آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

تازہ ترین

کانگریس کی رہنما صدف جعفر، سابق آئی پی ایس آفیسر ایس آر داراپوری اور وکیل شعیب کو ملی ضمانت

نئی دہلی، جنوری 3— کانگریس کی رہنما صدف جعفر، سابق آئی پی ایس آفیسر ایس آر دراپوری اور وکیل اور سماجی کارکن محمد شعیب 19 دسمبر کو شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کے دوران لکھنؤ میں پولیس کے ذریعہ گرفتار کیے گئے ان افراد میں شامل ہیں، جن…
مزید پڑھیں...

جب برطانوی حکومت نے بنایا ہندوستانی شہریوں کے خلاف قانون، تو مولانا مظہرالحق نے کھول دیا تھا مورچہ

افروز عالم ساحل ’’مظہرالحق ایک عظیم محب وطن، اچھے مسلمان اور فلسفی تھے۔ بڑی عیش و آرام کی زندگی گزارتے تھے۔ جب عدم تعاون کا موقع آیا تو پرانی کینچلی کی طرح سب نمود و نمائش ترک کر دی۔ شاہانہ ٹھاٹھ باٹ والی زندگی کو چھوڑ کر درویشانہ گزربسر…
مزید پڑھیں...

یوگی حکومت اپنی طاقت کا غلط استعمال کر رہی ہے

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرین پر تشدد کے بعد اتر پردیش میں اب تک مجموعی طور پر 19 افراد کی ہلاکت کی خبر ہے۔ حالانکہ اتر پردیش کے مقامی لوگوں کے بقول ہلاکتوں کی اصل تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے۔ ان اموات کے بعد جماعت اسلامی…
مزید پڑھیں...

مابعد آزادی تحریکات جنہوں نے پرامن طریقے سے بھارت کی تصویر بدل دی

شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف پورے ملک میں احتجاجی مظاہرے ہورہے ہیں۔ حکومت عوام سے امن برقرار رکھنے کی اپیل کررہی ہے۔ کئی مقامات پراحتجاج کے دوران تشدد ہوا ہے۔ اسے قابو میں کرنے کے لیے پولیس نے بھی طاقت کا استعمال کیا ہے۔ آپ کے ذہن میں بھی یہ…
مزید پڑھیں...

کیا یہ کافی نہیں کہ تم لوگوں کو ہندوستان میں رہنے دیا جارہا ہے؟

صلاح الدین صدیقی پولیس کے کریک ڈاؤن سے کچھ دیر پہلے تک میں لائبریری میں تھا۔ اس وقت پولیس کیمپس میں آنسو گیس کے گولے چھوڑ رہی تھی۔ میں اپنے ایک دوست کے ساتھ لائبریری سے باہر آگیا تھا۔ ہر سمت دھواں ہی دھواں تھا۔ میں جامعہ میں اپنے شعبے کے…
مزید پڑھیں...

پہلے ’پاکستان چلے جاؤ، ورنہ چھوڑوں گا نہیں‘ کی دھمکی، اب ویڈیو وائرل کرنے والوں پرپولیس کر رہی ہے…

افروز عالم ساحل میرٹھ (اتر پردیش): اتر پردیش کی یوگی حکومت میں پولیس کی ذہنیت کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ میرٹھ کے ایس پی سٹی اکھلیش نرائن کہتے ہیں کہ ’پاکستان زندہ چلے جاؤ، ورنہ چھوڑوں گا نہیں‘۔ اور اب جب ان کی یہ ویڈیو سوشل…
مزید پڑھیں...

مجھے دلاسا نہیں چاہیے چچا صاحب!

سفیرؔ صدیقی ایک غیر انسانی قانون کی مخالفت کرتی ہوئی بلا تشدد نعرے لگاتے ہوئی، ایک ’نادان‘بھیڑ کا حصہ میں بھی تھا۔ ہم جیسے دل سے کام لینے والےدیوانے، عقل کے مارے، مصلحتوں کو بالائے طاق رکھ کر اپنے بنیادی حقوق کے لیے آواز اٹھا رہے تھے۔…
مزید پڑھیں...

جامعہ کی لڑکیوں کو انقلاب زندہ باد۔۔۔

افروز عالم ساحل اس سال جامعہ ملیہ اسلامیہ کے قیام کے 99 برس پورے ہوچکے ہیں اور اگلے برس یہ دوسری صدی میں داخل ہو نے جارہی ہے۔ یہ وہی جامعہ ہے جس نے 100 سال پہلے ملک کی آزادی کی تحریک میں نمایاں کردار ادا کیا۔ تحریک خلافت اور تحریک عدم…
مزید پڑھیں...

ایک ایسا اسپتال جو جامعہ کے زخمیوں کے لئے ’رحمت‘ بن گیا۔۔۔

افروز عالم ساحل ایک ایسے دور میں جب اسپتال پوری طرح کارپوریٹ ہاؤس بن گئے ہیں جن کا مقصد صرف پیسہ کمانا ہے، اور ڈاکٹر مسیحا کے بجائے ، ڈاکو بن چکے ہیں جن کا کام علاج کرنے سے زیادہ پریشان حال اور مصیبت کی ماری خلق خدا کی جیب پر ڈاکہ ڈالنا…
مزید پڑھیں...

مسلمان ہونے کی وجہ سے مقامی رکن اسمبلی کا متعصابہ رویہ : یہ کہانی شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی…

دعوت نیوز ڈیسک یہ کہانی شہریت ترمیمی قانون اور این آر سی سے آگے کا ہے۔ اگر آپ مسلم ہیں، آپ کی شہریت مسلمہ ہے، لیکن آپ اپنی ہی ریاست کے کسی دوسرے ضلع سے تعلق رکھتے ہیں یا پھر آپ کا انتخابی حلقہ کوئی اور ہے، تو ہوسکتا ہے کہ اس علاقے کا…
مزید پڑھیں...