آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ملی مسائل

دہلی: پارلیمنٹ سے بمشکل 2 کلومیٹر کے فاصلے پر جنتر منتر میں منعقدہ تقریب میں مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز نعرے لگائے گئے

دی انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق اتوار کو مبینہ طور پر دہلی کے جنتر منتر پر سپریم کورٹ کے وکیل اور بی جے پی کی دہلی یونٹ کے سابق ترجمان اشونی اپادھیائے کے ذریعے منعقدہ ایک تقریب میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کے لیے فرقہ وارانہ اشتعال انگیز نعرے لگائے گئے۔ بی جے پی لیڈر گجیندر چوہان بھی شرکا میں شامل تھے۔
مزید پڑھیں...

دہلی ہائی کورٹ نے نظام الدین مرکز کو دوبارہ کھولنے کی درخواست کا جواب نہ دینے پر مرکز کو تنقید کا…

لائیو لاء کی خبر کے مطابق دہلی ہائی کورٹ نے جمعہ کے روز دہلی میں نظام الدین مرکز کی مسجد کو دوبارہ کھولنے کی درخواست پر جواب داخل کرنے میں ناکام ہونے پر مرکز کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

اترپردیش حکومت کا پاپولیشن کنٹرول بل مختلف برادریوں کے مابین عدم توازن بڑھا سکتا ہے: وشو ہندو پریشد

وشو ہندو پریشد نے اتر پردیش کے پاپولیش کنٹرول بل کے مسودے پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ’’مختلف برادریوں کے مابین عدم توازن کو بڑھایا جاسکتا ہے۔‘‘

آسام حکومت نے مجوزہ بل میں مندروں کے قریب اور ’’ہندو، جین اور سکھ علاقوں‘‘ میں گائے کے گوشت کی خرید…

آسام کیٹل پریزرویشن بل 2021 کے تحت ’’ہندو، جین، سکھ اور گائے کا گوشت نہ کھانے والی دیگر برادریوں کے علاقوں میں‘‘ یا کسی بھی مندر یا سترا کے ’’5 کلومیٹر کے دائرے میں‘‘ گائے کے گوشت کی اشیاء کی خرید و فروخت پر پابندی ہوگی۔

آسام: وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ آبادی میں اضافے کو روکنے کے لیے مقامی مسلم کمیونٹی کے ارکان دو بچوں کی…

انڈیا ٹوڈے کے مطابق اتوار کے روز وزیر اعلی ہمنتا بِسوا سرما نے کہا کہ آسام کی علاقائی مسلم کمیونٹی کے دانشوروں نے ریاست کے کچھ حصوں میں آبادی کو کنٹرول کرنے کی ضرورت پر اتفاق کیا ہے۔

11 سال کے بعد یو اے پی اے کے الزام سے بری ہونے والا کشمیری شخص وطن واپس پہنچا

انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق جموں و کشمیر کے سرینگر میں ریناوری سے تعلق رکھنے والے 44 سالہ بشیر احمد بابا کو 23 جون کو گجرات پولیس کے ذریعے دہشت گردی کے الزام میں گرفتار ہونے کے گیارہ سال بعد بری ہو کر گھر واپس لوتے ہیں۔ ان پر سخت غیر…

سپریم کورٹ نے ہریانہ کے نوح میں مبینہ طور پر جبری تبدیلی مذہب کی تحقیقات کے لیے ایس آئی ٹی تشکیل…

ہریانہ کے نوح ضلع میں ہندوؤں کی مبینہ طور پر جبری تبدیلی مذہب کی تحقیقات کے لیے ایس آئی ٹی تشکیل دینے کی درخواست پر سماعت کرنے سے سپریم کورٹ نے آج انکار کردیا۔

اترپردیش حکومت نے پولیس کو مبینہ مذہبی تبدیلی میں ملوث افراد کے خلاف این ایس اے کا استعمال کرنے کے…

دی انڈین ایکسپریس کے مطابق اتر پردیش حکومت نے منگل کے روز پولیس کو ہدایت کی کہ وہ مذہبی تبدیلی میں ملوث افراد کا سراغ لگائیں اور ان کے خلاف سخت قومی سلامتی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کریں۔

2005 بنگلور شوٹنگ کیس: این آئی اے کی خصوصی عدالت نے چار سال بعد آٹو ڈرائیور محمد حبیب کو قابل…

بنگلورو میں قومی خصوصی تفتیشی ایجنسی کی خصوصی عدالت نے 2005 میں شہر کے ہندوستانی انسٹی ٹیوٹ آف سائنس میں فائرنگ کے ایک ملزم آٹو ڈرائیور محمد حبیب کو رہا کردیا۔ 28 دسمبر 2005 کو انسٹی ٹیوٹ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور متعدد…