آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
متفرق
یوپی: کشی نگر کی 2 مسلم طالبات ایک ماہ سے لاپتہ، پولیس پر کارروائی نہ کرنے کا الزام
نئی دہلی30 اپریل :۔اتر پردیش پولیس اپنے فرائض کو انجام دینے میں کس قدر ’فعال ‘ ہے خاص طور پر مسلمانوں کے مسئلے میں اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ کشی نگر کی دو مسلم طالبات گزشتہ ایک ماہ سے لا پتہ ہیں اور اب تک پولیس نے اس سلسلے میں لواحقین کی شکایت کے باوجود کوئی کارروائی نہیں کی ۔انڈیا ٹو مارو کی رپورٹ کے مطابق اترپردیش کے کشی نگر…
مزید پڑھیں...مسلم ریزرویشن ختم کرنے کے فیصلے کا جلد ہونے والے ریاستی اسمبلی انتخابات سے کوئی تعلق نہیں، کرناٹک…
کرناٹک کی حکومت نے بدھ کے روز سپریم کورٹ کو بتایا کہ کرناٹک میں مسلمانوں کے لیے ریزرویشن کو ختم کرنے کے فیصلے کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہے کہ اسمبلی انتخابات اگلے ماہ ہونے والے ہیں۔
وژن 2026 کی جانب سے منفردافطارپارٹی ،اوکھلامیں گھروں سےکوڑے اٹھانےوالوں کو دعوت
نئی دہلی ،17 اپریل :۔رمضان المبارک کے آخری ایام چل رہے ہیں ۔ان دنوں اکثر مختلف تنظیموں اور اداروں کے جانب سے افطار پارٹیوں کا اہتمام کیا جاتا ہے خاص طور پر سیاسی افطار پارٹیاں سرخیوں میں رہتی ہیں ۔لیکن دہلی میں جامعہ نگر کے اوکھلا…
دلت فوجی جوان کی بارات پردبنگوں کا پتھراؤ ، 6 افراد زخمی
نئی دہلی ،16اپریل :۔آزادی کے اتنے برسوں بعد میں ملک میں دلتوں کے ساتھ ذات پات کی بنیاد پر امتیازی سلوک کا سلسلہ جاری ہے ۔آئے دن اس طرح کے واقعات روشنی میں آتے ہیں جہاں دلتوں کو گھوڑی چڑھنے پر یا مندر میں داخل ہونے سے روکا جاتا ہے …
ایم پی: اندور میں 12 سالہ مسلم بچے کو برہنہ کر کے جبراً لگوایا گیا جے شری رام کا نعرہ
بھوپال،14اپریل :۔مسلمانوں کے خلاف نفرت کا بیج کہاں تک بو دیا گیا ہے اس کا اندازہ ہم نہیں لگا سکتے ۔بڑے تو بڑے اب بچوں میں بھی ہندو مسلم کا زہر صاف نظر آ رہا ہے ۔مدھیہ پردیش میں گزشتہ روز ایسا ہی ایک واقعہ پیش آیا جہاں ایک نا بالغ بارہ…
کرناٹک:الیکشن سے قبل بی جے پی میں گھمسان،ٹکٹ نہ ملنے سے ناراض سابق نائب وزیر اعلیٰ کا پارٹی سے…
بیلگاوی (کرناٹک)،12اپریل :۔
کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی پارٹیوں میں ٹکٹوں کی مارا ماری شروع ہو گئی ہے ۔اس دوران کرناٹک بی جے پی میں گھمسان دیکھنے کو مل رہا ہے جہاں بی جے پی کو ایک جھٹکا دیتے ہوئے پارٹی کے قانون ساز کونسل…
گائے کا پیشاب قابل استعمال نہیں،انسانوں کیلئے انتہائی مضر
نئی دہلی ،11اپریل :۔
ملک میں ہندوؤں کی اکثریت گائے کو ماتا اور مقدس مانتے ہوئے اس کی پوجا کرتی ہے ۔صرف پوجا ہی نہیں بلکہ اس کے پیشاب اور گوبر کو بھی پینے کو اپنی عقیدت کا حصہ مانتی ہے ۔اس کے علاوہ سوشل میڈیا پر متعدد ہندو عقیدت مندوں کی…
اندھی عقیدت:نرمداندی میں چل رہی خاتون کو لوگ دیوی مان کرنے لگے پوجا
نئی دہلی،11اپریل:۔سماج میں تعلیم کی کمی اور نا خواندگی متعدد سماجی بیماریوں کو جنم دیتی ہے اور بسا اوقات اس کے انتہائی مضر اثرات سماج میں دیکھنے کو ملتا ہے ۔اندھی عقیدت اور اوہام پرستی بھی ایک ایسی ہی بیماری ہے جو نا خواندگی اور جہالت…
میڈیا ون نیوزچینل کے تعلق سے سپریم کورٹ کا فیصلہ قابل ستائش
نئی دہلی،07 اپریل:
ویلفیئر پارٹی آف انڈیا سپریم کورٹ کے ذریعہ ملیالی نیوز چینل میڈیا ون پر مرکزی حکومت کی طرف سے لگائی گئی پابندی کو ختم کر نے کے فیصلہ کا خیر مقدم کر تی ہے۔ ویلفیئر پارٹی آف انڈا کے قومی صدر سید قاسم رسول الیاس نے ایک پریس…
کرناٹک کے انتخابی ماحول میں پروفیسر ترپاٹھی نے نفرت کے خلاف چلائی مہم، نو دنوں میں 4500 پمفلٹ تقسیم…
نئی دہلی،07 اپریل:
کرناٹک میں آئندہ 10 مئی کو انتخابا ت ہونے والے ہیں، تمام سیاسی پارٹیاں پوری شدت کے ساتھ سر گرم ہیں۔انتخابات کے پیش نظر سیاسی رہنماوں کے ذریعہ فرقہ وارانہ ماحول کو بھی خراب کرنے کی کوششیں جاری ہیں ۔چنانچہ گزشتہ روز بی جے…