آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
تازہ ترین
بٹلہ ہاؤس ’انکاؤنٹر‘ کے ۱۳ برس مکمل، متاثرین انصاف کے منتظر
آج کی اپوزیشن پارٹی جو ماضی میں اقتدار پر تھی اسی کے دور میں بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر ہوا اور بے شمار مسلم نوجوان گرفتار ہوئے، وہی اپوزیشن آج یو اے پی اے کو ختم کرنے اور سیاسی قیدیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کر رہا ہے ۔ اگر کانگریس یہ سمجھ رہی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مرکزی حکومت نے بچوں کے حقوق اور ماحولیاتی تبدیلی پر کام کرنے والی 10 این جی اوز کے لیے فنڈنگ کو…
دی ہندو نے پیر کو رپورٹ کیا کہ مرکز نے بچوں کے حقوق، موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی منصوبوں پر کام کرنے والی 10 بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیموں کے لیے فنڈنگ پر پابندی لگا دی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
عمر خالد کی گرفتاری کے ایک سال مکمل ہونے پر سول سوسائٹی کے کارکنا نے کہا کہ اس کا جرم بس یہ تھا کہ…
دی ہندو کی خبر کے مطابق سول سوسائٹی کے کئی ارکان بشمول صحافیوں اور سیاست دانوں نے دہلی فسادات سے متعلق کیس میں کارکن عمر خالد کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ خالد پر اس کیس میں سخت غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ کے تحت فرد جرم عائد کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کرناٹک بی جے پی کے ایم ایل اے نے دعویٰ کیا کہ انھیں 2019 میں پارٹی بدلنے کے لیے پیسے کی پیشکش کی گئی…
کرناٹک کے ایک ایم ایل اے نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی نے انھیں 2019 میں کانگریس سے الگ ہونے کے لیے پیسے کی پیشکش کی تھی۔ کانگریس نے شریمنت پاٹل کے اس دعوے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پیگاسس تنازعہ: تفصیلی حلف نامہ داخل نہیں کریں گے، مرکز نے سپریم کورٹ میں کہا
مرکز نے پیر کو سپریم کورٹ کو بتایا کہ وہ مبینہ پیگاسس جاسوسی تنازعہ کی آزادانہ تحقیقات کی درخواستوں کے بیچ پر تفصیلی حلف نامہ داخل نہیں کرنا چاہتا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہریانہ: کسانوں نے حکومت کی جانب سے کرنال میں ہوئے لاٹھی چارچ اور ایس ڈی ایم آیوش سنہا کے کردار کی…
کسانوں اور کرنال کی ضلعی انتظامیہ کے درمیان جاری تعطل ریاستی حکومت اور کسان یونین کے رہنماؤں کے درمیان آج صبح منعقدہ میٹنگ کے چوتھے دور میں ایک خوشگوار قرارداد پر پہنچنے کے ساتھ ختم ہوگیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یوگی کی ہدایت کے کے 10 دن بعد، متھرا کے 22 وارڈز گوشت اور شراب پر پابندی لگانے کے لیے ’’مقدس‘‘ علاقے…
یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے جمعہ کو ایک نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے متھرا-ورنداون میونسپل کارپوریشن کے دائرہ اختیار میں 22 وارڈوں کو ’’پوِتر تیرتھ استھل‘‘ (مقدس زیارت گاہ) قرار دیا ہے۔ اب ان علاقوں میں شراب اور گوشت کی خرید و فروخت پر پابندی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جوڈیشل مجسٹریٹ یو اے پی اے کے مقدمات میں چارج شیٹ داخل کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع نہیں کرسکتے:…
بار اینڈ بنچ کی خبر کے مطابق سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ جوڈیشل مجسٹریٹ غیر قانونی سرگرمیاں روک تھام ایکٹ (یو اے پی اے) کے تحت درج مقدمات میں انکوائری مکمل کرنے اور چارج شیٹ داخل کرنے کے لیے تفتیشی ایجنسیوں کو دی گئی ڈیڈ لائن میں توسیع…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
طالبان کی نئی حکومت کو تسلیم کرنے کی کوئی جلدی نہیں: امریکہ
وائٹ ہاؤس کی پریس سکریٹری جین ساکی نے ایک میڈیا بریفنگ میں کہا ’’اس انتظامیہ میں کوئی بھی شخص، نہ صدر اور نہ ہی قومی سلامتی ٹیم کا کوئی فرد یہ تجویز کرے گا کہ طالبان عالمی برادری کے قابل احترام اور قابل قدر رکن ہیں۔ یہ ایک نگران کابینہ ہے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہریانہ نے کرنال ضلع میں موبائل انٹرنیٹ پر پابندی میں توسیع کی، کسانوں کا احتجاج تیسرے دن میں داخل ہے
اے این آئی کی رپورٹ کے مطابق ہریانہ حکومت نے ضلع کرنال میں موبائل انٹرنیٹ اور شارٹ میسج سروسز (ایس ایم ایس) پر پابندی میں آج یعنی جمعرات کی شام تک توسیع کردی ہے، کیوں کہ منی سیکریٹریٹ کے باہر کسانوں کا احتجاج تیسرے دن میں داخل ہو گیا ہے۔…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...