اجلاس میں ملکی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال

نئی دہلی،04مئی :۔ ملک کی معروف ملی تنظیم جماعت اسلامی ہند کی مجلس نمائندگان کا اجلاس گزشتہ دنوں 26 تا 30 اپریل 2023 تک جماعت اسلامی ہند کے مرکزی دفتر واقع جامعہ نگر میں منعقد ہوا۔اس دوران جماعت اسلامی ہند کے امیر کے طور پر دوبارہ سید سعادت…
مزید پڑھیں...

معروف مبلغ مولانا کلیم صدیقی ڈیڑھ سال بعد جیل سے باہر آئے

نئی دہلی ،04مئی :۔ معروف مبلغ اسلام اور اسلامک اسکالر مولانا کلیم صدیقی 3 مئی کی دیرشام بالآخرجیل سے باہر آ گئے ۔مولانا کلیم صدیقی 590 دن جیل میں گزارنے کے بعد جیل سے باہرآئے ہیں ۔مولانا کلیم صدیقی کی جیل سے رہائی کے بعد دینی اور اسلامی…
مزید پڑھیں...

ورلڈ پریس فریڈم انڈیکس میں ہندوستان کا درجہ گر کر 180 ممالک میں 161 پر آ گیا

اپنے پڑوسیوں میں بھارت، پاکستان (150ویں)، افغانستان (152ویں)، سری لنکا (135ویں) اور نیپال (95ویں) سے بھی نیچے ہے۔ یہ بنگلہ دیش (163ویں) اور چین (179ویں) سے بہتر ہے۔ ناروے، آئرلینڈ اور ڈنمارک سرفہرست تین مقامات پر فائز ہیں۔
مزید پڑھیں...

بلقیس بانو کیس کے مجرم واضح طور پر نہیں چاہتے کہ یہ بنچ ان کی معافی کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت…

سپریم کورٹ کے جسٹس کے ایم جوزف نے منگل کو کہا کہ یہ واضح ہے کہ بلقیس بانو کیس کے مجرم ان کی بنچ سے بچنے کے لیے لگاتار عدالتی سماعتوں میں طریقۂ کار سے متعلق مسائل کو اٹھا رہے ہیں۔
مزید پڑھیں...

کرناٹک: ہندو لڑکی سے بات کرنے پر مسلم طالب علم پر حملہ، 4 گرفتار

نئی دہلی ،03مئی :۔کرناٹک میں آئندہ 10 مئی کو انتخابات ہونے والے ہیں ،اس سے قبل ریاست کی سیاست میں زبر دست ہنگامہ جاری ہے ۔بی جے پی کے  ایم ایل اے بسن گوڈا پاٹل یتنا نے سرے عام ہندوؤں کے خلاف بولنے والوں کو گولی مارنے کا بیان دیا ہے…
مزید پڑھیں...

ہریانہ:  گؤ رکشکوں کے خلاف مقامی کسان تنظیموں کی پولیس میں شکایت

نئی دہلی،03مئی :۔ہریانہ میں نام نہاد گؤرکشا دلوں  کی غنڈہ گردی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔آئے دن کسی نہ کسی کو گؤ رکشا کے نام پر نشانہ بنا رہے ہیں۔پولیس اور انتظامیہ کی خاطر خواہ کارروائی نہ کرنے سے ان کے حوصلے بلند ہو گئے ہیں ۔اب یہ…
مزید پڑھیں...

کرناٹک: سوشل میڈیا پر بجرنگ دل کی جانب سے ہتھیاروں کی ٹریننگ پروگرام کی تصویر وائرل

نئی دہلی،03مئی :۔کرناٹک میں اسمبلی انتخابات سے پہلے سیاسی ہنگامہ آرائی کے درمیان پارٹیوں نے اپنے اپنے انتخابی منشور جاری کر دیئے ہیں ۔ایک طرف جہاں بی جے پی نے انتخابی منشور کے ذریعہ ہندو اکثریت کو لبھانے کی کوشش کرتے ہوئے یکساں سول کوڈ…
مزید پڑھیں...