آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

تازہ ترین

مختصر مختصر: کورونا وائرس کے لیے دہلی کے تمام گھروں کی ہوگی اسکریننگ، ملک بھر میں گذشتہ روز 16000 کے…

وزارت صحت کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ روز ملک بھر میں کورونا وائرس کے 15،968 نئے معاملات سامنے آئے ہیں، جس کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 4،56،183 ہوگئی ہے۔ 465 تازہ اموات کے ساتھ ہلاکتوں کی تعداد بھی 14،476 تک جا پہنچی ہے۔ کل…
مزید پڑھیں...

دہلی ہائی کورٹ نے جامعہ کی طالبہ صفورا زرگر کی ضمانت منظور کی

نئی دہلی، جون 23: دہلی ہائی کورٹ نے آج جامعہ کی طالبہ صفورا زرگر کی ضمانت منظور کر لی، جو حاملہ ہیں اور جنھیں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کے دوران شمال مشرقی دہلی میں فرقہ وارانہ تشدد سے متعلق ایک کیس میں انسداد دہشت گردی قانون یو اے…
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: مرکز نے رتھ یاترا کے انعقاد کے لیے سپریم کورٹ سے مانگی اجازت، ملک بھر میں کورونا وائرس…

ہندوستان میں کورونا وائرس کے معاملات کی مجموعی تعداد گذشتہ 24 گھنٹوں میں 14،821 نئے معاملات کے اضافے کے ساتھ بڑھ کر 4،25،282 ہوگئی۔ وہیں 445 تازہ اموات کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 13،699 تک جا پہنچی ہے۔ اب تک 2،37،196 اس مرض سے صحت یاب بھی…
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: گذشتہ ایک دن میں ہندوستان بھر میں کورونا وائرس کے 12،881 معاملات سامنے آئے، امت شاہ نے…

آج ہندوستان میں کورونا وائرس کے 12،881 نئے کیسز اور 334 اموات کی اطلاع ملی ہے۔ یہ کیسوں کی تعداد میں اب تک کا سب سے بڑا اضافہ ہے۔ بھارت میں کیسوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 3،66،946 ہوگئی اور اموات کی تعداد 12،237 ہوگئی۔ وزیر اعظم…
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: سپریم کورٹ نے مرکز کو ڈاکٹروں اور صحت کے کارکنوں کے قرنطینہ اور تنخواہوں سے متعلق جلد…

مرکزی وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق ہندوستان بھر میں آج پہلی بار 2،003 کورونا وائرس اموات کی اطلاع ملی، جس کے بعد ملک میں اس مرض سے فوت ہونے والوں کی تعداد 11،903 ہوگئی۔ دہلی اور مہاراشٹر سمیت متعدد ریاستوں کے زیر التوا اعداد و…
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: وزیر اعظم نے ریاستوں کے وزراے اعلیٰ سے کی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے بات چیت، دیگر اہم…

ہندوستان بھر میں گذشتہ روز 10،667 نئے کورونا متاثرین اور 380 تازہ اموات کی اطلاع کے بعد ملک میں مجموعی طور پر متاثرین کی تعداد 3،43،091 ہو گئی ہے۔ وہیں مجموعی طور پر اموات کی تعداد 9،900 تک جا پہنچی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ملک میں…
مزید پڑھیں...

کورونا کی وبا نے ثابت کردیا کہ سماجی مساوات محض ایک خواب ہے: بامبے ہائی کورٹ

ایک معاملے کی شنوائی کرتے ہوئے بامبے ہائی کورٹ کے بنچ نے کہا کہ وبا اور اس کے سبب نافذ کیے گئے لاک ڈاؤن نے ملک کی معیشت کو غیر مستحکم کردیا ہے اور دکھادیا ہے کہ بھارت میں پردیسی مزدوروں کی حالت کتنی قابل رحم ہے۔ 
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: کورونا متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ یک روزہ اضافہ، ایک دن میں گیارہ ہزار کے قریب معاملات…

وزارت صحت کے تازہ اعداد و شمار کے آج تک ہندوستان میں کورونا وائرس کے 2،97،535 کیسز ریکارڈ ہوئے۔ گذشتہ ایک دن 10،956 انفیکشن اور 396 اموات کا ریکارڈ یک روزہ اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اس بیماری سے مرنے والوں کی تعداد اب تک 8،498 ہو چکی ہے۔…
مزید پڑھیں...

مختصر مختصر: ہندوستان میں کورونا متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ یک روزہ اضافہ، 9،996 نئے واقعات اور 357…

ہندوستان بھر میں گذشتہ ایک دن میں کورونا وائرس کے 9،996 نئے واقعات اور 357 اموات کی اطلاع ملی۔ یہ ایک دن میں سب سے بڑا اضافہ ہے۔ اس کے ساتھ ہی مجموعی طور پریہ تعداد بڑھ کر 2،86،579 ہوگئی اور اس بیماری سے مرنے والوں کی تعداد 8،102 تک جا…
مزید پڑھیں...