آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
تازہ ترین
پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کا دبئی میں انتقال
دبئی،05فروری :۔
پاکستان کے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا آج 79 برس کی عمر میں دبئی میں انتقال ہو گیا۔وہ ایک لمبے عرصے سے بیمار چل رہے تھے۔پاکستانی میڈیا کے مطابق پرویز مشرف امریکن ہاسپٹل دبئی میں زیر علاج تھے۔ پرویز مشرف نے 1999 میں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جامعہ تشدد معاملہ میں شرجیل امام اور آصف اقبال تنہا بری
نئی دہلی،04 فروری (ہ س )۔
جامعہ ملیہ اسلامیہ میں تشدد کے معاملے میں آج دہلی کی ایک عدالت نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے شرجیل امام اور آصف اقبال تنہا کوبری کر دیا ہے ۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق دہلی کی ساکیت کورٹ نے دسمبر 2019 میں جامعہ ملیہ اسلامیہ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دو برسوں کی لمبی لڑائی کے بعد جیل سے رہا ہوئے صدیق کپن
نئی دہلی،02فروری:۔کیرالہ سے تعلق رکھنے والے صحافی صدیق کپن آج بالآخر دو برسوں کی لمبی لڑائی اور جدو جہد کے بعد جیل سے رہا ہو گئے ۔میڈیا رپورٹوں کے مطابق ایک دن پہلے، لکھنؤ کی ایک خصوصی عدالت نے ان کے خلاف دو مقدمات میں ضمانت ملنے کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بجٹ کا مقصد ملکی معیشت کو مزید مضبوط بنانا ہے: سیتا رمن
نئی دہلی،یکم فروری :۔
مودی حکومت کے دوسرے مرحلے کا آخری بجٹ آج ایوان میں وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے پیش کیا۔ بدھ کے روز لوک سبھا میں 24-2023 کا بجٹ پیش کرتے ہوئے مرکزی وزیر خزانہ نے خطاب میں بجٹ کی خصوصیات اور مرکزی حکومت کے آئندہ کے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
امرت کال ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر کا دور ہے: مرمو
نئی دہلی،31 جنوری :۔پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے پہلے دن سینٹر ہال میں دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے آج صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ آزادی کا امرت کال ملک کے ہر شہری کے لئے اپنی ذمہ داری کو عروج پر پہنچانے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
رعنا ایوب کی عدالتی کارروائی معطل کرنے کی درخواست پر سپریم کورٹ میں فیصلہ محفوظ
نئی دہلی،31 جنوری:۔معروف مصنفہ اور صحافی رعنا ایوب کی درخواست پر سپریم کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں غازی آباد کی عدالت کی طرف سے شروع کی گئی کارروائی کو منسوخ کرنے پراپنا حکم محفوظ کر لیا ہے۔سپریم کورٹ نے ای ڈی اور ایوب کے دلائل سننے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پاکستان:دوران نماز مسجد میں خود کش دھماکہ،امام مسجد سمیت 28افراد شہید
پشاور30جنوری:۔پاکستان کے شہر پشار میں آج ظہر کی نماز کے دوران خود کش دھماکہ میں مسجد کے مام اور پولیس اہلکاروں سمیت 28 افراد شہید ہو گئے۔پاکستانی میڈیا کے مطابق یہ دھماکہ پشار کے پولیس تھانہ لائنز واقع مسجد میں ہوا۔ابتدائی اطلاعات …
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ملک میں بنیاد پرستی کے بڑھتے رجحان کے درمیان ’راشٹریہ دھرم‘ کا راگ
نئی دہلی،30جنوری(دعوت ڈیسک)ملک میں بڑھتے بنیاد پرستی کے رجحان میں کمی کے بجائے اضافہ ہی ہو رہا ہے ۔مذہبی انتہا پسندی اور نفرت کی آندھیوں میں آئے دن اقلیتوں خاص طور پر مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔ہندو قوم پرستی میں اضافہ،ہجومی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اُڈیشہ کے وزیر صحت کو پولیس اہلکار نے ماری گولی ،اسپتال میں داخل
نئی دہلی،29جنوری :۔اُڈیشہ کے جھارسوگوڑا ضلع کے برج راج نگر کے قریب وزیر صحت نابا داس کو ایک پولیس اہلکار نے گولی مار دی ۔ایک رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وزیر صحت نابا داس برج راج نگر کے گاندھی چوک میں ایک پروگرام میں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اسرائیلی حملوں کے بعد فلسطین میں صورتحال کشیدہ،سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب
یروشلم ،28جنوری :۔مقبوضہ بیت المقدس میں جنین کیمپ میں مسلسل اسرائیلی فوج کے حملوں کے بعد فلسطین کے حالات کشیدہ ہو گئے ہیں۔اس کشیدگی کے درمیان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل بھی متحرک ہو گئی ہے اور تازہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے ہنگامی اجلاس…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...