آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
چندریان ۔3 ٹیم کا حصہ تھے اسرو کے مسلم نوجوان سائنسداں اریب احمد
نئی دہلی ،17جولائی :۔گزشتہ روز 14 جولائی کو جب اسرو کی جانب سے چندریان 3 کا کامیاب تجربہ کیا گیا تو پوری دنیا میں ہندوستان کی تکنیکی صلاحیت کا ڈنکا بجا اور دنیا بھر سے مباکبادیوں کے پیغامات موصول ہوئے ،یہ ایک تاریخی لمحہ تھا جب سارے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مدھیہ پردیش میں خاتون کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کرنے والے چار ملزمان میں بی جے پی لیڈر کا نابالغ بیٹا…
بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک رہنما کا بیٹا ان چار افراد میں شامل ہے جن پر مدھیہ پردیش کے دتیا ضلع میں ایک خاتون کے ساتھ اجتماعی عصمت دری اور اس کی نابالغ بہن کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کا الزام ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کانگریس نے دہلی کے بیوروکریٹس پر مرکز کو اختیار دینے والے آرڈیننس کی مخالفت کرنے کا اعلان کیا
کانگریس نے اتوار کو کہا کہ وہ قومی دارالحکومت میں انتظامی خدمات کے کنٹرول سے متعلق مرکز کے آرڈیننس کی مخالفت کرے گی۔ یہ فیصلہ 2024 کے لوک سبھا انتخابات کے لیے مشترکہ حکمت عملی کی منصوبہ بندی کرنے کے لیے بنگلورو میں ہونے والی اپوزیشن جماعتوں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اوم پرکاش راج بھر نے سماج وادی پارٹی سے رشتہ توڑا، دوبارہ این ڈی اے میں شامل ہوئے
اترپردیش میں پسماندہ طبقات کے اہم لیڈروں میں سے ایک اوم پرکاش راج بھر اتوار کو بھارتیہ جنتا پارٹی کی زیر قیادت قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) میں شامل ہو گئے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی: سیلاب کا پانی کچھ امدادی کیمپوں میں بھی داخل ہوا
سیلاب کے قہر کا سامنا کرنے والی دہلی کے باشندوں کے لیے ہفتے کے روز ایک نیا خطرہ پیش آیا جب جمنا بازار کے علاقے میں کچھ امدادی کیمپوں میں پانی داخل ہو گیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یو سی سی :مسلم پرسنل لاء بورڈ کے وفد کی وزیر اعلیٰ نتیش کمار سے ملاقات،مخالفت کی اپیل
نئی دہلی،16 جولائی:۔ملک میں مرکزی حکومت کے مجوزہ یونیفارم سول کوڈ کے خلاف سیاسی رہنماؤں کی حمایت کے لئے مسلم پرسنل لاء بورڈ سر گرم ہے۔اس سلسلے میں آج بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار سے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ایک وفد نے ملاقات کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مغربی یوپی:مسجد کے باہر سڑک پر نماز پڑھنے کا ویڈیو وائرل ،پولیس نے مقدمہ درج کیا
نئی دہلی،مظفر نگر،16 جولائی:۔ان دنوں ساون کا مہینہ چل رہا ہے ،ملک کے بیشتر حصوں میں کانوڑیوں کاجم غفیر ہے ،متعدد راستے بند ہیں ،کئی نیشنل ہائیوے عوام کے لئے بند کر دیئے گئے ہیں ۔اس کے علاوہ متعدد شہروں میں دکانیں اور بازار بھی بند…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
راہل گاندھی نے ہتک عزت کیس میں اپنی سزا پر روک لگانے کے لیے سپریم کورٹ کا رخ کیا
گاندھی کی درخواست پر اگلے ہفتے کے اوائل میں سماعت ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بی جے پی کی ٹیم نے پٹنہ میں اپنے زخمی کارکنوں سے ملاقات کی، پولیس کارروائی کی عدالتی تحقیقات کا…
بی جے پی نے ہفتے کے روز زور دے کر کہا کہ اس ہفتے کے شروع میں بہار کے دارالحکومت میں اس کے جلوس پر ’’ریاستی سرپرستی میں وحشیانہ‘‘ پولیس کارروائی کی عدالتی تحقیقات ہونی چاہیے اور قومی انسانی حقوق کمیشن کو اس پر توجہ دینی چاہیے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہندوستان بھر میں 44 فیصد ایم ایل اے کے خلاف مجرمانہ مقدمات درج ہیں: رپورٹ
ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارم نے ہفتہ کو ایک رپورٹ میں کہا کہ ریاستی اسمبلیوں کے 4,001 ایم ایل ایز میں سے 1,777 یعنی 44 فیصد نے اپنے خلاف مجرمانہ مقدمات کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...