آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

تازہ ترین

جامعہ ‏ملیہ اسلامیہ: احتجاج واپس لینے کی پھیلائی گئی جھوٹی خبر، جامعہ کے طلبا کا احتجاج جاری

نئی دہلی، 15 نومبر: جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا کے ذریعے جاری شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کے بند ہونے اور طلبا کے ذریعے احتجاج واپس لینے کی خبریں سراسر غلط ہیں اور میڈیا کے ذریعے یہ غلط خبریں شائع کی جارہی ہیں۔ گراؤنڈ رپورٹ کے مطابق…
مزید پڑھیں...

شہریت ترمیمی قانون: جاپان کے وزیر اعلی نے ہندوستان کا دورہ رد کیا، امریکہ اور اقوامِ متحدہ نے…

نئی دہلی، دسمبر 14: شہریت ترمیمی قانون کو لے کر ہو رہے مظاہروں کے درمیان جاپان کے وزیر اعظم نے اپنا ہندوستان کا تین روزہ دورہ رد کر دیا ہے۔ وہیں گوہاٹی میں بنگلہ دیش کے اسسٹنٹ ہائی کمشنر کے قافلے پر مبینہ طور پر مظاہرین نے حملہ کیا۔ تاہم  …
مزید پڑھیں...

شہریت ترمیمی قانون: جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا کا احتجاج آج بھی جاری، آج جامعہ سے امت شاہ کے گھر…

شہریت ترمیمی قانون کی مخالفت میں پارلیمنٹ کی جانب کوچ کر رہے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا کو جمعہ کے روز یونی ورسٹی کے احاطے کے باہر پولیس کے ساتھ جھڑپوں کا سامنا کرنا پڑا جس میں کئی طلبا شدید طور پر زخمی ہو ئے ہیں۔ یونی ورسٹی کے ایک طالب…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ نے ایودھیا فیصلے کی تمام نظرثانی کی عرض داشتوں کو مسترد کردیا

سپریم کورٹ نے جمعرات کو اپنے 9 نومبر کے ایودھیا فیصلے پر نظرثانی کی تمام درخواستوں کو مسترد کردیا ۔ مذکورہ فیصلے میں کہا گیا تھا کہ پوری متنازعہ اراضی رام مندر کی تعمیر کے لئے ایک ٹرسٹ کے حوالے کیا جائے اور مسلمانوں کو مسجد کی تعمیر کے لئے…
مزید پڑھیں...

شہریت ترمیمی بل کے خلاف سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹائےگی جماعت اسلامی ہند

افروز عالم ساحل نئی دلی: شہریت ترمیمی بل کو راجیہ سبھا میں بھی منظور کر لیا گیا ہے۔ اس بل کے منظوری کے ساتھ ہی جماعت اسلامی ہند نے اعلان کیا ہے کہ وہ اس بل کے خلاف سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹائے گی۔ دعوت نیوز سے بات کرتے ہوئےجماعت اسلامی…
مزید پڑھیں...

دلی ناج منڈی سانحہ: سمستی پور کے ایک ہی گاؤں سے 9 افراد جاں بحق

نئی دلی: (افروز عالم ساحل) گذشتہ اتوار سے پہلے شاید ہی دلی میں کوئی ہری پور گاؤں کے نام سے واقف ہو۔ لیکن دلی کے رانی جھانسی روڈ پر واقع اناج منڈی آتشزدگی معاملے کے بعد اب زیادہ تر لوگ اس نام سے واقف ہیں۔ بہار کا یہ چھوٹا سا گاؤں…
مزید پڑھیں...

دلی اناج منڈی آتش زدگی: جماعت اسلامی ہند کے وفد نے زخمیوں اور مہلوکین کے لواحقین سے ملاقات کی

نئی دلی: (دعوت نیوز) راجدھانی دلی میں رانی جھانسی روڈ پر واقع اناج منڈی آتش زدگی معاملے میں مرنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ حکومت کی جانب سے اب تک 43 لوگوں کی موت کی تصدیق کی جاچکی ہے۔ دلی کے الگ الگ اسپتالوں میں کئی متاثرین…
مزید پڑھیں...

اناؤ: عصمت دری کی متاثرہ کا جمعہ کی رات دہلی کے اسپتال میں انتقال

نئی دہلی، 7 دسمبر: اترپردیش کے ضلع انناؤ سے تعلق رکھنے والی 23 سالہ عصمت دری کی متاثرہ جسے ملزم افراد نے آگ کے حوالے کر دیا تھا، کل دیر رات دہلی کے ایک اسپتال میں علاج کے دوران فوت ہوگئی۔دی انڈین ایکسپریس کی ایک رپورٹ کے مطابق جمعہ کی…
مزید پڑھیں...

ملک کے انصاف پسند عوام غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت کریں: امیر جماعت اسلامی

نئی دہلی (پریس ریلیز)  امیر جماعت اسلامی ہند جناب سید سعادت اللہ حسینی نے غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کی سخت مذمت کرتے ہوئے ملک کے انصاف پسند عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیلی بربریت پر اپنی آواز بلند کریں۔ میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں…
مزید پڑھیں...