آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ملی مسائل

غازی آباد: بزرگ مسلم شخص پر حملہ کرنے والے تمام 9 ملزمان کی عبوری ضمانت منظور

پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق اترپردیش کے غازی آباد شہر کی ایک عدالت نے رواں ماہ کے شروع میں ایک بزرگ مسلمان شخص پر حملے کے ملزم نو افراد کی عبوری ضمانت منظور کر لی۔
مزید پڑھیں...

بابری مسجدکے ملزمین کیوں بری ہوئے؟

350سے زیادہ گواہوں اور 600دستاویزی ثبوتوں کا مطالعہ کرنے کے بعد عدالت نے 2800صفحات کے فیصلے میں واضح کیا ہے کہ ملزمان کے خلاف پیش کیے گئے ثبوت ناکافی ہیں اس لیے سبھی 32ملزمان کو بری کیا جاتا ہے۔ سی بی آئی نے جب یہ مقدمہ قائم کیا تھا تو اس…

خبر و نظر

عرب حکمرانوں کے دلوں میں اسرائیل کے لیے نرم گوشہ صرف اپنی ذاتی اور خاندانی سلطنتیں بچانے کے لیے ہے۔ سفارتی تعلقات تو اب جا کر ظاہر ہو رہے ہیں ورنہ پوشیدہ تعلقات بہت پہلے سے استوار ہیں۔ امریکہ اور سوویت یونین کی سرد جنگ کے زمانے میں اگر کوئی…

انٹرویو: "حالیہ فیصلوں سے عدالتوں پر عوام کا اعتماد مجروح”

1991میں ایک سنٹرل ایکٹ (Central Act) پاس ہوا تھا جس کے تحت آزادی کے وقت سے جو عبادت گاہیں جس شکل میں تھیں انہیں اسی طرح مانا جائے گا اس میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔ ان لوگوں کی جانب سے یہ کوشش کی جا رہی ہے کہ اس Act کو ختم کر دیا جائے۔…

بابری مسجد کی شہادت سے ملزمین کے بری ہونے تک واقعات بہ یک نظر

لبرہن کمیشن نے اپنی رپورٹ میں پایا کہ مسجد کو ایک گہری سازش کے تحت منہدم کیا گیا ہے۔ نو سو صفحات پر مشتمل اس رپورٹ میں سنگھ پریوار، وشو ہندو پریشد، بجرنگ دل اور بی جے پی کے ممتاز قائدین کو بابری انہدام معاملے کا ذمہ دار مانا گیا اور صاف…

ایودھیا پر فیصلہ کن شواہد :تاریخی حقائق پر ایک اہم بحث

قصہ مختصر، فاضل مصنف نے اپنی کتاب میں درجنوں شواہد اور دلائل پیش کیے ہیں جن کی روشنی میں قاری بآسانی سمجھ سکتا ہے کہ قدیم ہندو مذہبی صحائف میں جس ایودھیا کا ذکر آیا ہے، موجودہ فیض آباد کا ایودھیا نہ صرف تاریخی اور سائنٹفک شواہد کی بنیاد…

بابری مسجدکی تعمیرو مسماری کا پس منظر

بابری مسجد جس دن شہید کی گئی اس دن ہندوستان کی تاریخ کاسیاہ دن تھالیکن جس دن بابری مسجد کےانہدام میں پیش پیش رہنے والوں کوباعزت بری کردیا گیا اس دن کوسیاہ ترین دن ماناجائے توغلط نہ ہوگا۔ پہلے ہی سپریم کورٹ کےفیصلےنےمسلمانوں…

فلسطینیوں نے اسرائیل اور بحرین کے معاہدے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ’’پیٹھ میں چھرا گھونپنے‘‘ کے مترادف…

ستمبر، 12: فلسطینی عہدیداروں نے بحرین-اسرائیل معاہدہ کو ’’پیٹھ میں چھرا گھونپنا‘‘ قرار دیتے ہوئے اس معاہدے کی مذمت کی ہے۔ اسرائیل اور بحرین کے مابین سفارتی تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے یہ معاہدہ متحدہ عرب امارات کے ذریعے ایک امریکی…

حج کمیٹی آف انڈیا نے کوویڈ 19 لاک ڈاؤن کے درمیان سفرِِ حج کی منسوخی کی صورت میں عازمین کو مکمل رقم…

نئی دہلی، 6 جون: حج کمیٹی کے سی ای او مقصود احمد خان نے جمعہ کے روز نیو انڈین ایکسپریس کو بتایا کہ حج 2020 کے سفر کی منسوخی اب تقریباً یقینی ہے۔ جمعہ کی شام انھوں نے اپنے ایک خط کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے، جس میں عازمین کو حج کے لیے جمع…

يوم نكبہ – 72 سال ملك بدرى كے

فلسطينوں كى زندگى ميں 15 مئى كا دن ہر سال آتا ہے اور ہر بار نئے زخم دے كر چلا جاتا ہے، كتنى آنكهيں خشك ہو گئيں صرف اس انتظار ميں كہ ايك دن آئے گا جب ہم اپنے گاؤں اور شہر كو لوٹيں گے اور كتنے لوگ اپنے دلوں ميں يہى تمنا لیے ہوئے اپنے رب كے…