آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

راجستھان: اقلیتی طلبہ کے لئے  ہاسٹل کی تعمیر کے خلاف  ہندوتوا تنظیموں کے کارکن سڑک پر

نئی دہلی ،20مئی :۔راجستھان میں حکومت کی جانب سے اقلیتی طلبہ کے لئے ہاسٹل کی تعمیر کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔تعمیر کے لئے زمین بھی الاٹ کر دی گئی ہے لیکن ہندوتو نواز تنظیمیں ہاسٹل کی تعمیر کے خلاف سڑک پر آ گئی ہیں ۔ان کا کہنا ہے کہ ہندو…
مزید پڑھیں...

دہلی: پرائیویٹ اسکولوں کے طلباء کو ‘دی کیرالہ اسٹوری’ دیکھنے پر مجبور کیا جا رہا ہے

نئی دہلی ،19 مئی :۔ہندوتو ایجنڈے پر مبنی متنازعہ فلم دی کیرالہ اسٹوری  کو ہندو نظریات کے حامل افراد اور تنظیمیں مسلمانوں کے خلاف سماج میں نفرت پھیلانے کے لئے ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں ۔سنیما ہالوں میں جا کر ہندو اکثریت کو…
مزید پڑھیں...

رخسار سے ماہی بن کر ہندو لڑکے سے شادی کرنے والی مسلم لڑکی پر ظلم

نئی دہلی ،19 مئی :۔ان دنوں دی کیرالہ اسٹوری فلم کے ذریعہ بھگوا بریگیڈ مسلمانوں کے خلاف ہندو اکثریت کو مشتعل کرنے کی مہم میں مصروف ہے ۔ہندو شدت پسند تنظیمیں یہ باور کرانے میں مصروف ہیں کہ مسلم نوجوان سازش کے تحت ہندو لڑکیوں کو محبت کے…
مزید پڑھیں...

دہلی تشدد: عمر خالد کی درخواست ضمانت پر دہلی پولیس کو نوٹس، چھ ہفتوں میں جواب طلب

نئی دہلی، 18 مئی:سپریم کورٹ نے دہلی تشدد کے ملزم عمر خالد کی درخواست ضمانت پر سماعت کرتے ہوئے دہلی پولیس کو نوٹس جاری کیا ہے۔ عدالت نے دہلی پولیس کو چھ ہفتوں کے اندر اپنا جواب داخل کرنے کا حکم دیا ہے۔جسٹس اے ایس بوپنا اور جسٹس ہیما…
مزید پڑھیں...

کرناٹک: حالیہ اسمبلی انتخاب میں مسلمانوں کی نمائندگی میں تناسب کا فقدان

نئی دہلی ،18مئی:۔کرناٹک میں مسلمانوں کی سیاسی نمائندگی یوں تو گزشتہ کئی برسوں سے تنزلی کا شکار ہے لیکن حالیہ انتخابی نتائج کا جائزہ لیں تو دیگر برادریوں اور طبقات کے آبادی فیصد کے تناسب میں مسلمانوں کی نمائندگی کا فقدان نظر آتا ہے ۔…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ کا 2008 کے جے پور دھماکہ کیس میں بری کئے گئے 4  لوگوں کی مشروط  رہائی کا حکم

نئی دہلی،18مئی :۔راجستھان کے جے پور میں 2008 میں ہوئے سلسلہ وار بم دھماکہ معاملے میں راجستھان ہائی کورٹ سے بری کئے گئے چار ملزمین کے  خلاف جہاں ایک طرف راجستھان کی گہلوت حکومت   سپریم کورٹ میں بری کئے جانے کو چیلنج کرنے کی بات کر رہی…
مزید پڑھیں...

یو پی: منصوبہ بند طریقے سے بریلی میں چل رہا ہے مسلم لڑکیوں کا ہندو لڑکوں سے شادی کرانے کا دھندہ

نئی دہلی ،18 مئی :۔ان دنوں بھگوا پروپیگنڈہ پر مبنی فلم ’دی کیرالہ اسٹوری‘ پر خوب بحث جاری ہے۔ہندو شدت پسند تنظیمیں مسلمانوں کے خلاف اس فلم کو خوب استعمال کر رہی ہیں ۔نفرت اور تشددکا بازار گر م ہے ۔شدت پسند تنظیمیں اس فلم کی کہانی کے…
مزید پڑھیں...

ہندو مدعیان نے عدالت میں پوری گیانواپی مسجد کا سروے کرنے کی درخواست دائر کی، مسجد کے نیچے ایک پرانا…

گیانواپی مسجد تنازعہ کیس میں ہندو مدعیان نے وارانسی کی ضلعی عدالت میں ایک درخواست دائر کی ہے جس میں مسجد کے پورے احاطے کا سروے کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ آیا یہ ہندو مندر کے اوپر تعمیر کیا گیا تھا یا نہیں۔
مزید پڑھیں...